قبر پر ٹیکس لگنے جارہا ہے؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1151036491939946496
image-5-680x408.png

پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیرِ انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے لوکل گورنمنٹ کو بھجوا دی ہے۔ زیر غور تجویز میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹیکس سے اکٹھی ہونے والی رقم کو قبرستانوں کی دیکھ بھال کے لیے خرچ کیا جائے گا۔

عام طور پر قبرستان میں جگہ کا کرایہ اور تدفین کے انتظامات ملا کر تقریبا 10 ہزار روپے تک اخراجات آتے ہیں لیکن اب یہ ٹیکس بھی عوام کو دینا پڑے گا۔ اس حوالے سے باقاعدہ ایک مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس کے تحت قبرستانوں پر ایک کمیٹی بنائی جائے گی۔ کمیٹی کی صدارت چیئرمین کریں گے جس میں باقاعدہ تدفین کے گھنٹے سمیت فاتحہ خوانی کرنے والوں کےلیے بھی وقت مقرر کیا جائے گا۔

مراسلے کے مطابق بچوں کی قبر پر ہزار روپے اور بڑوں کی قبر پر 1500 روپے ٹیکس ہوگا۔ فاتحہ خوانی کرنے والے صبح ساڑھے 8 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک قبرستان آسکیں گے جبکہ مقررہ وقت کے بعد قبرستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کمیٹی قبر کی گہرائی، لمبائی اور چوڑائی کا بھی تعین کرے گی۔

سماء کے پروگرام نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نیا قانون 2019 بنا کر ہماری حیثیت ختم کر دی ہے اور قانون کے سیکشن 316، 17 اور 18 میں یہ واضح ہے کہ منتخب لوکل گورنمنٹ ہی کوئی نیا ٹیکس لگا سکتی ہے۔

کرنل (ر) مبشر جاوید نے بتایا کہ ایک کمشنر یہاں ایڈمنسٹیٹر ہیں جن کے ماتحت کارپوریشن کے آفیسرز نے یہ مضحکہ خیز تجاویز بنائی ہیں جو کہ کسی بھی طرح مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں قائم تین بڑے قبرستان محکمہ اوقاف کے زیرِ انتظام ہیں جبکہ بقیہ تمام قبرستان مقامی افراد خود چلاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت میں ’شہر خاموشاں‘ کے نام سے ایک اتھارٹی بنائی گئی تھی جس نے لاہور میں دو بڑے قبرستان بنائے ہیں۔ یہ اتھارٹی جسد خاکی کو گھر سے قبر میں دفنانے تک کا کام مفت کرتی ہے۔

مفتی نعیم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مردوں پر ٹیکس لگانا بہت بڑا ظلم ہے اور غریب یا لاوارث شخص جس کے لیے کفن و دفن کے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں ہوتا اسکے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی۔ ان تجاویز کی کسی صورت منظوری نہیں ہونی چاہیے۔

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2019/07/1612022
 
Last edited by a moderator:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Mehngey Qabar Pey Mehnga Tax. This is Conspiracy to charge Tax on Nawaz Sharif and Zardari as Allah Na Karey Lekin Phir Bhi chances Tu Bohat Ziyada Hain.
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
People already have to pay few for place in graveyard.
What the hell is going on in media.
Traders just have lame excuses to earn extra money.
 
Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
image-5-680x408.png

پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔

لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیرِ انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے لوکل گورنمنٹ کو بھجوا دی ہے۔ زیر غور تجویز میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹیکس سے اکٹھی ہونے والی رقم کو قبرستانوں کی دیکھ بھال کے لیے خرچ کیا جائے گا۔

عام طور پر قبرستان میں جگہ کا کرایہ اور تدفین کے انتظامات ملا کر تقریبا 10 ہزار روپے تک اخراجات آتے ہیں لیکن اب یہ ٹیکس بھی عوام کو دینا پڑے گا۔ اس حوالے سے باقاعدہ ایک مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس کے تحت قبرستانوں پر ایک کمیٹی بنائی جائے گی۔ کمیٹی کی صدارت چیئرمین کریں گے جس میں باقاعدہ تدفین کے گھنٹے سمیت فاتحہ خوانی کرنے والوں کےلیے بھی وقت مقرر کیا جائے گا۔

مراسلے کے مطابق بچوں کی قبر پر ہزار روپے اور بڑوں کی قبر پر 1500 روپے ٹیکس ہوگا۔ فاتحہ خوانی کرنے والے صبح ساڑھے 8 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک قبرستان آسکیں گے جبکہ مقررہ وقت کے بعد قبرستان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کمیٹی قبر کی گہرائی، لمبائی اور چوڑائی کا بھی تعین کرے گی۔

سماء کے پروگرام نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نیا قانون 2019 بنا کر ہماری حیثیت ختم کر دی ہے اور قانون کے سیکشن 316، 17 اور 18 میں یہ واضح ہے کہ منتخب لوکل گورنمنٹ ہی کوئی نیا ٹیکس لگا سکتی ہے۔

کرنل (ر) مبشر جاوید نے بتایا کہ ایک کمشنر یہاں ایڈمنسٹیٹر ہیں جن کے ماتحت کارپوریشن کے آفیسرز نے یہ مضحکہ خیز تجاویز بنائی ہیں جو کہ کسی بھی طرح مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں قائم تین بڑے قبرستان محکمہ اوقاف کے زیرِ انتظام ہیں جبکہ بقیہ تمام قبرستان مقامی افراد خود چلاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت میں ’شہر خاموشاں‘ کے نام سے ایک اتھارٹی بنائی گئی تھی جس نے لاہور میں دو بڑے قبرستان بنائے ہیں۔ یہ اتھارٹی جسد خاکی کو گھر سے قبر میں دفنانے تک کا کام مفت کرتی ہے۔

مفتی نعیم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مردوں پر ٹیکس لگانا بہت بڑا ظلم ہے اور غریب یا لاوارث شخص جس کے لیے کفن و دفن کے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں ہوتا اسکے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی۔ ان تجاویز کی کسی صورت منظوری نہیں ہونی چاہیے۔

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2019/07/1612022
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Nauzbillah

Imran Khan's greed has no limits. He has no mercy for the dead and grieving family either.

This is a new low for Pakistan.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سماء کے پروگرام نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نیا قانون 2019 بنا کر ہماری حیثیت ختم کر دی ہے اور قانون کے سیکشن 316، 17 اور 18 میں یہ واضح ہے کہ منتخب لوکل گورنمنٹ ہی کوئی نیا ٹیکس لگا سکتی ہے۔

کرنل (ر) مبشر جاوید نے بتایا کہ ایک کمشنر یہاں ایڈمنسٹیٹر ہیں جن کے ماتحت کارپوریشن کے آفیسرز نے یہ مضحکہ خیز تجاویز بنائی ہیں جو کہ کسی بھی طرح مناسب نہیں۔

Phatwaari Khooti k bachay iss News pr Tadap rahay hain ?

Ullo k pathoo TAX lagaya nhn abhi
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Phatwaari Khooti k bachay iss News pr Tadap rahay hain ?

Ullo k pathoo TAX lagaya nhn abhi

اگر کسی کھوتے کے کھوپے تم نے اپنی آنکھوں پر نہیں چڑھائے ہوۓ تو پڑھ کر بتاؤ کس نے کہا ہے ٹیکس لگ گیا ہے؟؟ خبر ہے کہ ابھی آپ کی حکومتی مشینری کی طرف سے تجویز آئ ہے ، ابھی تجویز بھیجنے والے پر لعنت بھیجی جارہی ہے ، ایسی ظالمانہ تجویزیں دینے والوں کو ڈیفنڈ کرنے والوں پر تبرا ابھی باقی ہے

میں تمہاری ماں کو کھوتی نہیں کہوں گا کہہ ہی نہیں سکتا میری ماں نے ایسی تربیت ہی نہیں کی