قسم مجھے رب کی ،وہ اکیلا بھی لڑے گا

values

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اکیلا بھی ہو تو لڑے گا .جتنا میں عمران کو جانتا ہوں تو دعوے سے کہہ رہا ہوں .وہ حکومت میں ہو تو آگے سے آکر ان چوروں کو پکڑے گا .اپوزیشن میں آیا تو ان کو اپنے آگے آگے دوڑاے گا .پچھلے دنوں اس نے اسمبلی میں کہا تھا کہ اگر میں اکیلا بھی رہ گیا تو ان کے خلاف لڑوں گا .جو عمران کو جانتے ہیں وہ قسم اٹھا کر کہیں گے کہ وہ اس سے زیادہ لڑے گا .انہیں چین سے نہیں بیٹھنے دے گا .یہ نا لائق سمجھتے ہیں وہ عمران کو بھونک بھونک کر بزدل کر دیں گے .یہ لوگ اپنا وقت ،سرمایہ اور انرجی کا زیاں کر رہے ہیں .زرداری اور شریف کی بقا اسی میں ہے کہ کچھ دولت پاکستان کے حوالے کر کے جان بچا لیں .ورنہ عمران انہیں تھکا تھکا کر قبر میں پہنچا دے گا .وہ اللہ کا فقیر ہے .الله اس کے ساتھ ہے .الله نے اسے ان ظالموں ،جھوٹوں اور مکاروں کے لیے چنا ہے .جو آج اس کے عزم کو سمجھ گیا وہ سکھی رہے گا .جو نہ سمجھا جو ذلیل و رسوا ہو گا ....ظالمو ! گھاٹے کا سودا نہ کرو .اب بھی وقت ہے گھٹنے ٹیک دو .الله کا سپاہی اس کی مدد سے تمھارے سامنے آ کھڑا ہے ..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

انشاءاللہ
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

bhai jan baat aap ki theek hai magur mess itna ziyada hai kai BC samjh nahi atti yea sab kaisay hoga
 
peaceandjustice

Awam beh Imran Khan Kay Sath Hain aor enn PDM Kay Haram khoroon Kee siasat khatam hogee. In Shaa Allah
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
bhai jan baat aap ki theek hai magur mess itna ziyada hai kai BC samjh nahi atti yea sab kaisay hoga
دیکھو .اگر ہمیں راستہ مل جاے تو منزل ایک دن مل جاتی ہے .ملکوں کے لیے یہ وقت سالوں پر پھیلا ہوتا ہے .کسی ملک کو دیکھ لو وہ دو چار سالوں میں منزل پر نہیں پہنچے .راستہ آسان نہیں ہوتا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جب تقدیر نے پاکستان کے لیے ایک عظیم قیادت کی بنیاد رکھ دی تھی۔۔ 25 مارچ 1992 وہ تاریخی دن جس کے بعد کپتان

نے مڑ کر نہیں دیکھا اور پاکستان دشمنوں کو مڑ کے دیکھنے کے قابل نہیں چھوڑا۔۔ الحمداللہ
ExRO0m9WQAAk45-