قدم بڑھاؤ بلاول قوم تمھارے ساتھ ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نہیں مانتے
جرنیلوں کے ضابطے
جینا ہو گا مرنا ہو گا
اسٹبلشمنٹ کا احتساب کرنا ہو گا

اس بات میں کوئی شک نہیں نہیں کہ قائد قوم نے جب نیب کی طرف قدم بڑھایا تو ہزاروں لوگوں کا سمندر قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا . جس کو دیکھ کر بنی گالا کے نیازی راج کی دیواریں لرز گئیں اور نہتے لوگوں پر لاٹھی چارج کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا . اب اس قوم کی نگاہیں بلاول پر لگ چکیں ہیں کیوں کے بلاول کی شکل میں وہ مسیحا اس قوم کو ملا ہے جو اس کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا . یہ قوم آج بھی انگریزوں کی ناجائز اولاد کی غلام ہے جی ہاں وہ سیکورٹی کا ادارہ جو اس ملک کو اپنے باپ کا راج سمجھتا ہے اور اس پر حکومت کرنا پیدائشی حق سمجھتا ہے اور ووٹ کی طاقت کو بوٹ کی طاقت سے پامال کر کے اس قوم پر اپنے نام نہاد کتے مسلط کرواتا ہے .

یہ کرپٹ ادارہ اور اس ادارے کے کرپٹ افسران نے پوری قوم کو کرپٹ بنایا ہوا ہے . اب بلاول کی صورت میں ایک عظیم لیڈر اس قوم کی آزادی کی جنگ لڑنے میدان میں اتر چکا ہے . اب یہ قوم طاغوتی استعمار کی زیادہ دیر غلام نہیں رہے گی . جو طوفان جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹلے جائیں گے . یہ قوم اب اپنے ووٹ کی عزت کی بھیک نہیں مانگے گی بلکہ جنگ آزادی لڑے گی . آج بھی اس قوم پر مسلط کردہ کٹھ پتلی نیازی راج اس قوم کو ذلیل کرنے میں مصروف ہے جہاں بھارت کے ڈر سے اس کے پائلٹ کو چھوڑ دیا وہیں بھارت کی دھمکیوں میں آ کر مذہبی تنظیموں پر پابندی کا پروانہ جاری کر دیا . یہ بھارتی حملے کا خوف تھا جس کی بدولت نیازی راج نے مذہبی تنظیموں پر پابندی لگائی جو صرف و صرف ایک دکھاوا ہے . یہ قوم کے ساتھ ایک بھوندہ مذاق ہے . پوری قوم جانتی ہے کہ احتساب کا ادارہ ایک بد معاش انٹیلی جنس ایجنسی کا ملی ٹینٹ ونگ ہے .

ہم اس احتساب کی دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے بلکہ سیاسی احتساب کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے . اب یہ کھلی جنگ ہے استعماری نظام کے خلاف اور عوام کی آزادی کی . یہ عوام کی حقیقی جنگ آزادی ہے جس میں اسے اس کا حق خود ارادیت طالع آزماؤں سے چھیننا پڑے گا . اگر عوام آج بھی نہیں جاگی تو ہمیشہ استعمار کی غلام رہے گی . نیازی راج نے اس ملک کو تباہی کے آخری کونے تک پہنچا دیا ہے . ملک میں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں بجلی گیس مہنگی کر کے عوام کی جینا اجیرن کر دیا گیا ہے استعماری نظام کا ایجنٹ کپتان نیازی اس قوم کو قرضے کی زنجیروں میں جکڑ چکا ہے اگر اس کی حکومت زیادہ دیر قائم رہی تو یہ قوم قرضوں کے بوجھ تلے دب کر ختم ہو جاۓ گی اس لیے اب اس کا خاتم ناگزیر ہو چکا .

ادھر نواز شریف زندگی موت کی کشمکش میں جیل میں استعماری نظام کا ظلم سہ رہا ہے ادھر اس کے ہمنوا ڈیل کی تلاش میں ہیں . اگر نواز شریف سیاسی جدو جہد کے بغیر جیل سے نکلا تو نون لیگ کی سیاست دفن ہو جاۓ گی . اس رہائی کے لیے ڈیل کی بھیک نہیں مانگنی پڑے گی بلکہ عوام کی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی اور اس ظالمانہ نظام جس میں اس ملک کے ہر شخص کا استحصال ہوتا کو شکست دینا ہو گی . پیپلز پارٹی کوئی ڈیل نہیں کرے گی اور عوام کی آزادی کی جنگ ہر چوک چوراہے پر لڑی جاۓ گی
 
Last edited by a moderator:

smartmax1

Senator (1k+ posts)
sharam se doob marna chahye tum jaise jahilon ko, thook ke chatne walon ko,
wohi ppp hai jis ney benazeer ki insult ki, gandi pics etc, aur buhat kuch, lekin phir siyasat mein PPP wale chaat rahe hain,
NAWAZ aur bilawal dono ke bayan copy thy aur hain. words ka badlao hai, warna dono mulk dushman thy aur hain.
aur LANAT un sab pe jo ab bhi in ko follow karte hain.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ صاحب اتنا جذباتی ہونے کی کیا ضرورت پڑ گئی --
ان باپ بیٹا کو فیک اکاؤئنٹ میں رشوت کی رقم کا حساب دینا ہے، انہیں سوال جواب کرنے دو ، اگر مجرم ہیں تو سزا ورنہ با عزت آزادی ــ
آپ اس بات کو سیاسی رنگ دے کرکیوں اپنا وقت اور انرجی برباد کر رہے ہیں - خود بھی گمراہ ہو رہے ہیں اور شاید دوسروں کو بھی گمراہ کر رہے ہیں ـــ
بلاول نے تو ایسا بیان دیا ہی اسی لیے تھا کہ رشوت ستانی سے توجہ ہٹے اور آپ جیسے جذباتی لوگوں کو گمراہ کر سکے ــــ
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
?
3UZLkrch_400x400.jpg
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نہیں مانتے
جرنیلوں کے ضابطے
جینا ہو گا مرنا ہو گا
اسٹبلشمنٹ کا احتساب کرنا ہو گا
اس بات میں کوئی شک نہیں نہیں کہ قائد قوم نے جب نیب کی طرف قدم بڑھایا تو ہزاروں لوگوں کا سمندر قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا . جس کو دیکھ کر بنی گالا کے نیازی راج کی دیواریں لرز گئیں اور نہتے لوگوں پر لاٹھی چارج کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا . اب اس قوم کی نگاہیں بلاول پر لگ چکیں ہیں کیوں کے بلاول کی شکل میں وہ مسیحا اس قوم کو ملا ہے جو اس کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا . یہ قوم آج بھی انگریزوں کی ناجائز اولاد کی غلام ہے جی ہاں وہ سیکورٹی کا ادارہ جو اس ملک کو اپنے باپ کا راج سمجھتا ہے اور اس پر حکومت کرنا پیدائشی حق سمجھتا ہے اور ووٹ کی طاقت کو بوٹ کی طاقت سے پامال کر کے اس قوم پر اپنے نام نہاد کتے مسلط کرواتا ہے . یہ کرپٹ ادارہ اور اس ادارے کے کرپٹ افسران نے پوری قوم کو کرپٹ بنایا ہوا ہے . اب بلاول کی صورت میں ایک عظیم لیڈر اس قوم کی آزادی کی جنگ لڑنے میدان میں اتر چکا ہے . اب یہ قوم طاغوتی استعمار کی زیادہ دیر غلام نہیں رہے گی . جو طوفان جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹلے جائیں گے . یہ قوم اب اپنے ووٹ کی عزت کی بھیک نہیں مانگے گی بلکہ جنگ آزادی لڑے گی . آج بھی اس قوم پر مسلط کردہ کٹھ پتلی نیازی راج اس قوم کو ذلیل کرنے میں مصروف ہے جہاں بھارت کے ڈر سے اس کے پائلٹ کو چھوڑ دیا وہیں بھارت کی دھمکیوں میں آ کر مذہبی تنظیموں پر پابندی کا پروانہ جاری کر دیا . یہ بھارتی حملے کا خوف تھا جس کی بدولت نیازی راج نے مذہبی تنظیموں پر پابندی لگائی جو صرف و صرف ایک دکھاوا ہے . یہ قوم کے ساتھ ایک بھوندہ مذاق ہے . پوری قوم جانتی ہے کہ احتساب کا ادارہ ایک بد معاش انٹیلی جنس ایجنسی کا ملی ٹینٹ ونگ ہے . ہم اس احتساب کی دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے بلکہ سیاسی احتساب کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے . اب یہ کھلی جنگ ہے استعماری نظام کے خلاف اور عوام کی آزادی کی . یہ عوام کی حقیقی جنگ آزادی ہے جس میں اسے اس کا حق خود ارادیت طالع آزماؤں سے چھیننا پڑے گا . اگر عوام آج بھی نہیں جاگی تو ہمیشہ استعمار کی غلام رہے گی . نیازی راج نے اس ملک کو تباہی کے آخری کونے تک پہنچا دیا ہے . ملک میں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں بجلی گیس مہنگی کر کے عوام کی جینا اجیرن کر دیا گیا ہے استعماری نظام کا ایجنٹ کپتان نیازی اس قوم کو قرضے کی زنجیروں میں جکڑ چکا ہے اگر اس کی حکومت زیادہ دیر قائم رہی تو یہ قوم قرضوں کے بوجھ تلے دب کر ختم ہو جاۓ گی اس لیے اب اس کا خاتم ناگزیر ہو چکا . ادھر نواز شریف زندگی موت کی کشمکش میں جیل میں استعماری نظام کا ظلم سہ رہا ہے ادھر اس کے ہمنوا ڈیل کی تلاش میں ہیں . اگر نواز شریف سیاسی جدو جہد کے بغیر جیل سے نکلا تو نون لیگ کی سیاست دفن ہو جاۓ گی . اس رہائی کے لیے ڈیل کی بھیک نہیں مانگنی پڑے گی بلکہ عوام کی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی اور اس ظالمانہ نظام جس میں اس ملک کے ہر شخص کا استحصال ہوتا کو شکست دینا ہو گی . پیپلز پارٹی کوئی ڈیل نہیں کرے گی اور عوام کی آزادی کی جنگ ہر چوک چوراہے پر لڑی جاۓ گی
No no not pakistanis we want him to marry gul khan

Maybe some freaking bharatee hindus like shah of toilet. Lol
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ صاحب اتنا جذباتی ہونے کی کیا ضرورت پڑ گئی --
ان باپ بیٹا کو فیک اکاؤئنٹ میں رشوت کی رقم کا حساب دینا ہے، انہیں سوال جواب کرنے دو ، اگر مجرم ہیں تو سزا ورنہ با عزت آزادی ــ
آپ اس بات کو سیاسی رنگ دے کرکیوں اپنا وقت اور انرجی برباد کر رہے ہیں - خود بھی گمراہ ہو رہے ہیں اور شاید دوسروں کو بھی گمراہ کر رہے ہیں ـــ
بلاول نے تو ایسا بیان دیا ہی اسی لیے تھا کہ رشوت ستانی سے توجہ ہٹے اور آپ جیسے جذباتی لوگوں کو گمراہ کر سکے ــــ
ہم زندانوں اور جیلوں سے ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی موت سے ڈرتے ہیں . بلاول نے تو ابھی کاروباری زندگی میں قدم تک نہیں رکھا لیکن طاغوتی نظام کی بدمعاشی نے اسے بھی شکار بنانے کی کوشش کی ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ان استعماری طاقتوں کے خلاف اب اعلان جنگ ہو گا جو عوام پر اپنی مرضی مسلط کرتے ہیں
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
sab se pehley, xxxxxxxx bhutu se la talluki ka jzhar karo, kionkey us boot polshi ko itna arooj bakhsha k uska record aaj tk koi nhi tore saka.... vo ayub khan ko daddy bolta tha....
phir zia k rohani betey nawaz boot polshiey pe lanat bhejo...
phir zardari chore pe lanat bhejo jis ne apni haram ki dawlat ki khatir.... BB k khoon ore jamhorait ka sauda NRO kr k kia......
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہم زندانوں اور جیلوں سے ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی موت سے ڈرتے ہیں . بلاول نے تو ابھی کاروباری زندگی میں قدم تک نہیں رکھا لیکن طاغوتی نظام کی بدمعاشی نے اسے بھی شکار بنانے کی کوشش کی ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ان استعماری طاقتوں کے خلاف اب اعلان جنگ ہو گا جو عوام پر اپنی مرضی مسلط کرتے ہیں
عوام کو پھدو بنانے والا دور گزر گیا ، اب سیدھے ہو کر حساب دو اور اس پھدو بننے والی عوام کا پیسہ واپس کرو
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
I am sure that Bilawal is not involved. He is the real son of soil and love this country to core. Everything happened before we took over PPP. It was BB and AAZ who looted and plundered money. I am sure he would denounce his father and stand with the nation and state of Pakistan.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ہم زندانوں اور جیلوں سے ڈرنے والے نہیں اور نہ ہی موت سے ڈرتے ہیں . بلاول نے تو ابھی کاروباری زندگی میں قدم تک نہیں رکھا لیکن طاغوتی نظام کی بدمعاشی نے اسے بھی شکار بنانے کی کوشش کی ہے ہم اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ان استعماری طاقتوں کے خلاف اب اعلان جنگ ہو گا جو عوام پر اپنی مرضی مسلط کرتے ہیں
پیسہ واپس کرو اس کے بعد زندانوں میں جاؤ یا جہنم میں اس قوم کی جان چھوڑو
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Yea these Bila-waja Bhutto ko hum bhi nahin mantee, such Nasir jan type Khusraa can only bark at their vested & forein agenda. Soon PPP will be without these zardari, bhutto etc. MQM example is right infront of us and soon we will see same happening in PML N, that #ferrari can't able to do anything.
 
Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
ہم نہیں مانتے
جرنیلوں کے ضابطے
جینا ہو گا مرنا ہو گا
اسٹبلشمنٹ کا احتساب کرنا ہو گا
اس بات میں کوئی شک نہیں نہیں کہ قائد قوم نے جب نیب کی طرف قدم بڑھایا تو ہزاروں لوگوں کا سمندر قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا . جس کو دیکھ کر بنی گالا کے نیازی راج کی دیواریں لرز گئیں اور نہتے لوگوں پر لاٹھی چارج کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا . اب اس قوم کی نگاہیں بلاول پر لگ چکیں ہیں کیوں کے بلاول کی شکل میں وہ مسیحا اس قوم کو ملا ہے جو اس کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا . یہ قوم آج بھی انگریزوں کی ناجائز اولاد کی غلام ہے جی ہاں وہ سیکورٹی کا ادارہ جو اس ملک کو اپنے باپ کا راج سمجھتا ہے اور اس پر حکومت کرنا پیدائشی حق سمجھتا ہے اور ووٹ کی طاقت کو بوٹ کی طاقت سے پامال کر کے اس قوم پر اپنے نام نہاد کتے مسلط کرواتا ہے . یہ کرپٹ ادارہ اور اس ادارے کے کرپٹ افسران نے پوری قوم کو کرپٹ بنایا ہوا ہے . اب بلاول کی صورت میں ایک عظیم لیڈر اس قوم کی آزادی کی جنگ لڑنے میدان میں اتر چکا ہے . اب یہ قوم طاغوتی استعمار کی زیادہ دیر غلام نہیں رہے گی . جو طوفان جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹلے جائیں گے . یہ قوم اب اپنے ووٹ کی عزت کی بھیک نہیں مانگے گی بلکہ جنگ آزادی لڑے گی . آج بھی اس قوم پر مسلط کردہ کٹھ پتلی نیازی راج اس قوم کو ذلیل کرنے میں مصروف ہے جہاں بھارت کے ڈر سے اس کے پائلٹ کو چھوڑ دیا وہیں بھارت کی دھمکیوں میں آ کر مذہبی تنظیموں پر پابندی کا پروانہ جاری کر دیا . یہ بھارتی حملے کا خوف تھا جس کی بدولت نیازی راج نے مذہبی تنظیموں پر پابندی لگائی جو صرف و صرف ایک دکھاوا ہے . یہ قوم کے ساتھ ایک بھوندہ مذاق ہے . پوری قوم جانتی ہے کہ احتساب کا ادارہ ایک بد معاش انٹیلی جنس ایجنسی کا ملی ٹینٹ ونگ ہے . ہم اس احتساب کی دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے بلکہ سیاسی احتساب کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے . اب یہ کھلی جنگ ہے استعماری نظام کے خلاف اور عوام کی آزادی کی . یہ عوام کی حقیقی جنگ آزادی ہے جس میں اسے اس کا حق خود ارادیت طالع آزماؤں سے چھیننا پڑے گا . اگر عوام آج بھی نہیں جاگی تو ہمیشہ استعمار کی غلام رہے گی . نیازی راج نے اس ملک کو تباہی کے آخری کونے تک پہنچا دیا ہے . ملک میں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں بجلی گیس مہنگی کر کے عوام کی جینا اجیرن کر دیا گیا ہے استعماری نظام کا ایجنٹ کپتان نیازی اس قوم کو قرضے کی زنجیروں میں جکڑ چکا ہے اگر اس کی حکومت زیادہ دیر قائم رہی تو یہ قوم قرضوں کے بوجھ تلے دب کر ختم ہو جاۓ گی اس لیے اب اس کا خاتم ناگزیر ہو چکا . ادھر نواز شریف زندگی موت کی کشمکش میں جیل میں استعماری نظام کا ظلم سہ رہا ہے ادھر اس کے ہمنوا ڈیل کی تلاش میں ہیں . اگر نواز شریف سیاسی جدو جہد کے بغیر جیل سے نکلا تو نون لیگ کی سیاست دفن ہو جاۓ گی . اس رہائی کے لیے ڈیل کی بھیک نہیں مانگنی پڑے گی بلکہ عوام کی آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی اور اس ظالمانہ نظام جس میں اس ملک کے ہر شخص کا استحصال ہوتا کو شکست دینا ہو گی . پیپلز پارٹی کوئی ڈیل نہیں کرے گی اور عوام کی آزادی کی جنگ ہر چوک چوراہے پر لڑی جاۓ گی

ہم نہیں مانتے
جرنیلوں کے ضابطے

لیکن یہ کیا؟

588b17063d888.jpg

اس بات میں کوئی شک نہیں نہیں کہ قائد قوم نے جب نیب کی طرف قدم بڑھایا تو ہزاروں لوگوں کا سمندر قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا

2087551_pride-horiz2.jpg

اب اس قوم کی نگاہیں بلاول پر لگ چکیں ہیں کیوں کے بلاول کی شکل میں وہ مسیحا اس قوم کو ملا ہے جو اس کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا

کس قوم کی؟ اس سندھ کی پسماندہ قوم کی؟

sindh-is-rich-why-aren-t-its-people-1429208187-9118.jpg

اب بلاول کی صورت میں ایک عظیم لیڈر اس قوم کی آزادی کی جنگ لڑنے میدان میں اتر چکا ہے

بلکل، یہ ہے ایک عظیم لیڈر کی جھلک

76319_thumbzoom.jpg

ہم اس احتساب کی دہشت گردی کے آگے نہیں جھکیں گے بلکہ سیاسی احتساب کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے

یاد ماضی عذاب ہے یا رب

zardari.jpg

نیازی راج نے اس ملک کو تباہی کے آخری کونے تک پہنچا دیا ہے . ملک میں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں

zardari2.jpg

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کو پھدو بنانے والا دور گزر گیا ، اب سیدھے ہو کر حساب دو اور اس پھدو بننے والی عوام کا پیسہ واپس کرو
واقعی اب عوام کو مزید احتساب کے نام پر انتقام لے کر ایمپائر اور اس کی انگلی چوسنے والے پھدو نہیں بنا سکتے اور اس کے ووٹ کے حق کو پامال نہیں کر سکتے .اب عوام کرپشن کرپشن کی بھونک سے تنگ آ چکی ہے اب اسے اس کا حق چاہئیے