قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت نے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔

1737118-currencynote-1562702571-347-640x480.jpg

اب قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کے لیے بھی بری خبر سامنے آئی ہے، قومی بچت اسکیموں میں 5 لاکھ روپے تک کی سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلر کو 20 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا جب کہ گزشتہ مالی سال یہ شرح 10 فیصد تھی۔

اسی طرح 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرمایہ کاری پر نان فائلر کو 30 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا جب کہ گزشتہ مالی سال یہ شرح 17.5 فیصد تھی۔

فائلرز کے لیے بھی ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھادی گئی۔ گوشوارے داخل کرانے 5 لاکھ تک کی سرمایہ کاری پر 10 فیصد اور 5 لاکھ سے زائد کی سرمایہ کاری پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ادا کریں گے۔ گزشتہ مالی سال فائلرز کے لیے 5 لاکھ اور اس سے زائد کی سرمایہ کاری پر 10 فیصد یا یکساں ودہولڈنگ دینا پڑ تا تھا۔

Express

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Mrs Safdar's liar media cell:

لاکھ روپے تک کی سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلر کو 20 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا جب کہ 5گزشتہ مالی سال یہ شرح 10 فیصد تھی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بیوہ خواتین اور بزرگ پنشنرز جنہوں نے اپنی زندگی کی جمع پونجی ان بچت سکیموں میں لگائی کہ عزت سے دو وقت کا کھانا کھا سکیں انہیں بھی سکون نہیں لینے دی گی یہ حکومت
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
لاکھ روپے تک کی سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلر کو 20 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا جب کہ 5گزشتہ مالی سال یہ شرح 10 فیصد تھی

جی ہاں اس رپورٹ میں کچھ جھوٹ نہیں ، اس حکومت نے ٹیکس دگنا کردیا ہے ، مہنگائی میں اضافہ اور آمدن میں کمی ہوگئی ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں اس رپورٹ میں کچھ جھوٹ نہیں ، اس حکومت نے ٹیکس دگنا کردیا ہے ، مہنگائی میں اضافہ اور آمدن میں کمی ہوگئی ہے

Habitual lying media cell trying to twist the news. Tax is doubled for Non-filers!
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Are non filers not humans or Pakistanis ? This whole filer non filet thing is so dumb, a filer can be a mother tax evader than a non filer
Make life easy for ppl
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں اس رپورٹ میں کچھ جھوٹ نہیں ، اس حکومت نے ٹیکس دگنا کردیا ہے ، مہنگائی میں اضافہ اور آمدن میں کمی ہوگئی ہے

Is not interest / profit rate increased also ?
Source:
PRESS-RELEASE-2-1430x2024.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
for both criteria here written "NON filer".............
better there must be a source also

فائلرز کے لیے بھی ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھادی گئی۔ گوشوارے داخل کرانے 5 لاکھ تک کی سرمایہ کاری پر 10 فیصد اور 5 لاکھ سے زائد کی سرمایہ کاری پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ادا کریں گے۔ گزشتہ مالی سال فائلرز کے لیے 5 لاکھ اور اس سے زائد کی سرمایہ کاری پر 10 فیصد یا یکساں ودہولڈنگ دینا پڑ تا تھا۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
وہ بیوہ خواتین اور بزرگ پنشنرز جنہوں نے اپنی زندگی کی جمع پونجی ان بچت سکیموں میں لگائی کہ عزت سے دو وقت کا کھانا کھا سکیں انہیں بھی سکون نہیں لینے دی گی یہ حکومت
Savngs schemes and prize bonds are loaded with black money. Thats a favorite go to point for money launderers. Just ask Saad Rafique and Ishaq Dar.

That said, yes, it will burden old timers who have for years used tihs system to stash away savings and get returns. I hope the govt can find some middle ground.