قومی اسمبلی میں رکن منتخب ہونے والے رشتہ دار

zalirmian

MPA (400+ posts)
یہ جتنے بھی رشتے دار منتخب ہوئے ہیں ہو تو یہ گئے ہیں لیکن اِس دفعہ اِن کو لگ پتہ جائے گا کہ یہاں اب چور وزیرِاعظم نہیں بیٹھا ہوا ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا وہ موجیں کپتان کے ہوتے نہیں ملنی جس کے لالچ میں یہ اب منتخب ہوئے ہیں۔اب یہ کچھ عرصے کے بعد سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ یہ ملک کو لوٹنے کا دھندا اب فائدے مند نہیں رہا اسلئے کوئی اور کام ڈھونڈا جائے اِن میں سے اب وہی ٹکے رہیں گے جو صرف ملک کی خدمت خلوصِ دل سے کرنا چاہتے ہیں۔ انشااللہ
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستانی عام بدھو ں عوام صرف تا لیا ں بجانے کے لیے ھے ت
 

abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
یہ قوم شروع سے ھی غلام رھی ھے اور ھے گی کبھی پی پی کی کھبی نواز شریف کی اور اب عمران خان کی افسوس سد افسوس
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عوام جمہوریت اور آزادی کے نام پر نسل دار نسل غلام