فیکٹ چیک: کیا مریم اورنگزیب نے کسی ڈرامے میں کام کیا؟

maryam%20fact%20check%20dr.jpg


سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں سکرین پر سینئر اداکار مصفطیٰ قریشی کے ساتھ ایک کردار نظر آ رہا ہے جو کہ بادی النظر میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب لگتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جب یہ سکرین شاٹ وائرل ہوا تو اداکار منیب بٹ اور گانا علی نے بھی اسے پسند کیا جبکہ اس کے علاوہ بھی اسے ہزاروں افراد پسند کر چکے ہیں۔


تاہم حقیقت یہ ہے کہ یہ کسی ڈرامے کا سین نہیں نہ ہی سرکاری ٹی وی اور نہ ہی کسی نجی پروڈکشن ہاؤس کی تخلیق ہے بلکہ یہ اسلام آباد لوک ورثہ کے ایک پروگرام کی فوٹیج ہے جس میں مریم اورنگزیب اپنی ٹین ایج میں مصطفیٰ قریشی کے ساتھ بیٹھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس منظر میں مصطفیٰ قریشی، مریم اورنگزیب اور روبینہ قریشی بھی نظر آ رہی ہیں۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بد صورت چڑیل پدی بونی اور گٹھی شروع دن سے اتنی بد صورت ہے یعنی جماندرو حرامن ہے یہ دائی اماں گٹھی بونی
 

pkpatriot

Minister (2k+ posts)
Wow!!
Since teeage, She is very expert in finding a place where she can put her face infront of camera.
 
Sponsored Link