'قانون دکھادیں کہ جج کو اپنی اور اہلخانہ کی جائیداد ظاہر کرنا ضروری ہے'

c4soft

Councller (250+ posts)
[دس رکنی فل کورٹ کے ججز کی جانب سے حکومتی وکیل سے ایک کے بعد ایک سوالات کیے جاتے رہے ـ ]
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
mhafeez
آپ کافی دن سے بتا رہے تھے کہ جائیداد ڈکلیئیر ہے ؟

جی ہاں جائیداد کسی آف شور کمپنی کے نام پر نہیں ہے ، ڈکلئیر ہے ، برطانوی حکام کے ساتھ پہلے ہی ڈکلئیر ہے اب اس کی بیوی پاکستانی ٹیکس حکام کے ساتھ بھی کردی ہے، آج بھی عدالت نے پوچھا کہ اور آپ نے رپورٹ بھی کیا کہ

جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ انکم ٹیکس کا نوٹس جج کی اہلیہ کو جاری کیا گیا، ساتھ ہی جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جج کہتا ہے کہ جائیدادوں کا مجھ سے نہیں متعلقہ لوگوں سے پوچھیں۔

ساتھ ہی جسٹس مقبول باقر نے یہ سوال اٹھایا کہ ایف بی آر میں انکم ٹیکس کا معاملہ کس مرحلے میں ہے؟
 
Diesel

tumare jaisa banda agar SCP KA CHEAP JUSTICE BANA TO IS MULK KO AIK RATT MEIN HI BAICH DA
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہمیں بھی وہ قانون دکھا دیں جہاں لکھا ہو کہ کوئی بھی جج اگر چوری حرام خو ری فراڈ کرے ہرن زدگی کرے بدکاری کرے دلا گیری کرے تو اس کو کوئی نہیں پوچھ سکتا کوئی قانون ہے کہیں لکھا ہوئی عدلیہ کا تماشا نا بناؤ کوئی حرام خور فراڈیا لعنتی اگر بچ گیا تو عدلیہ کا نام بدل ہیرا منڈی رکھدو ، ورنہ قانون دکھادو جہاں لکھا ہو جج کو یہ سب معاف ہے
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
I thought every citizen of Pakistan has to declare every asset (both local and foreign) in their annual income tax returns and wealth statement.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر قانون لکھا ہوا ہے دیکھنا ہے تو کوئی حرام خور چور فراڈیا جج نما پمپ وہ قانون دکھا سکتا ہے جہاں لکھا ہو کہ کوئی سزا یافتہ چور سزا کے دوران ملک سے باہر جاکر اپنا علاج کرانے کے بہانے بھا گ سکتا ہے اور پھر اگر قانون ہی دیکھنا ہے تو پھر ایسے حرام خور فراڈ ی لعنتی بیغرت بیشرم جج نما پمپ بے نقاب ہونگے اب ہر چور فراڈی لعنتیجج بھی پوچھے گا میں نے چوری کی فراڈ کیا مگر مجھے دکھاؤ جہاں لکھا اور جج کا نام لے کر لکھا ہو کہ جج حرام خور ی چور فرا ڈ نہیں کر سکتا کیوں کے قانون میں کہیں لکھا نہیں اس واسطے جج یہ سا ری حرام زدگیان کر سکتا ہے لعنتی ایسے کرپٹ چور لعنتی بیغرت خنزیری انصاف پر جو چور کی وکالت خود کرے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
اصل مسئلہ یہ ہے کہ کل کو ان ججوں سے بھی پوچھا جا سکتا مال کہاں سے آیا
انکو پتہ ہے یہ کیس بلکل درست ہے
جب پراپرٹی لی گئی اس وقت بچے سٹوڈنٹ تھے اور انکی امی کی انکم 9825 روپے تھی۔

اللہ ان ججوں کو دنیا میں زلت اور رسوائی کا طوق پہنا دیا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
قانون دکھا دو جہاں لکھا ہو جج کو چوری فراڈ منی لونڈرنگ حرام خوری سے امیونٹی حاصل ہے لعنت ایسے حرام خوروں پر جو قانون کو صرف اپنی حرام خوری اور فراڈ کے واسطے استعمال کرتے ہے لکھ دی لعنت
 
ranaji

President (40k+ posts)
حرام خورو چورو ہمیں بھی وہ قانون دکھا جہاں لکھا ہو جج فیصلے دینے سے پہلے یہ آرڈر پاس کرے کہ میرے فیصلے کے بعد اس پر کوئی ڈسکس نہیں کر سکتا کیوں کے ڈسکشن ہوتی تو حرام خوری کھل جا تی کوئی حرام خور ایسا قانون بتائیگا جبکہ فیصلہ ہونے کے بعد وہ ایک پبلک ہوجاتا ہے تو پھر یہ کیسا فیصلہ تھا کے ہڈی راتب وصول کر کے ڈر بھی تھا کہ میڈیا ایسے ناجائز فیصلے کے بعد کسی کتے والی کر دیگا اس واسطے پری امپٹ کیا اس حرام خور نے مجھے قانون دکھا دو جہاں کسی حرام خور جج کو یہ اختیار دینا لکھا ہو
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
اصل مسئلہ یہ ہے کہ کل کو ان ججوں سے بھی پوچھا جا سکتا مال کہاں سے آیا
انکو پتہ ہے یہ کیس بلکل درست ہے
جب پراپرٹی لی گئی اس وقت بچے سٹوڈنٹ تھے اور انکی امی کی انکم 9825 روپے تھی۔

اللہ ان ججوں کو دنیا میں زلت اور رسوائی کا طوق پہنا دیا ہے

Her husband earned 37 Karor that year as per statement by CJ during the hearing
He received highest tax payer lawyer award during this period
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Her husband earned 37 Karor that year as per statement by CJ during the hearing
He received highest tax payer lawyer award during this period
You should tell this to Justice Qazi Faiz Essa that he earned 73C and you are willing to provide money trail on his behalf?
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ منصور علی شاہ شاہ سے زیادہ کرپٹ کا وفادار بن رہا ہے کیا یہ وہی منصور ہے جو اطہر من الله کے ساتھ لندن میں سپورٹس کا ریں چلاتا رہا ہے ؟اگر یہ وہی ہے تو پھر اسکی اوقات اور حرکات نوٹ کرنے کی ضرورت ہے
 
hurray

Politcal Worker (100+ posts)
If it is true then he can submit income tax returns mentioning his income more than thirty seven crore and bank slips proving that he also paid tax of this income
And he can cleared himself from tax evasions charges and fraud then he also has to submit proof of tax paid accordingly he also have to prove that amoimt was send by a proper channel to purchase that property and this act was not a money laundering
Then there no case against him
 
Last edited:

Yahooo

Senator (1k+ posts)
R u saying the property bought in London was close to 2004 when Faiz Essa was lawyer or when he was judge of supreme court?

چنگڑ کبھی سر کے اوپر والے حصے کو بھی استعمال کر لیا کر
اگر بعد میں بھی ہوں تو جو پیسے قاضی صاحب نے دو ہزار چار میں کمایے تھے وہ بعد کے سالوں میں ایکسپا یر تو نہیں ہو گیے تھے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
چنگڑ کبھی سر کے اوپر والے حصے کو بھی استعمال کر لیا کر
اگر بعد میں بھی ہوں تو جو پیسے قاضی صاحب نے دو ہزار چار میں کمایے تھے وہ بعد کے سالوں میں ایکسپا یر تو نہیں ہو گیے تھے
Then why he is not providing this money trail to finish the case or he invested this money with Shareef family and now lost the money trail?