فورم کی گالیاں دینے کیا پالیسی ہے ؟؟؟ کھلی گالیاں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
M.jpg

فورم کی گالیاں دینے کیا پالیسی ہے ؟؟؟ کھلی گالیاں
واہ کیا بات ہے ہمارے فورم کی ، آپ جتنی مرضی کھلی گالیاں دیں ، ماں باپ کو اولاد کو ، بہن بھائیوں کو
آپکو کو نہی روکے گا
کسی مسلمان کو مرزائی / شیعہ کہہ کر گالیاں دو ، اور دیتے ہی چلے جاؤ
یہ طریقه اپنایا ہے ہمارے فورم کے پٹواریوں نے اور ایڈمن کہتی ہے گالیاں دینا جائز ہے
کوئی بین نہی کوئی کوئی لمٹ نہی
یہ ہمارا اسلام ہے ، یہ ضابطہ اخلاق ہے ؟؟؟
شاید ایڈمن میں بیٹھے لوگوں کے اپنے ماں باپ نہی ہے یا بہنیں بیٹیاں نہی ہیں جو انکو محسوس نہی ہوتا
عدیل صاحب ذرا بتایں کہ یہ آدمی مجھے قادیانی کہہ کر پچھلے ایک مہینے سے گالیاں دے رہا ہے

میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ زیدی قاسم نام کا ن لیگ کا بدمعاش ہے
اور میں اسکی کمپلینٹ بھی کر رہا ہوں لیکن کوئی ایکشن نہی ہوتا ...آخر پالیسی کیا ہے

شاید سب لوگ جانتے ہیں کہ میں ایک مسلمان ہوں ، نہ مرزائی ہوں نہ شیعہ ہوں ، نہ بریلوی ہوں ، بلکہ دیوبندی عقائد ہیں
لعنت مرزے پر ، اوران پر جو مجھے قادیانی کہتے ہیں

میری عدیل صاحب سے ایک گزارش ہے کہ فورم پر ایک مذھب اور فرقے کا خانہ بھی ایڈ کر دیں تاکہ لوگ اپنا بتا سکیں
تاکہ لوگ اپنا بتا سکیں جیسے حکومت پاکستان نے کیا ہوا ہے


لیکن کیا اس طرح کی گالیاں کسی غیر مسلم کو بھی دینا جائز ہیں ؟؟یہ فورم والے خود طے کر
لیں
Adeel

Screen_Shot_2018-10-01_at_11.37.04_AM.png

Screen_Shot_2018-10-01_at_11.36.40_AM.png

Screen_Shot_2018-09-22_at_1.14.24_PM.png

Screen_Shot_2018-10-01_at_12.01.54_PM.png

Screen_Shot_2018-10-01_at_12.01.54_PM.png

Screen_Shot_2018-10-01_at_3.04.40_PM.png

https://www.siasat.pk/forums/thread...-ansar-abbasi-criticized-dr-arif-alvi.651838/
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
pehle pti wale noon ko ab noon wale pti ko galiyan dete hai pta nahi jo govt m hota hai wo galiya q dta hai apne upper criticism pr
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تمہیں کبھی ماں بہن کی گالی دی ؟؟؟
تجھے کبھی مسلمان ہوتے ہوے مرزائی کہا ؟؟؟
کسی کو شورا کہنا بہت اچھی بات ہے؟
جھٹ سے لعنتی بنا دینا تہذیب کی علامت ہے؟
ماں باپ کو بیچ میں لے انا شریفوں کا کام ہے؟
کسی کو کتا کہنا گالی نہیں ہوتا؟
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اف۔۔۔
انتہائ مضحکہ خیز قسم کی گالیاں دی گئیں ہیں اس تھریڈ میں۔۔
جسے پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ اب یہ فورم بالغ ہوگیا ہے۔۔
اور پیسے کمانے کے چکر میں لگ گیا ہے۔۔

کہاں گئے وہ گالیاں مٹھانے والے۔۔۔
کہاں گئے بلاک کرنے والے۔۔

شاید اسی قسم کی باتوں سے ایک اچھے لکھاری۔۔طاری بھی چلے گئے تھے۔۔

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dear Raza
In fact, I started my tread " To Improve the discussion" after reading all above discussion.
یار وہ ایک الگ بات ہے کہ جب ہلکی پھلکی بات ہو تو
لیکن اگر نمارے نواز لیگ کے لوگ میرے جیسے بندے کو صرف مرزائی بنا کر ماں بہن کی گالیاں دینا شروع کر دے تو کون ایکشن لے گا
مجھے سارا فارم آٹھ نو سالوں سے جانتا ہے کہ میں مسلمان ہوں قادیانی نہی
لیکن ایڈمن کوئی ایکشن نہی لیتی ، پہلے بین کرتی تھی اب کسی کو نہی کرتے

ایک تھریڈ تھا جس پر ماں بہن کی ننگی گالیاں اس زیدی قاسم نے دیں اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ہے ..شکر ہے

کیا ان ن لیگ نے یہ طریقه اختیار کیا ہے کہ مجھے اتنی گالیاں دی جائیں کہ میں مجبورا فورم چھوڑ دوں
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
راز ان گالیاں دینے والوں کا کوئی علاج نہیں۔ اگر ایڈمن ان آئی ڈیز پر پابندی لگا دے تو یہ نئی آئی ڈی کے ساتھ آ جائیں گے اور آپ کو گالیاں دیتے رہیں گے۔ پھر یہ گالیاں صرف مذہبی مسائل پر نہیں دی جاتیں بلکہ سیاسی موقف پر بھی دی جاتی ہیں۔ پی ٹی آئی کی پالیسی پر اس کے ہمدرد بھی تنقید کریں تو آگے سے انتہائی گھٹیا گفتگو کی جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج تو ہونا چاہیے مگر کم سے کم مجھے تو معلوم نہیں کہ اس کا علاج کیا ہے؟؟؟
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
If you're not a Mirzai, Qadyani why'd you even care what a bunch of morons think about you? As the adage goes "Can't deal with fire, stay out of the kitchen". Otherwise you'll lose your sanity.
Engage them in a logical battle of wits. Once they start parroting crap, it's time to put them on ignore. I wouldn't even entertain the likes of Zaidi Qasim , The man is a shameless and rotten arbitrary dereliction of genetics. He's probably one of those ugly fuckfaced fawners wiggling their tales in front of Sharif's ill gotten property. Sent to the UK after he sold his family for a couple of votes. The other one I've never seen him.
Anyways my point is learn to ignore the degenerates.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اف۔۔۔
انتہائ مضحکہ خیز قسم کی گالیاں دی گئیں ہیں اس تھریڈ میں۔۔
جسے پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ اب یہ فورم بالغ ہوگیا ہے۔۔
اور پیسے کمانے کے چکر میں لگ گیا ہے۔۔


کہاں گئے وہ گالیاں مٹھانے والے۔۔۔
کہاں گئے بلاک کرنے والے۔۔


شاید اسی قسم کی باتوں سے ایک اچھے لکھاری۔۔طاری بھی چلے گئے تھے۔۔

ابھی آپ نے اس تھریڈ کو نہی دیکھا جس کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جس میں ماں بہن کی ننگی گالیاں تھیں
اور رپورٹ کرنے کے بعد ایڈمن نے ایکشن نہی لیا
تو میں نے ایڈمن کو لکھا کہ تمھاری ماں بہن نہی ہے گھر میں ، اس کے جواب میں وہ ڈلیٹ کر دیا گیا
یہ پٹواری لوگ قادیانی کے چکر میں سیاسی مخالفت کر رہے ہیں
یہ صرف گالیاں ہی دیتے ہیں
اور بے شمار آئی دی بنا رکھی ہیں
اگر عدیل صاحب یہی چہھتے ہیں تو ہم فورم چھوڑ دیتے ہیں
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
If the siasat.pk ban or restrict the person who has more dislike but with the cross check that who are disliking him then it may be useful.
My meaning, just adding the dislike button may not full fill the purpose but a proper algorithm develop behind shall be fruitful
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
If you're not a Mirzai, Qadyani why'd you even care what a bunch of morons think about you? As the adage goes "Can't deal with fire, stay out of the kitchen". Otherwise you'll lose your sanity.
Engage them in a logical battle of wits. Once they start parroting crap, it's time to put them on ignore. I wouldn't even entertain the likes of Zaidi Qasim , The man is a shameless and rotten arbitrary dereliction of genetics. He's probably one of those ugly fuckfaced fawners wiggling their tales in front of Sharif's ill gotten property. Sent to the UK after he sold his family for a couple of votes. The other one I've never seen him.
Anyways my point is learn to ignore the degenerates.
I don't care if someone if abusing me , but they abuse mothers....and family ...there should be some limit ...
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
And I can't help using profanities for phatwaris. I can't treat them as human beings. In order to limit my frivolities, I've decided to put every phatwari on ignore. Especially the likes of Zaidi Qasim the always bitching rabid and repugnant hedge born curtailed dog.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی کو شورا کہنا بہت اچھی بات ہے؟
جھٹ سے لعنتی بنا دینا تہذیب کی علامت ہے؟
ماں باپ کو بیچ میں لے انا شریفوں کا کام ہے؟
کسی کو کتا کہنا گالی نہیں ہوتا؟

:LOL::LOL::LOL::LOL:تیرے جیسے بچوں کے لئے یہ بہت بڑی گالیاں ہے
اگر تجھے ماں بہن کی گالیاں دی جایں تو پھر دیکھوں گا

ویسے تمہیں تو کبھی شورا نہی کہا ..ایک مرتبہ بھی نہی
جیسے تم شیعہ کو برا بھلا کہتے ہو ، اسی طرح کوئی تمہارے مذہبی لوگوں کو برا بھلا کہہ سکتے ہیں یا نہی ؟؟؟