قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس،آرمی چیف نےخوشگوارموڈمیں سوالوں کےجواب دیے

13arcmuycheqosmalcom.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل سیکیورٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ارکان کو سوالات کی دعوت دی اور خود خواشگوار موڈ میں جوابات دیئے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبا زشریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین سینیٹ،سیاسی قیادت، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی، دفاعی کمیٹیوں کے اراکین اور وفاقی و صوبائی کابینہ کے ارکان کے علاوہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان کے وزرائے اعلی، وزیراعظم آزاد جموں کشمیر اور اعلی عسکری قیادت نے شرکت کی۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور انہوں نے ارکان سے کہا کہ وہ ایجنڈے سے متعلق اپنی مرضی کا کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں، آرمی چیف نے اراکین کے سوالات کے خود بھی جواب دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1544581212169273344
اس موقع پر سابق فاٹا کی ترقی، ٹی ٹی پی سے مذاکرات سمیت اہم سلامتی کے امور پر ڈی جی ملٹری آپریشنز اور کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےعلیحدہ علیحدہ بریفنگ دی، اراکین نے ایجنڈے کے حوالے سے کھل کر سوالات کیے جس کے عسکری قیادت کی جانب سے جوابات دیئے گئے۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کو کوئی جرم کوئی اشو کوئی ملک دشمنی نا سمجھنے والا لازمئ کسی گشتی کا بچہ اور طوائف کے گاہک کی ناجائیز اولاد ہی ہوسکتا ہے چاہے جرنیل ہو جج ہو وکیل ُ ہو یا صحافی کوئی عام آدمی
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
Through Oral S-x, if you don't get ask me again and I will tell you the full story of how grand grand people do so
Ok let me tell you here:
Some kid asked his grand-grand mom how you do s-x in such an old age
Grand-grand mom says we do the oral s-x like
when I say your grand-grand pa f*ck you then he answers me back f*ck you too
I mean at least we can orally abuse this Kanjar Beju
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
کتنی خوش نصیب ہے ہماری قوم کہ اتنے امیر سپہ سالار ہم پیداُکر رہے ہیں۔ ہماری روایتُ میں ارب پتی جرنیل تو تھوک کے باؤ ملتے تھے مگر اپنے باجوہ صاحب نے تو کمال کردیا۔ شنید ہے کہ کھرب پتی ہیں اور کام ابھی جاری ہے ۔ نیب قانون آخر ہماری منتخب اسمبلی نے صرف اپنی خاطر تو پاس نہیں کر وایا۔ قدرت ان کا سایا بلجیم کی عوام پہ لمبے عرصے برقرار رکھے۔ اور ان کیُ دولت کا فائدہ وہاں کے غیر یتیموں کو پہنچائے۔ ہم تو ہم وطن کنجروں کو صرف بد دعائیں دے سکتے ہیں