قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے برطانوی شہریت کیلئے درخواست دے دی

Pakcola

Senator (1k+ posts)
بھائی ہر کوئی اپنے مستقبل کو بہتر کرنا چاہتا ہے، اب اس کے پاس موقع ہے تو اس میں کیا برائی ہے. لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک میں رہتے ہیں اور وہاں کی نیشنلٹی بھی لے لیتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں.

مجھے یقین ہے اگر آپ لوگوں کو بھی ایسے موقع ملیں تو یقیناً آپ بھی انکار نہیں کریں گے.
Ye to confirm haramkhor hai saza bhi kat chuka hai
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
بھائی ہر کوئی اپنے مستقبل کو بہتر کرنا چاہتا ہے، اب اس کے پاس موقع ہے تو اس میں کیا برائی ہے. لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک میں رہتے ہیں اور وہاں کی نیشنلٹی بھی لے لیتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں.

مجھے یقین ہے اگر آپ لوگوں کو بھی ایسے موقع ملیں تو یقیناً آپ بھی انکار نہیں کریں گے.
میرے بھائی،
انسان کے قول اور فعل میں فرق نہیں ہونا چاہیے۔
جب خراب فارم، اور نوجوان ٹیلنٹ کی وجہ اے عامر صاحب ٹیم سے باہر ہوئے تو اچھی فارم کے کیے محنت کرنے اور ٹیم میں واپس آنے کے بجائے، عامر نے پریس کانفرینس کرنے، ٹیم مینجمنٹ پر الزامات لگانے اور امتیازی سلوک کا بہانہ بنا کر رٹائرمنٹ لے لی۔ اور یہ بھی کہا کہ میں تو ہمیشہ مُلک اور قوم کے لیے کھیلتا ہوں۔
اب جب یہ موصوف دوسرے مُلک کی شہریت حاصل کر رہے ہیں تو اصل وجہ بھی سامنے آ رہی ہے۔
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
This laanti shold be banned from entering Pakistan ....How low can one go? Pledging allegiance to that old 99 year old queen and swearing to defend the UK and its interests....If foreign office had any shame they would ban this laanti from ever entering our country....
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Jana is ny idr hi hai lakin koi baat nahi buhat badnaam howa hai mazeed ho jaye ga
بالکل انڈین کچھ دن تو نخرے اٹھاتے ہیں پھر ذلیل کرکے نکالتے بھی ہیں۔ مثالیں بھری پڑی ہیں
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This laanti shold be banned from entering Pakistan ....How low can one go? Pledging allegiance to that old 99 year old queen and swearing to defend the UK and its interests....If foreign office had any shame they would ban this laanti from ever entering our country....
Well NS and family have done it. He is only doing what other corrupts are doing.
 

The wizard

MPA (400+ posts)
بالکل انڈین کچھ دن تو نخرے اٹھاتے ہیں پھر ذلیل کرکے نکالتے بھی ہیں۔ مثالیں بھری پڑی ہیں
J's trah iski performance hai aik ya do ipl k bd isy nikal dy gy iska b yahi aim hona k chalo 20 30 crore bn jaye gy
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
every courpt is going uk to lick boris jhonsan balls
Thank you for the translation. Now I understand. Just one more request.
What would be the translation if these criminals go to New Zealand instead of England. New Zealand prime minister is Jacinda Ardern.