قصور کی آٹھ سالہ طیبہ کے اغوا کا ڈراپ سین

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
xpolice.png.pagespeed.ic.975YgxnrDq.webp


قصورکی آٹھ سالہ طیبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ والدین نے مخالفین کوجھوٹے کیس میں پھنسانے کےلئے بچی کے اغوا کا ڈرامہ
رچایا۔ ملزمان نے طیبہ کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی بنا رکھا تھا۔


قصورمیں آٹھ سالہ طیبہ کےاغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ والدین نے بچی کو فیصل آباد میں رشتہ دارکے گھر چھپایا۔ علاقے میں اغوا کا ڈرامہ رچا کرالزام اپنے مخالفین پر لگادیا۔

پولیس نے سائنسی بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں بچی کو بازیاب کرالیا۔

پولیس کے مطابق والدین نےطیبہ کو قتل کرکےلاش ویرانے میں پھینکنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا ۔ بچی کے والد ماموں اور دیگر دو کزنز کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا

 
Last edited by a moderator:

Colonel Blimp

Politcal Worker (100+ posts)
That is just appalling. Just like those child defilers and murderers are sentenced to capital punishment, so should these parents. No place for them in society!