قدم بڑھاؤ بلاول قوم تمھارے ساتھ ہے

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Your every single word is smoking and giving smell like from a rotten swine flesh. how dare some sane can be to write such a piece of joke?
 
Last edited:

ziaokara

MPA (400+ posts)
ہم نہیںملک کے ہر شخص کا استحصال ہوتا کو شکست دینا ہو گی . پیپلز پارٹی کوئی ڈیل نہیں کرے گی اور عوام کی آزادی کی جنگ ہر چوک چوراہے پر لڑی جاۓ گی
In haramion ko ibrat ka nishan bana do pakistan army qadam barhao quom tmharay sath hai...latkaoo is katuray aur is k abay ko
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نہیں مانتے
جرنیلوں کے ضابطے
جینا ہو گا مرنا ہو گا
اسٹبلشمنٹ کا احتساب کرنا ہو گا


اس بات میں کوئی شک نہیں نہیں کہ قائد قوم نے جب نیب کی طرف قدم بڑھایا تو ہزاروں لوگوں کا سمندر قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا . جس کو دیکھ کر بنی گالا کے نیازی راج کی دیواریں لرز گئیں اور نہتے لوگوں پر لاٹھی چارج کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا . اب اس قوم کی نگاہیں بلاول پر لگ چکیں ہیں کیوں کے بلاول کی شکل میں وہ مسیحا اس قوم کو ملا ہے جو اس کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا . یہ قوم آج بھی انگریزوں کی ناجائز اولاد کی غلام ہے جی ہاں وہ سیکورٹی کا ادارہ جو اس ملک کو اپنے باپ کا راج سمجھتا ہے اور اس پر حکومت کرنا پیدائشی حق سمجھتا ہے اور ووٹ کی طاقت کو بوٹ کی طاقت سے پامال کر کے اس قوم پر اپنے نام نہاد کتے مسلط کرواتا ہے .

یہ کرپٹ ادارہ اور اس ادارے کے کرپٹ افسران نے پوری قوم کو کرپٹ بنایا ہوا ہے . اب بلاول کی صورت میں ایک عظیم لیڈر اس قوم کی آزادی کی جنگ لڑنے میدان میں اتر چکا ہے . اب یہ قوم طاغوتی استعمار کی زیادہ دیر غلام نہیں رہے گی . جو طوفان جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹلے جائیں گے . یہ قوم اب اپنے ووٹ کی عزت کی بھیک نہیں مانگے گی بلکہ جنگ آزادی لڑے گی . آج بھی اس قوم پر مسلط کردہ کٹھ پتلی نیازی راج اس قوم کو ذلیل کرنے میں مصروف ہے جہاں بھارت کے ڈر سے اس کے پائلٹ کو چھوڑ دیا وہیں بھارت کی دھمکیوں میں آ کر مذہبی تنظیموں پر پابندی کا پروانہ جاری کر دیا . یہ بھارتی حملے کا خوف تھا جس کی بدولت نیازی راج نے مذہبی تنظیموں پر پابندی لگائی جو صرف و صرف ایک دکھاوا ہے . یہ قوم کے ساتھ ایک بھوندہ مذاق ہے . پوری قوم جانتی ہے کہ احتساب کا ادارہ ایک بد معاش انٹیلی جنس ایجنسی کا ملی ٹینٹ ونگ ہے .

ہم اس احتساب کی دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے بلکہ سیاسی احتساب کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے . اب یہ کھلی جنگ ہے استعماری نظام کے خلاف اور عوام کی آزادی کی . یہ عوام کی حقیقی جنگ آزادی ہے جس میں اسے اس کا حق خود ارادیت طالع آزماؤں سے چھیننا پڑے گا . اگر عوام آج بھی نہیں جاگی تو ہمیشہ استعمار کی غلام رہے گی . نیازی راج نے اس ملک کو تباہی کے آخری کونے تک پہنچا دیا ہے . ملک میں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں بجلی گیس مہنگی کر کے عوام کی جینا اجیرن کر دیا گیا ہے استعماری نظام کا ایجنٹ کپتان نیازی اس قوم کو قرضے کی زنجیروں میں جکڑ چکا ہے اگر اس کی حکومت زیادہ دیر قائم رہی تو یہ قوم قرضوں کے بوجھ تلے دب کر ختم ہو جاۓ گی اس لیے اب اس کا خاتم ناگزیر ہو چکا .

ادھر نواز شریف زندگی موت کی کشمکش میں جیل میں استعماری نظام کا ظلم سہ رہا ہے ادھر اس کے ہمنوا ڈیل کی تلاش میں ہیں . اگر نواز شریف سیاسی جدو جہد کے بغیر جیل سے نکلا تو نون لیگ کی سیاست دفن ہو جاۓ گی . اس رہائی کے لیے ڈیل کی بھیک نہیں مانگنی پڑے گی بلکہ عوام کی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی اور اس ظالمانہ نظام جس میں اس ملک کے ہر شخص کا استحصال ہوتا کو شکست دینا ہو گی . پیپلز پارٹی کوئی ڈیل نہیں کرے گی اور عوام کی آزادی کی جنگ ہر چوک چوراہے پر لڑی جاۓ گی
shah e bhang you are back...........

which Qaum you are talking about???? Most Pakistanis hate PPP zardari faryal tarlpur looter tola
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
ہم زندانوں اور جیلوں سے ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی موت سے ڈرتے ہیں . بلاول نے تو ابھی کاروباری زندگی میں قدم تک نہیں رکھا لیکن طاغوتی نظام کی بدمعاشی نے اسے بھی شکار بنانے کی کوشش کی ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ان استعماری طاقتوں کے خلاف اب اعلان جنگ ہو گا جو عوام پر اپنی مرضی مسلط کرتے ہیں
ابھی تو اس بیچاری نے جوانی میں قدم ہی رکھا تھا کہ گل خان نے کام تمام کر دیا۔ افسوس در افسوس
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Is BC ko dance k Naye steps sikhayo, is khanzeer ko Kia kam pay lagaya huwa hai.
Aur is ka naara ye hona chahiye “thumka Lagao billi Mori hum tumharey Thokoo hain”
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
قدم بڑھاؤ بلاول قوم تمھارے ساتھ ہے

ساری قوم نہیں بلک سارے ہیجڑے ، کنجر، اور ذلیل کرپٹ اس ہیڈ ہیجڑے کے ساتھ ہیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

پورے پاکستان سے اور اس فورم کے معزز ممبران سے میری معبدانہ گذارش ہے آئندہ سے اس بے نسل کہسرے کو صرف اور صرف" بلاول مودئ بھوٹو " لکہا اور پڑھا جائے ۰ شکریہ