قصائی سے بچنے کے لیے بیل بھاگ کر پولیس سٹیشن پہنچ گیا

Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
بیل نے رپٹ لکھوائی ہے خود جا کر تھانے میں
میری جان کو خطرہ ہے عمران کے زمانے میں
خدا را کوئی یہ نہ سمجھے میں کوئی پٹواری بیل
ہوں اور ایسے ہی کہ رہا ہوں؟.... 😀
 
جمہوریت کے آنے سے بہت پہلے بھی بیل ایسا ہی کیا کرتے تھے. یہ بیلوں کی پرانی عادت ہے جناب
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion