قوم پرستی ایک جذبہ ۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم ان کے پیچھے چلنے والے ہیں جو رسول کے پیچھے چلتے ہوئے ان کے ساتھ گئے. سامری حضرت موسی کے ساتھ نہیں گیا تھا

ایرانیوں کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا. حضرت علی ان سے محبت رکھنے والوں کی معاونت اور حفاظت کرتے رہے. آپ کے محتاط الفاظ میں وہ حسن سلوک تھا تو ہم بھی ان سے حسن سلوک کرتے ہیں آپ کی طرح بغض نہیں رکھتے

سابقون میں مہاجرین مکہ انصار مدینہ دونوں شامل ہیں

آپ ہر تھریڈ پر ہر مال دس روپے، دس روپے دس روپے کی آواز لگاتے ہیں. اگر یہی دین ہوتا تو حضرت علی یہی کرتے لیکن آپ کا دین اور ہے اور حضرت علی کا دین اور​
آپ کی مجبوری سمجھتا ہوں آپ کسی ایک موضوع پر بات نہیں کر سکتے اس لئے موضوعات کی کھچڑی پکاتے ہیں تاکہ آپ اپنے جھوٹ کی آمیزش کر سکیں
استغفراللہ ! احد میں بھاگنے والے اور خندق میں وقت لڑائی کے وقت سر گرا کر بیٹھے رہنے والے آپ کے نزدیک رسول پاک کے ساتھی ہیں
اور یہ بات تو کنفرم ہے کہ میدان میں قائم رہنے والوں کا دین الگ ہے اور بھاگنے والوں کا دین الگ ہے
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کی مجبوری آپ کا بے حسب نسب دین ہے. اپ کے موضوع پر نا رسول الله نے وقت صرف کیا نا حضرت علی اور حضرات حسنین رضی الله نے. تھریڈ کچھ بھی چور شور مچانا شروع کر دیتے ہیں

قرآن و سنت رسول کی بجائے رسول الله کے ساتھیوں سے شکت خودہ بتائیں گے رسول الله کے ساتھی کون ہیں

مدینہ سے کربلا پہنچ جانے والوں کا دین اور ہے اور غائب رہ کر نعرے لگانے والوں کا دین اور​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی مجبوری آپ کا بے حسب نسب دین ہے. اپ کے موضوع پر نا رسول الله نے وقت صرف کیا نا حضرت علی اور حضرات حسنین رضی الله نے. تھریڈ کچھ بھی چور شور مچانا شروع کر دیتے ہیں

قرآن و سنت رسول کی بجائے رسول الله کے ساتھیوں سے شکت خودہ بتائیں گے رسول الله کے ساتھی کون ہیں

مدینہ سے کربلا پہنچ جانے والوں کا دین اور ہے اور غائب رہ کر نعرے لگانے والوں کا دین اور​
ہماری کوئی بات قرآن و سنت سے ہٹ کر نہیں ہوتی ، آپ "میں نہ مانوں " کی رٹ لگائے رکھیں تو آپ کی مرضی
ہم آپ کو ہر تھریڈ پر خوراک دیتے رہیں گے جو نہ آپ اگل سکیں اور نہ نگل سکیں گے
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)

ہماری کوئی بات قرآن و سنت سے ہٹ کر نہیں ہوتی ، آپ "میں نہ مانوں " کی رٹ لگائے رکھیں تو آپ کی مرضی
ہم آپ کو ہر تھریڈ پر خوراک دیتے رہیں گے جو نہ آپ اگل سکیں اور نہ نگل سکیں گے
قرآن و حدیث کے سیاق و سباق کا آپ کی کہانی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا

لبیک لبیک، کربلا سے سارے غائب
اگلے تھریڈ پر حاضر ہو جائیے گا​
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں