قوم سے شوگر پر تلخ مذاق

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مافیا کے پاس بھی کیس کو لٹکانے کا مواد ہو گا سو اور مضبوط کاروائی میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔جہاں سالوں پتہ نہیں تھا انتظار کیا اب تھوڑا اور کر لو
چھوٹا بچہ بڑے سے کوئی کھانے کی چیز مانگ رہا ہو تو بڑا ایسے ہی اسے چنڈی کرواتا ہے کہ اسے چھوڑو میں تمھیں کل نئی لا دوں گا
. . . . . . . .
ویسے خاں صاحب کو شرم نہیں آئی اپنے لوگوں کے خلاف کروائی میں دیری کرنے پر ؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Tell ppl here for PMLN report is correct or wrong ?

رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں ، رپورٹ ایک خاص زاویے کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ، رپورٹ سے ہمارے منسٹر انفارمیشن نے یہ نتیجہ نکالا کہ شریف خاندان کی ملوں نے سب سے زیادہ چینی پیدا کی ، اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات کیا ہوگی

اصل سوال یہ تھا کہ جب پچھلے سال مارکیٹ میں چینی کی قیمت بڑھ رہی تھی تو ایکسپورٹ کی اجازت ختم کیوں نہیں کی گئی؟؟ قیمت بڑھ جانے کے بعد اس کی قیمت کم کرنے کیلئے کیا کیا گیا؟؟ قیمت بڑھنے سے کس مل کو کتنا فائدہ ہوا؟؟ کسی سوال کا جواب نہیں ہے سوائے اس کے کہ پچھلوں نے سبسڈی دی تو ہم نے بھی دے دی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

چھوٹا بچہ بڑے سے کوئی کھانے کی چیز مانگ رہا ہو تو بڑا ایسے ہی اسے چنڈی کرواتا ہے کہ اسے چھوڑو میں تمھیں کل نئی لا دوں گا
. . . . . . . .
ویسے خاں صاحب کو شرم نہیں آئی اپنے لوگوں کے خلاف کروائی میں دیری کرنے پر ؟

کاروائی کیسے ہونی ہے ؟

نیب میں ہو گی یا ایف آئی ایک کیس بنائے گی۔۔

پھر معاملہ عدالت میں جائے گا۔۔۔

وہاں کیس چلے گا۔۔۔

پھر فیصلے پر اپیلیں ہوں گی۔۔۔۔

یہی قانونی نظام ہے اس ملک میں۔۔۔

حکومت ڈائیریکٹ پھانسی نہیں لگا سکتی۔۔۔۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں ، رپورٹ ایک خاص زاویے کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ، رپورٹ سے ہمارے منسٹر انفارمیشن نے یہ نتیجہ نکالا کہ شریف خاندان کی ملوں نے سب سے زیادہ چینی پیدا کی ، اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات کیا ہوگی

اصل سوال یہ تھا کہ جب پچھلے سال مارکیٹ میں چینی کی قیمت بڑھ رہی تھی تو ایکسپورٹ کی اجازت ختم کیوں نہیں کی گئی؟؟ قیمت بڑھ جانے کے بعد اس کی قیمت کم کرنے کیلئے کیا کیا گیا؟؟ قیمت بڑھنے سے کس مل کو کتنا فائدہ ہوا؟؟ کسی سوال کا جواب نہیں ہے سوائے اس کے کہ پچھلوں نے سبسڈی دی تو ہم نے بھی دے دی

There are many parts of report against Sugar Mafia but u need to read only subsidy part...

Anyhow PMLN rejects report ? Or want punishment of current subsidy and left everything ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کاروائی کیسے ہونی ہے ؟

نیب میں ہو گی یا ایف آئی ایک کیس بنائے گی۔۔

پھر معاملہ عدالت میں جائے گا۔۔۔

وہاں کیس چلے گا۔۔۔

پھر فیصلے پر اپیلیں ہوں گی۔۔۔۔

یہی قانونی نظام ہے اس ملک میں۔۔۔

حکومت ڈائیریکٹ پھانسی نہیں لگا سکتی۔۔۔۔
جنہوں نے تین ارب کی سبسڈی دی وہ جب تک عدالت سے کلیئر نہیں ہوتے تب تک اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیں
پی ٹی آئی میں کرپٹ یا نااہل لوگ قبول نہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
There are many parts of report against Sugar Mafia but u need to read only subsidy part...

Anyhow PMLN rejects report ? Or want punishment of current subsidy and left everything ?

سبسڈی ہر ایکسپورٹ سیکٹر کو دی جاتی ہے ، سبسڈی دینا جرم نہیں ہے ، قومی مفادات کے خلاف سبسڈی جرم ہے ، کمیشن کو دیکھنا چاہیے تھا کہ سبسڈی دینے کے بعد اور ایکسپورٹ کرنے کے بعد کتنا سٹاک موجود ہوگا ، کیا ملک میں قلت تو پیدا نہیں ہوجائے گی، کمیشن نے یہ لکھا کہ ٢٠١٥-١٦ میں نون لیگ کی حکومت نے گیارہ لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی لیکن یہ نہیں لکھا کہ صرف دو لاکھ تیس ہزار ٹن چینی ایکسپورٹ ہوئی ، اس کے بعد ایکسپورٹ کی اجازت واپس لےلی ، کیونکہ چار روپے قیمت بڑھ گئی ، یہاں بیسیوں روپے قیمت بڑھ گئی کسی کو ذمہ دار ہی نہیں ٹھہرایا گیا
EZp7BylXgAQkFbY