قوم ایسے ہی بکواس کرتی ہے کہ عدالتیں اپنا کام نہیں کررہیں

Nice2MU

President (40k+ posts)
Read my comment 34. Tell me if you want further detail.

یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔۔۔ موبائل اور گاڑیوں کی فیکٹریاں لگنی شروع ہو چکی ہیں۔۔۔ لیکن ان کاموں پر وقت لگتا ہے۔ 10 سے زیادہ اکنامک زون بن رہے ہیں۔ 60 سے زیادہ آئی ٹی پارکس بنا رہے ہیں۔ لیکن یہ کام آنا" فانا" نہیں ہوتا اور وقت لگتا ہے۔

پی ٹی آئی حکومت سے پہلے انوسٹمنٹ کرنے والے کو 43 قوانین پہ عمل کرنا تھا جو یہ حکومت پہلے 22 پہ لے آئی اور پھر 13.. اس سے پہلے تو لوگ صرف لوٹ مار کے لیے آتے اور دفع ہو جاتے۔۔۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے نظام کو درست کرنا ہو تو براہراست لڑائی کر کے درست نہیں کیا جا سکتا بلکے بنیاد درست کر کے ہی اسے درست کیا جا سکتا ہے

میرے نزدیک پاکستان میں افراتفری کی ایک بنیادی وجہ رزق کمانے کے مواقے موجود نہ ہونا ہے ، اس لئے میں سوچتا ہوں کہ پہلے رزق کمانے کے مواقے ہونے چاہیں پھر کرپٹ یا نااہل پر سختی کرنی چاہیے

پہلے ہی سختی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں

اور رزق کمانے کے مواقے پیدا کرنے میں حکومت کی کارکردگی واجبی سی ہے . . . . اس میں بہت تیزی لائی جا سکتی ہے

Wrong. For every new opportunity, you will need more money to get it. New Mafia will be ready to take over every new opportunity. Same conditions won't allow any change. so 2 /3 majority is a must, to change the judiciary, then constitution
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
جاتی مجرا میں دیسی بابا ڈاٹ کام کھولا ہوا تھا اور جج جرنیل جرنلسٹس کی وڈیو بنائی جاتی تھی. مریم قطری کی نگرانی میں
ان کتوں کو عزت کی پروا نہیں... یہ ویڈیوز کا صرف ڈرامہ ہے. اصل میں یہ سارے ن لیگ کے پالتو خارشی کتے ہیں جن کو ہڈی ڈالی جاتی ہے اور یہ اپنا دین ایمان بیچ دیتے ہیں
 
Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
آل شر ہر جائز و ناجائز حربہ آزماتی ہے بعید نہیں کہ ججز کو بھی دھونس ، زبردستی کا نشانہ بناۓ

Kasoor hy humarey qanoon ka. hummey mulk ka qanoon badlna ho ga. IK is helplees unless he becomes a dictator and get rid of all the judges put all the corrupt elements in jail with very harsh punishments and defy the orders of judges. We need judicial revolution in the country.
 
Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
Give him 2/3 majority to change the laws. Then ask who's fault is this.
Kasoor hy humarey qanoon ka. hummey mulk ka qanoon badlna ho ga. IK is helplees unless he becomes a dictator and get rid of all the judges put all the corrupt elements in jail with very harsh punishments and defy the orders of judges. We need judicial revolution in the country.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔ جو لوگ دعوے کرتے ہیں کہ وہ بہت علم رکھتے ہیں اصل میں انکے پاس کوئی علم نہیں ہوتا ۔۔ جاؤ اپنا کام کرو میں نے آپکا کمنٹ کوٹ نہیں کیا آپ نے کیا ہے۔۔۔
Exactly ilam py comment ap ny kiya tha main nay nahi so yeh baat 100% ap pay he lagho hoti hy mujh py nahi ? Main ny jo discussion chal rahi the os py comment kiya tha na k koi personal attack to jazbati to ap ho rahay ho meray bahi jao apna kam karo is tarha k comment say ap ke frustration saaf waziya hy ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔۔۔ موبائل اور گاڑیوں کی فیکٹریاں لگنی شروع ہو چکی ہیں۔۔۔ لیکن ان کاموں پر وقت لگتا ہے۔ 10 سے زیادہ اکنامک زون بن رہے ہیں۔ 60 سے زیادہ آئی ٹی پارکس بنا رہے ہیں۔ لیکن یہ کام آنا" فانا" نہیں ہوتا اور وقت لگتا ہے۔

پی ٹی آئی حکومت سے پہلے انوسٹمنٹ کرنے والے کو 43 قوانین پہ عمل کرنا تھا جو یہ حکومت پہلے 22 پہ لے آئی اور پھر 13.. اس سے پہلے تو لوگ صرف لوٹ مار کے لیے آتے اور دفع ہو جاتے۔۔۔

یہ اقدامات اچھے ہیں لیکن بہترین نہیں ہیں
بہتر اقدام جنرل پرویز مشرف کا نادرا کا ادارہ اور آئی ٹی سیکٹر بنانا تھا ، یا پھر دیکھیں کہ چین نے کس طرح اپنے ملک میں کاربن فائبر کی فیکٹری لگائی تھی
اور آپ کی یہ بات درست ہے کہ اس طرح بہتری میں وقت لگے گا لیکن مسلہ یہ ہے کہ بیروزگاری میں مبتلا عوام کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے
 
عوام جب زرداریوں اور گنجو کو ووٹ دے رہی تھی اسوقت سوچنا تھا نا۔۔۔ زرداری نے بھی گزارا کیا تھا لیکن جو تباہی گنجے نے فضول و مہنگی بجلی اور اورنج ٹرین۔ جیسے منصوبے شروع کیے تھے اسکا پھل عوام اگلے دہائیوں تک کھائی گی۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

عوام جب زرداریوں اور گنجو کو ووٹ دے رہی تھی اسوقت سوچنا تھا نا۔۔۔ زرداری نے بھی گزارا کیا تھا لیکن جو تباہی گنجے نے فضول و مہنگی بجلی اور اورنج ٹرین۔ جیسے منصوبے شروع کیے تھے اسکا پھل عوام اگلے دہائیوں تک کھائی گی۔

میں آل شر و زر کی حمایت نہیں کر رہا
صرف یہ چاہتا ہوں کہ موجودہ حکومت بہتر سے بہتر کام کرے