Zinda_Rood
Minister (2k+ posts)
ابھی آپ نے اس تھریڈ کو نہی دیکھا جس کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جس میں ماں بہن کی ننگی گالیاں تھیں
اور رپورٹ کرنے کے بعد ایڈمن نے ایکشن نہی لیا
تو میں نے ایڈمن کو لکھا کہ تمھاری ماں بہن نہی ہے گھر میں ، اس کے جواب میں وہ ڈلیٹ کر دیا گیا
یہ پٹواری لوگ قادیانی کے چکر میں سیاسی مخالفت کر رہے ہیں
یہ صرف گالیاں ہی دیتے ہیں
اور بے شمار آئی دی بنا رکھی ہیں
اگر عدیل صاحب یہی چہھتے ہیں تو ہم فورم چھوڑ دیتے ہیں
ارے رجو کبوتری خدا کے لئے یہ فورم نہ چھوڑنا، تیری غٹرغوں کی بدولت تو یہ فورم چل رہا ہے اگر تو ہی اڑان بھر گئی تو اس فورم کا کیا ہوگا یہ تو ویران ہوجائے گا، مت جا رجو کبوتری مت جا۔۔