فیصلے آسمان پر ہوتے ہیں ، اپنے اعمال کی شامت میں شریف اور زرداری خاندان گرفتار۔ ہارون رشید

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
P10-PEW-004.jpg


 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
tumhara dabba pir, prof rafiq akhtar to NAWAZ SHAREEF ki sharafat ore eemandari k qaseedey sunata tha.....
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی کو یہ علم نہیں جس ذاتی تکلیف سے وہ عمران خان کے بارے میں یہ کلمات ہر روز بلاناغہ لکھتے ہیں ان کو بھی یہ بھگتنا پڑے گا .عمران مردم شناس نہ ہوتا تو آپ کو پہچان کر آپ سے لاتعلقی اختیار نہ کرتا ..مردم شناسی کا یہ مطلب نہیں کے انسان ہر ایک کے لئے بدگمانی رکھے لیکن اگر کسی اچھے انسان پر کوئی برائی غالب آ جائے تو اس سے وقت پر علیحدگی اختیار کر لینا ہی مردم شناسی ہوتی ہے اور عمران اس میں بہت آگے ہے .اپر لکھی الف لیلی کے بعد اگر یہ سب لوگ عمران کے ذاتی گنہگار ہوتے تو انھیں معاف کرنا بنتا تھا لیکن ملکی چوروں کو معاف کرنے کا حق ملک نے عمران کو دیا ہے؟
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک سورج چاند رہے گا
بھٹو، شریف (فوج کے لیے) ہوئے کتوں کا نام رہے گا

غلامی تو سہی مگر کیا اب ہم ان سیاستدانوں اور فوج کی عبادت کریں