قصور گونگلو کا ہے یا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کہانی تو سن رکھی ہے جب ایک شہر کا بادشاہ مرگیا تو تمام شہر بادشاہ بننے کیلئے دست و گریبان ہوگیا پھر ایک سیانے نے کہا کے کل صبح جو شخص سب سے پہلے شہر میں داخل ہوگا اسے بادشاہ چن لیا جاے
یہ اسی طرح کا سیانا تھا جب ایک بندہ بغیر کان کے لہو لہاں ہسپتال پنہچا تو ڈاکٹرز کے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ قصور کتے کا نہیں یہ کسی سیانے نے پین دی ہے
خیر ایک پٹھان فقیر نشے کی قلت کے سبب سب سے پہلے بیدار ہو کر شہر میں داخل ہوتا ہے اور بادشاہ بن جاتا ہے اسے ڈیٹول سے نہلا کر بادشاہ کے لباس پہنا دیئے جاتے ہیں تھوڑے ہی عرصے میں وہ شہر مقبوضہ ہوگیا۔ مگر فقیر کے گوڈے کو ٹھنڈ؟
اس نے اپنی گدڑی دوبارہ پہنی کشکول اٹھایا اور دے سخیا پکارتا ہوا واپس دھندے پر چلا گیا
یہی حال ہنجاب کے وزیراعلی گونگلو بزدار کا ہے
اسے تجربہ نہیں تھا تو سب سے بڑے صوبے میں لگایا کیوں تھا؟
تجربہ کاروں کی پہلے باری اسی لئے ہوتی ہے کہ ان کے پاس تجربہ ہوتا ہے جس کا کوی نعم البدل نہیں
پھر اس گونگلو نے اپنے حلقے میں کیا کلا گاڑا تھا جو پورا صوبہ اس کے حوالے کردیا گیا؟
مجھے ذاتی طور پر اس سے کوی پرخاش نہیں ضرور یہ ایک اچھا اور شریف النفس بندہ ہوگا کرپشن بھی نہیں کرتا ہوگا حالانکہ پاکستان میں بغیرکرپشن کے اب صرف وہی لوگ رہ گئے ہیں جنہیں اس ملک میں کمانا ہی نہیں پڑتا وہ باہر سے پیسہ لاکر اپنے گھر اور فیکٹریاں چلا رہے ہیں بزدار نے بھی سیاست کی ہے تو بغیر پیسے کے نہیں کی دو تین کروڑ تو الیکشن کا خرچہ فی کس ہوجاتا ہے، لہذا یہ اتنا بھی سیدھا پدرا نہیں ہے
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ یہ بندہ وزارت اعلی کی دوڑ میں شامل کس نے کروایا کیونکہ دو تین بندوے جو نامزد ہوتے ہیں ان کا نام اتنا غیر معروف نہیں ہوتا ان کو لوگ جانتے ہوتے ہیں ان کی پالیسیز کا بھی علم ہوتا ہے اور کام کرنے کے انداز کا بھی ، مگر بزدار کی دفعہ تو کسی کو کچھ علم نہیں تھا کہ اس کا نام آخر کیوں ؟
تمام کے تمام تین سو اکہتر ممبران تو وزیراعلی نامزد نہیں ہوتے؟؟؟
اس سوال کا جواب ڈھونڈھنے کیلئے شائد بنی گالہ جانا پڑے گا کہ قصور گونگلو کا ہے یا اس کا جس کی سفارش پر اسے مصیبت میں ڈال دیا گیا؟؟
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
بے باقی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن

مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن
جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو

وہ رزق بڑے شوق سے کھاتا ہے مومن
کردار کا، گفتار کا، عمل کا مومن

قائل نہیں ایسے کسی جنجال کا مومن
سرحد کا ہے مومن کوئی پنجاب کا مومن

ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

سیاسی جھکاؤ ایک طرف رکھتے ہوۓ چند لمحوں کے لیے صرف پاکستانی بن کرعلامہ کی ان باتوں پرغور کریں کہ وہ ہم سے کیا کہنا چاہ رہے ہیں ؟؟؟
 
میں نے کبھی اقبال کو پڑھنے یا سمجھنے کی کوشش نہیں کی کیونکہ جرمن فلاسفر اور شاعر نیشے کو پڑھ لیں تو اقبال جو اس سے بے حد متاثر تھا پڑھنے کی ضرورت نہیں رہتی یوں لگتا ہے کہ نیشے کی جرمن نظموں کا ترجمہ پڑھ رہے ہوں
ویسے اقبال کو سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا کہنے پر نامعلوم افراد نے کبھی اغوا نہیں کیا تھا اور نہ ہی ان سے پاکستان کے ساتھ وفاداری کا حلف لے کر واپس چھوڑا گیا تھا
کیا خیال ہے؟
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Tajruba...
Shukr hai Allah ko tajrubay ka bias naheen hai, warna arbon ki baari na aati, sarzameen e anbiaa kay ibrani, siryani, waghaira hi is mansab par fayez rehtay. Aur unko to break Allah daita tha merit par.
Yahan tajruba Milta hai break kay baad, aur break kaisay aur kisay Milta hai, Kaun naheen jaanta..
Koi common sense hoti hai, koi logic hoti hai..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے کبھی اقبال کو پڑھنے یا سمجھنے کی کوشش نہیں کی کیونکہ جرمن فلاسفر اور شاعر نیشے کو پڑھ لیں تو اقبال جو اس سے بے حد متاثر تھا پڑھنے کی ضرورت نہیں رہتی یوں لگتا ہے کہ نیشے کی جرمن نظموں کا ترجمہ پڑھ رہے ہوں
ویسے اقبال کو سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا کہنے پر نامعلوم افراد نے کبھی اغوا نہیں کیا تھا اور نہ ہی ان سے پاکستان کے ساتھ وفاداری کا حلف لے کر واپس چھوڑا گیا تھا
کیا خیال ہے؟

پاء نیشے کو پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا . لہذا نو رائے