فیصلہ ، دو ، آٹھ ، سے ماننا چاہیئے تھا ، چھے ، چار سے کیسے مانا گیا؟

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری، رقم 4304)

مخذوم قبیلہ کی فاطمہ بنت الاسود نے جب چوری کا ارتکاب کیا، تو اس وقت چور کی سزا ہاتھ کاٹنا مقرر تھی، (جو کہ آج بھی ہونی چاہیے) قریش کو یہ تشویش لاحق ہوئی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم سے کون کہے کہ اس عورت سے نرمی برتی جائے۔ حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے نسبت کی بنا پر اسامہ بن زیدؓ کو اس مقصد کے لیے تیار کر کے مخذومی عورت کو حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے پیش کر دیا گیا مگر اسامہؓ نے جب اس کی سفارش کی تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا چہرہ مبارک غصہ سے سرخ ہو گیا۔

آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ کیا تم اللہ کی مقرر کردہ سزا میں سفارش کر رہے ہو؟ اسامہ نے معذرت کر لی۔ اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے کھڑے ہو کر اللہ کی حمد و ثنا کے بعد لوگوں سے جو خطاب فرمایا اس کا مفہوم کچھ یوں ہے۔ ۔ ۔ اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و سلم بھی چوری کرتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹنے کا حکم دیتا۔ ۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Achha ab yeh waqt bhi aa gia keh yeh bataya jaey ga keh Verdict mein kitnay judges favor mein honay chahiany aur kitnay khilaaf. Verdict chahaay 10-0 say ho, 8-2 say ho, ya 6-4 say, theenon soorton mein Justice Issa ki favor mein hai.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ کرے اس خبیث اور باقی ججز جنہوں نے اسے بچایا ہے کو کرونا ہو جائے اور مر جائے تاکہ پاکستان مزید ذلالتوں سے بچ جائے۔
ان کا حشر دنیا و آخرت میں اس سے بھی برا ہوگا جن جن لوگوں نے پاکستان کے خلاف آپنے آپنے ذاتی مفادات کی خاطر اس ملک اور غریب عوام کا خون چوسا ھے ظلم کیا ھے اور لوٹ مار کر کے اپنی حرام کی اولادوں کو پالا ھے وہ ضرور اللّٰہ کی پکڑ میں آئیں گے انشاءالللہ
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان عدالتوں نے عوام کو کبھی انصاف نہیں دینا یہ بات تو پتھر پر لکیر ھے کبھی اشرافیہ کو سزا نہیں دینی پاکستان کی عدالتوں نے
نواز شریف کی سزا بھی بس عوام کی آنکھوں میں دھول ڈالنے کے لئے تھی تاکہ عوام سمجھیں اس ملک میں سسٹم صیح کام کر رہا ھے اور اس کے بعد ایسی عدلیہ نے نواز شریف مکھی کو دودھ میں سے ملائی کی طرح نکال دیا سب کچھ عوام کو دھوکا دینے کے لئے چل رہا ھے اس قاضی کے کیس کی بھی یہ ہی ڈارامہ بازی تھی اور آخر کار عوام نے نتیجہ دیکھ لیا کیس طرح قاضی عیسیٰ کو بغیر رسیدوں کے بری کر دیا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Hopefully, IK wakes up from his deep sleep.
عمران خان نے اپنا کام کر دیا ھے سارے سسٹم کو عوام کے سامنے بینقاب کر دیا ھے بس اب عوام کو عمران خان کے ساتھ ساتھ چلنا ھے آخری انجام تک۔ عمران خان نے تو اپنی واپسی کی سب کشتیاں جلا دیں ہیں اس ملک اور قوم کے مستقبل کے خاطر اب عوام کو ثابت قدم رہنا ھے اور گھبرانا نہیں ھے یہ گیم صبر و تحمل اور برداشت کی گیم ھے آخری اوورز تک میچ جائے گا۔
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے اپنا کام کر دیا ھے سارے سسٹم کو عوام کے سامنے بینقاب کر دیا ھے بس اب عوام کو عمران خان کے ساتھ ساتھ چلنا ھے آخری انجام تک۔ عمران خان نے تو اپنی واپسی کی سب کشتیاں جلا دیں ہیں اس ملک اور قوم کے مستقبل کے خاطر اب عوام کو ثابت قدم رہنا ھے اور گھبرانا نہیں ھے یہ گیم صبر و تحمل اور برداشت کی گیم ھے آخری اوورز تک میچ جائے گا۔
It shouldn’t be a game. The government has the right to reform anything, including the judiciary, and IK is not doing it. He’s afraid of the crook judges. He should lead us like a lion and not like a chicken.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
It shouldn’t be a game. The government has the right to reform anything, including the judiciary, and IK is not doing it. He’s afraid of the crook judges. He should lead us like a lion and not like a chicken.
Tell the way how without majority Imran Khan can fixed the judiciary system.?
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
He has not tried to pass anything. He does have a simple majority. If not in the senate, he can do it through the joint session.
And what’s the legislation been done in Punjab? Unfortunately, the majority of our parliamentarians don’t know the abc of legislation.