فیض حمید بیچارا تو کھڈے لائن ہے، آصف زرداری

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بوسری کے ، اگر اتنا ہی سچا ہے تو کپڑا اٹھا اور اسے سچا ثابت کر ، کھوتی نیا۔​
تیری ل کے نیچے بھی ایک نشان ہے۔ چل اب اس الزام کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے اپنی ل دکھا حرامخور
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھ ھیجڑنے ، اپنے خوابوں کی تکمیل کے حیلے بہانے نہ ڈھونڈ ??? ۔​
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
Zardari was precise and didn't hide anything . He has played the game as they use to play . He learnt the art from them . The Generals will get a lesson or two from this whole mess. If they are smart, they will stay away in future for further mudding the water. Let politicians decide what is good for the nation . If IK thinks the unrest, chaos and the anarchy is good for the country, let be it. IF NS think people deserve to be screwed even more, let him try it. If Zardari thinks his making room in the Pakistani politics and stay viable, then let him do it .
Water will find its level. Let army stay away and let the real civilian struggle begin .

یہی بات جب میں نے کی تو مجھے کہا یہ ہو نہیں سکتا
اور خود چپکے سے اس دھاگے میں وہی بات کی جا رہی ہے
?
چلو دیر آید درست آید
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بات جب میں نے کی تو مجھے کہا یہ ہو نہیں سکتا
اور خود چپکے سے اس دھاگے میں وہی بات کی جا رہی ہے
?
چلو دیر آید درست آید

نہیں بہادر ۔ یہ ایک خواہش کا اظہار ہے جو پاکستان میں پوری نہیں ہوسکتی ۔ آرمی ہی نے ان سب کو لا کر ھمارے سروں پہ بٹھایا ہے ۔ کیا عمران ، آرمی کی بیساکھیوں کے بغیر اقتدار میں آیا تھا ؟​
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
نہیں بہادر ۔ یہ ایک خواہش کا اظہار ہے جو پاکستان میں پوری نہیں ہوسکتی ۔ آرمی ہی نے ان سب کو لا کر ھمارے سروں پہ بٹھایا ہے ۔ کیا عمران ، آرمی کی بیساکھیوں کے بغیر اقتدار میں آیا تھا ؟​
بس یہی ایک آبلہ ہے آپ کا جسے آپ اکثر و بیشتر پھوڑتے رہتے ہو
?
خان اور باقیوں میں ایک بنیادی فرق ہے
باقی ساروں کا بیج جی ایچ کیو کے وسیع و عریض باغ کے کسی نہ کسی گملے میں اگایا گیا
مگر
عمران خان سیاست میں اپنی مرضی سے آیا اور تمام سیاسی حریفوں بمشول اداروں کے کان 2011 کے لاہور جلسے کے بعد کھڑے ہوئے
اس سے پہلے تو پندرہ سولہ سال تک سیاسی لوگ خان کا ٹھٹھہ لگایا کرتے تھے
باقی رہی بات 2018 کے الیکشن کی تو ادارہ تھوڑی ہمت کرے اور شفاف الیکشن کروا کر اپنے اوپر لگا یہ داغ دھو ڈالے
کیونکہ خان نے تو سب کو کھلا چیلنج دے دیا ہے کہ الیکشن کرواو اور موجودہ حالات میں خان کو تو کسی ادارے کی کوئی مبینہ سپورٹ بھی نہیں ملنی پھر کس بات کی فکر ہے

عوام کو فیصلہ کرنے دو
سب جماعتوں کو اپنی حقیقی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Aik general kii apna juniors Mai Baap ki Tarah izat hoti hai. Jo bhi next Ayga iss Kay khandan koo tight kara ga
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بس یہی ایک آبلہ ہے آپ کا جسے آپ اکثر و بیشتر پھوڑتے رہتے ہو
?
خان اور باقیوں میں ایک بنیادی فرق ہے
باقی ساروں کا بیج جی ایچ کیو کے وسیع و عریض باغ کے کسی نہ کسی گملے میں اگایا گیا
مگر
عمران خان سیاست میں اپنی مرضی سے آیا اور تمام سیاسی حریفوں بمشول اداروں کے کان 2011 کے لاہور جلسے کے بعد کھڑے ہوئے
اس سے پہلے تو پندرہ سولہ سال تک سیاسی لوگ خان کا ٹھٹھہ لگایا کرتے تھے
باقی رہی بات 2018 کے الیکشن کی تو ادارہ تھوڑی ہمت کرے اور شفاف الیکشن کروا کر اپنے اوپر لگا یہ داغ دھو ڈالے
کیونکہ خان نے تو سب کو کھلا چیلنج دے دیا ہے کہ الیکشن کرواو اور موجودہ حالات میں خان کو تو کسی ادارے کی کوئی مبینہ سپورٹ بھی نہیں ملنی پھر کس بات کی فکر ہے

عوام کو فیصلہ کرنے دو
سب جماعتوں کو اپنی حقیقی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا

بھئ دیکھو ، عمران خان کے ساتھ یہ لوٹے ویسے ہی نہیں آگئے تھے ۔ ذرا ان کے منشور اور عمران کے منشور میں کوئ قدر مشترک دکھادو ۔

زرا ایم کیو ایم کی نفاست، فواد چودھری کی خباثت، فردوس عاشق کی قباحت، بابر ایوان کی کذابت میں ہی کوئ قدر مشترک دکھا دو ۔چار دھائ سے جی ایچ کیو کے گٹر کا پانی پینے والا شیدا ٹلی کب سے ریاست مدینہ کے خواب دیکھنے لگا ۔

میں بہت سوچ سمجھ کے یہ باتیں کررہا ہوں اور اپنے ھر لفظ کا ذمہ دار ہوں ۔
یہ کھیل میں ساری عمر ہی اس بدنصیب ملک میں دیکھتا آیا ہوں ۔
وہی جو بیساکھیوں کا سہارا لے کر شیروانی پہنتے رہے ہیں ، وہی بعد میں گلیوں میں ان ہی بوٹوں کو بے توقیر کرتے دیکھے گئے ہیں ۔

کوئ نظریاتی بن جاتا ہے ۔
کوئ سازشی بن جاتا ہے ۔
کوئ مذھبی بن جاتا ہے ۔
لیکن سب اسی در کے فقیر ہوتے ہیں جہاں سے کسی کو فیض مل جاتا ہے اور کسی کو جنرل ضمیر ۔

میں نہیں کہتا، بتوں سے دوستی مت کیجیو
کیجیو لیکن وفا کی آرزو مت کیجیو ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اے دماغ والے جاہل

اے آنکھوں والے اندھے

اے کانوں والے بہرے

کیا تجھے زخموں سے چور ہماری دھرتی ماں ان بے حس ، بے ضمیر اور بے ایمان لوگوں کے نرغے میں بے جان پڑی دکھائی نہیں دے رہی ... کیا تجھے اپنی دھرتی ماں کی اکھڑ تی سانسی سنائی نہیں دے رہیں ، ؟؟؟
مجھے یہ نظر آ رہا ہے کہ ابھرتی پھلتی پھولتی ماں دھرتی جس کے پاس اتنی گندم ہوا کرتی تھی کہ سمبھالنے کے لئے گودام نہیں تھے
مجھے یہ بھی نظر رہا ہے کہ تاریکی میں ڈوبی ما دھرتی کو کیسے تین سالوں میں ١١٠٠٠ میگا واٹ سے روشن کیا گیا مجھے یہ بھی نظر آرہا ہے کہ ٦% جی ڈی پی کیسے زمین بوس ہو کر زیرو سے بھی نیچے گئی
اصل میں جو مجھے نظر آرہا ہے وہ یہ ہے کہ میرے اس ھرے بھرے کھلیان پی سوروں کے ایک باڑے نے چڑھائی کی اور تین سالوں میں اسے اتنا برباد کر دیا کہ اب اس کی سانسیں اکھڑنے لگیں - لیکن مجھے نہ نواجے پر بھورسا ہے نہ کسی دوسرے کردار پر - صرف اللہ پر بھروسہ ہے
یہ تم ہو جو دجل پر بھروسہ کر کے بیٹھے ہو
اور کیہ رہے ہو کہ یہ دجال نہیں ہو گا تو پاکستان بھی نہیں ہو گا --- اللہ تجھے ھدایت دے
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)

بھئ دیکھو ، عمران خان کے ساتھ یہ لوٹے ویسے ہی نہیں آگئے تھے ۔ ذرا ان کے منشور اور عمران کے منشور میں کوئ قدر مشترک دکھادو ۔

زرا ایم کیو ایم کی نفاست، فواد چودھری کی خباثت، فردوس عاشق کی قباحت، بابر ایوان کی کذابت میں ہی کوئ قدر مشترک دکھا دو ۔چار دھائ سے جی ایچ کیو کے گٹر کا پانی پینے والا شیدا ٹلی کب سے ریاست مدینہ کے خواب دیکھنے لگا ۔

میں بہت سوچ سمجھ کے یہ باتیں کررہا ہوں اور اپنے ھر لفظ کا ذمہ دار ہوں ۔
یہ کھیل میں ساری عمر ہی اس بدنصیب ملک میں دیکھتا آیا ہوں ۔
وہی جو بیساکھیوں کا سہارا لے کر شیروانی پہنتے رہے ہیں ، وہی بعد میں گلیوں میں ان ہی بوٹوں کو بے توقیر کرتے دیکھے گئے ہیں ۔

کوئ نظریاتی بن جاتا ہے ۔
کوئ سازشی بن جاتا ہے ۔
کوئ مذھبی بن جاتا ہے ۔
لیکن سب اسی در کے فقیر ہوتے ہیں جہاں سے کسی کو فیض مل جاتا ہے اور کسی کو جنرل ضمیر ۔

میں نہیں کہتا، بتوں سے دوستی مت کیجیو
کیجیو لیکن وفا کی آرزو مت کیجیو ۔
جن کرداروں کے آپ نے اوپر نام لیے بکل ان سب کا نہ کوئی نظریہ تھا، ہے اور نہ کبھی ہوگا

مگر یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ 2018 کے الیکشن میں نیوٹرل نے خان کے مدد نہیں بلکہ اپنے ٹاوٹ پی ٹی آئی میں شامل کروا کے خان کو کنٹرول کرنے کی پلاننگ کی اور دیکھ لو آج وہی پلاننگ کامیاب بھی ہوئی ہے
لیکن
پھر کیا ہوا
اتوار والے دن
سارے پاکستان میں لوگ خود سے خان کے حق میں باہر نکلے
وہ خان جس کی حکومت اپنی مقبولیت کھوتی جا رہی تھی اور جو شاید 2023 کے الیکشن میں 50/60 سیٹیں بھی مشکل سے جیت پاتی آج پورا پاکستان اس کے بیانیہ پر لبیک کہہ رہا ہے
آج نیوٹرل اپنی عزت بچاتے پھر رہے ہیں اور اسی وجہ سے وہ الیکشن کروانے سے بھاگ رہے ہیں
تمام تدبیریں تمام اندازے بے سود ثابت ہو رہے ہیں

اسی لیے کہہ رہا ہوں کہ عوام کو فیصلہ کرنے دیں کیونکہ وہی پاکستان کے حقیقی وارث ہیں
 
بہادر یار ، آپ بہت ناسمجھ نکلے ۔ اگر آپ کی بات مان لی جائے اور یہ تسلیم کرلیا جائے کہ اسٹبلشمنٹ نے زبردستی یا عمران کی رضامندی کے بغیر لوٹوں کو پی ٹی آئ میں شامل کیا تو اس کے صرف دو ہی مطلب ہیں۔

پہلا ۔ عمران خان ایک دودھ پیتا بچہ ہے جسے معاملات کا علم نہیں اور بے چارے کی مرضی کے بغیر یہ معجزہ ظہور پذیر ہوا ۔ یعنی عمران نہ تو لیڈر ہے اور نہ ہی سمجھ دار۔

دوئم ۔ عمران کی پارٹی ھائ جیک کرلی گئ اور عمران خان نے اقتدار میں رھنا پسند کر لیا ۔ اصول ، ایمان گیا تیل لینے جب موقع ملا تو ترن اقتدار ھاتھ میں لے لیا۔یعنی اقتدار کی ھوس نے سب کچھ بھلا دیا جس کا مطلب ہے معاملہ سارا اقتدار کاتھا ۔

جہاں تک موجودہ صورتحال کی بات ہے تو عمران نے نہایت کامیابی سے قوم کی آنکھ میں دھول جھولی ہے اور اپنے چار سال کی ناقص کارکردگی کو بڑی عیاری سے ایک نام نہاد من گھڑت بیرونی سازش کی دھونی میں سلگا کر پورے ملک کا بھتہ مذید بیٹھا دیا ہے ۔

میں جانتا ہوں بیرونی سازش کیا ہوتی ہے اور کسطرح امریکن اس پر عمل پیرا ہوتے ہیں ۔ میں اپنے پورے تجربے اور بغیر کسی تعصب کے یہ بات حلفیہ کہتا ہو ں کہ یہ بیرنی سازش عمران کی سوچی سمجھی سیاسی چال ہے جس میں وہ ساری قوم کو پھدو بنانے میں کامیاب رھا ہے ۔

اگر کوئ بیرونی سازش ہوتی تو عمران کی سب کوتاھیوں ، خرابیوں کے باوجود سب سے پہلے میں عمران کے ساتھ کھڑا ہوتا

اعجاز دیدنی ہے طلسم سراب کا
دریا رکا ہوا ہے بہے جارھے ہیں ھم ۔
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
آئین کے خود ساختہ محافظین اور حب الوطنی کے لائسنس دہندگان کی بارگاہ میں کئی بار عرض گزار ہو چکے کہ سماج کے سنجیدہ اور فعال طبقات کی تنقید سے بچنے کی واحد سبیل یہی ہے کہ آئین میں ترمیم ہو، اشرافیہ کو ہر جرم کی اجازت اور قانونی تحفظ ہو، دکھاؤے کی بے معنی تعزیری قدغنوں کا خاتمہ ہو، اقتدار و وسائل پر محض انہی کی آل کا حق تسلیم ہو۔ آخر کب تک ایڈہاک ازم پر کام چلاتے رہیں گے؟

کچھ قاعدہ اور اصول طے کر لیں، پھر چاہے مجرم لندن میں کٹھ پتلییوں کو طلب کرے یا جیلوں سے حکومت چلائے، نام نہاد آئین کی چھتر چھایا تلے تو ہوگا۔

فائدہ یہ ہوگا کہ آپ بھی سکون میں اور ملکی حالات پر کڑھنے والوں کو بھی صبر رہے گا۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
4 adaron ki top leadership ko aik jahaz main bitha ker oos ka control amir liaqat ko de dia jaay... Pakistan hamesha ke liay traitors se azad ho jaay ga...

waisay raat ki tareeki main amir liaqat or cheap justice aik jaisi harkatain kerte hain... aik ne apni zanani ki or doosay ne har pakistani ki izzat khak main mila di
 
mughals

aamir bhai nay assets declare kardiyay hain. Ab dengue brothers ki bari hai
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)

بہادر یار ، آپ بہت ناسمجھ نکلے ۔ اگر آپ کی بات مان لی جائے اور یہ تسلیم کرلیا جائے کہ اسٹبلشمنٹ نے زبردستی یا عمران کی رضامندی کے بغیر لوٹوں کو پی ٹی آئ میں شامل کیا تو اس کے صرف دو ہی مطلب ہیں۔

پہلا ۔ عمران خان ایک دودھ پیتا بچہ ہے جسے معاملات کا علم نہیں اور بے چارے کی مرضی کے بغیر یہ معجزہ ظہور پذیر ہوا ۔ یعنی عمران نہ تو لیڈر ہے اور نہ ہی سمجھ دار۔

دوئم ۔ عمران کی پارٹی ھائ جیک کرلی گئ اور عمران خان نے اقتدار میں رھنا پسند کر لیا ۔ اصول ، ایمان گیا تیل لینے جب موقع ملا تو ترن اقتدار ھاتھ میں لے لیا۔یعنی اقتدار کی ھوس نے سب کچھ بھلا دیا جس کا مطلب ہے معاملہ سارا اقتدار کاتھا ۔

جہاں تک موجودہ صورتحال کی بات ہے تو عمران نے نہایت کامیابی سے قوم کی آنکھ میں دھول جھولی ہے اور اپنے چار سال کی ناقص کارکردگی کو بڑی عیاری سے ایک نام نہاد من گھڑت بیرونی سازش کی دھونی میں سلگا کر پورے ملک کا بھتہ مذید بیٹھا دیا ہے ۔

میں جانتا ہوں بیرونی سازش کیا ہوتی ہے اور کسطرح امریکن اس پر عمل پیرا ہوتے ہیں ۔ میں اپنے پورے تجربے اور بغیر کسی تعصب کے یہ بات حلفیہ کہتا ہو ں کہ یہ بیرنی سازش عمران کی سوچی سمجھی سیاسی چال ہے جس میں وہ ساری قوم کو پھدو بنانے میں کامیاب رھا ہے ۔

اگر کوئ بیرونی سازش ہوتی تو عمران کی سب کوتاھیوں ، خرابیوں کے باوجود سب سے پہلے میں عمران کے ساتھ کھڑا ہوتا

اعجاز دیدنی ہے طلسم سراب کا
دریا رکا ہوا ہے بہے جارھے ہیں ھم ۔
بڑا آسان حل ہے قوم کی آنکھوں سے دھول صاف کرنے کا
چیف جسٹس اپنی سربراہی میں کمیشن بنا کر اوپن سماعت کر کے حقائق قوم کے سامنے لے آئیں

خان کا بیانیہ ختم

اور اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو پھر آپ قوم کو پھدو اور خود کو عقل کل ثابت کرنے کہ کوشش نہ کریں
رہی بات عمران خان کی لیڈری کی، پارٹی کی بے سمجھی یا عقلمندی کی
فری اینڈ فئیر الیکشن کروا دیں
فیصلہ عوام کو کرنے دیں

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
 
میرا خیال ہے بات محض ایک انکوائیری سے بہت آگے بڑھ چکی ہے ۔ مگر اگر ایک انکوائری نے یہ ثابت بھی کردیا کہ کسی قسم کی بیرونی سازش نہیں ہوئ ہے تو عمران نے کونسا اس پر اکتفا کردینا ہے ، آج ہی موصوف الیکشن کمیش کوبھی کورٹ میں لے جانے کا کہہ رہے تھے ۔ لہذا یہ محض ایک سیاسی شعبدہ گری اور سیاسی چال ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔

عقل اور پھدو دونوں کا ھمیشہ کا ساتھ ہے ۔ عقل نہ ہو تو پھدو بھی اپنے آپ کو عالم سمجھتا ہے ۔ علم جہالت کم ضرور کرتا ہے عقل بڑھاتا نہیں ہے ۔

بحرحال ، وقت نے ابھی بہت کچھ ثابت کرنا ہے ابھی سے جشن کا سماں باندھے کا مقصد ؟

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اوورسیز پاکستانی گمراہ ہیں وہ پاکستان میں زمینی حقائق سے آگاہ نہیں۔ زرداری

جبکہ پاکستان میں یہ جیالا قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کو سیاسیات پر لیکچر دیتا ہے۔
?
?
280398509-171811281894747-2126154394069946029-n.jpg
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
A haraami like Zardari can say this sort of shit because he is drunk on power. This govt won't last long and nor will you. We have long memories, and you and your gandoo son will be dealt with.