فوج عمران خان کے خلاف جو بھی پلان تیار کرتی ہے وہ ان تک پہنچ جاتا ہے،سیٹھی

13sethihignhkamantanqeed.jpg

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو بھی پلان یا کاؤنٹر پلان تیار کیا جاتا ہے وہ سب عمران خان تک براہ راست پہنچ جاتا ہے۔

ے نجم سیٹھی نے ریاستی ادارے کی ہائی کمان کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کی لیڈر شپ کی بات کررہا ہوں کہ انہوں نے پہلے سے یہ اندازہ نہیں لگایا ہوا تھا ، اتنی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیاں ہیں ان کے پاس جسے دنیا مانتی ہے کہ کمال کی ایجنسیاں ہیں ، انہیں پتا نہیں چلا کہ وہ (عمران خان) کیا سوچ رہا ہے اور کیا کرنے جارہا ہے۔

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی لیڈرشپ کے درمیان میں ایسے لوگ ہیں جو عمران خان کو سپورٹ کررہے ہیں،کیا انہیں یہ نہیں پتاتھا؟ بالکل پتا تھا، ان کی ہائی کمان کی جو میٹنگز ہوتی ہیں ان میں جو جو معاملات زیر غور آتے ہیں وہ سارا مواد عمران خان تک براہ راست پہنچایا جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525760762542706688
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ یہ سوچنے کی بات ہے کہ آپ اپنی میٹنگز میں جو بھی پلان کرتے ہیں، وہ ساری کی ساری پلاننگ بشمول کاؤنٹر پلاننگ کے عمران خان تک پہنچ جاتی ہے، جس سے آپ کی کمزوریاں اور آپ کی طاقت سب عمران خان کو پتا ہے، مگر آپ کو ان کی کمزوریوں اور طاقتوں کا نہیں پتا، کیونکہ آپ کو وہاں سے کوئی اندر کی خبر دینے والا نہیں ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ آپ کی میٹنگز میں ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو ساری چیزیں عمران خان تک پہنچارہے ہوتے ہیں، اس بات کا آپ کو بھی علم ہے، اگر اسٹیبلشمنٹ نادان ہے تو اسے اس قسم کی حرکتیں نہیں کرنی چاہیے۔

نجم سیٹھی کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئےصحافی و اینکر پرسن طارق متین نے کہا کہ انکل مجبور کو اس بات پر غصہ آرہا ہے کہ چند بڑوں کو چھوڑ کر ساری فوج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525841084257009664
صحافی عدنان عادل نے نجم سیٹھی کو اس عہد کا فتنہ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1525840326996512769
سینئر صحافی و یوٹیوبر شاہد ثقلین نے نجم سیٹھی کو فرسٹریشن کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں کون لوگ انہیں سنتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1525805998472052737
سید محسن گیلانی نامی سوشل میڈیا صارف نے اس گفتگو پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو ٹیگ کرتے ہوئے وضاحت کی اپیل کی اور کہا کہ یہ لوگ فوج میں بغاوت کوہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں، ہوش میں آئیں ملک خدانخواستہ تباہی کی طرف جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525842101035880448
 
Saad Yaseen

Politcal Worker (100+ posts)
Ab tumhara kat gya hai dbao kya dalo gai. Awam imran khan ke saath hai or sirf ab imran khan hi relevant hai, agar wo chahay to establishment ka itna zoor se dabaiy ke khoon nikal aiy. Tum logo ke cheekhnay se ab kuch ni hona.
 
mhasan24

MPA (400+ posts)
Yeh hee in ka wateera hota hai ke pehlay apna kaam karwaya aur baad main un hee ko aankhain dikhani shuru kar deee

Ab army leadership ko donon taraf se gaaliyan par rahin hain

And hats off to Bajwa for doing excellent work for his masters.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
According to Najam sethi, it’s army’s job to take bold decisions in economics!!!????

I think he wants establishment to give assurance of next term to Pmln, and then Pmln will take bold decisions.

So when Rana sana says that they can’t take the political cost of all economic decisions, and they need assurances from ‘ allies’ , he includes establishment in this!
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
the notable persons in Imran's video are
1. Bajwa
2. Anjum
3. Hussain Haqqani
4. Billo
5. Zardari
6. Dengue brothers
7. Najam Sethi
8. Amerika Bahadur
9. Bundial
10. Sub batadoon?
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
13sethihignhkamantanqeed.jpg

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو بھی پلان یا کاؤنٹر پلان تیار کیا جاتا ہے وہ سب عمران خان تک براہ راست پہنچ جاتا ہے۔

ے نجم سیٹھی نے ریاستی ادارے کی ہائی کمان کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کی لیڈر شپ کی بات کررہا ہوں کہ انہوں نے پہلے سے یہ اندازہ نہیں لگایا ہوا تھا ، اتنی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیاں ہیں ان کے پاس جسے دنیا مانتی ہے کہ کمال کی ایجنسیاں ہیں ، انہیں پتا نہیں چلا کہ وہ (عمران خان) کیا سوچ رہا ہے اور کیا کرنے جارہا ہے۔

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی لیڈرشپ کے درمیان میں ایسے لوگ ہیں جو عمران خان کو سپورٹ کررہے ہیں،کیا انہیں یہ نہیں پتاتھا؟ بالکل پتا تھا، ان کی ہائی کمان کی جو میٹنگز ہوتی ہیں ان میں جو جو معاملات زیر غور آتے ہیں وہ سارا مواد عمران خان تک براہ راست پہنچایا جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525760762542706688
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ یہ سوچنے کی بات ہے کہ آپ اپنی میٹنگز میں جو بھی پلان کرتے ہیں، وہ ساری کی ساری پلاننگ بشمول کاؤنٹر پلاننگ کے عمران خان تک پہنچ جاتی ہے، جس سے آپ کی کمزوریاں اور آپ کی طاقت سب عمران خان کو پتا ہے، مگر آپ کو ان کی کمزوریوں اور طاقتوں کا نہیں پتا، کیونکہ آپ کو وہاں سے کوئی اندر کی خبر دینے والا نہیں ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ آپ کی میٹنگز میں ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو ساری چیزیں عمران خان تک پہنچارہے ہوتے ہیں، اس بات کا آپ کو بھی علم ہے، اگر اسٹیبلشمنٹ نادان ہے تو اسے اس قسم کی حرکتیں نہیں کرنی چاہیے۔

نجم سیٹھی کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئےصحافی و اینکر پرسن طارق متین نے کہا کہ انکل مجبور کو اس بات پر غصہ آرہا ہے کہ چند بڑوں کو چھوڑ کر ساری فوج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525841084257009664
صحافی عدنان عادل نے نجم سیٹھی کو اس عہد کا فتنہ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1525840326996512769
سینئر صحافی و یوٹیوبر شاہد ثقلین نے نجم سیٹھی کو فرسٹریشن کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں کون لوگ انہیں سنتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1525805998472052737
سید محسن گیلانی نامی سوشل میڈیا صارف نے اس گفتگو پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو ٹیگ کرتے ہوئے وضاحت کی اپیل کی اور کہا کہ یہ لوگ فوج میں بغاوت کوہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں، ہوش میں آئیں ملک خدانخواستہ تباہی کی طرف جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525842101035880448
Ye pagal ho chuka hai, aab is tarah say fauj ko badnaam karnay ka zimma isko dia gaya hai.....
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نجم شٹی نامی گشتی کی اولاد حرام کے نطفے طوائف نسل جب تیرا جیسا گشتی کا بچہ اور غدار پاکستان کی فوج پر انڈین اسرائیلی امریکی پیسے اور انڈین امریکی اسلحے سے ہمارے فوجیوں کو بلوچستان میں شہید کرکے بھی اپنی چڑیا کے ذریعے باجوے کے بیڈ روم کی خبریں بھی دیتا رہا ہے آئی ایس آئی کی خبریں دیتا رہا ہے جرنیلوں کی میٹنگ کی اندر کی خبریں دیتا رہا ہے تو گشتی کے بچے طوائف کی اولاد حرام کے نطفے عمران خان تو نا تیری طرح غدار ہے نا امریکہ انڈیا اور اسرائیل سے پیسے کھاتا ہے نا ہی نجم شٹی بد بودار طوائف کی اولاد کی طرح بلوچستان کے پہاڑوں پر چڑھ کر پاکستان کے فوجیوں کو شہید کرتا رہا ہے۔ ابے گشتی کی اولاد اگر تیرے پاس چڑیا ہے جسکے ختنے بھی نہیں ہوئے کیونکہ ختنے مسلمانوں کے ہوتے ہیں اس لئے تیری بغیر ختنے ہوئی چڑیا کے مقابلے میں عمران سمیت ہر محب وطن پاکستانی کے پاس ایک باز ہے ایک شاہین ہے ایک عقاب ہے غدار نجم شٹی در لعنت
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بغیر ختنے کے چڑیا والا گشتی کا بچہ نجم شٹی باجوے اور ندیم اور ایک دو اور جرنیلو ں کو یہ بتا رہا ہے کہ تم لوگوں میں کچھ غدار جرنیل بھی موجود ہیں جو امریکہ سے غداری کررہے ہیں اور پاکستان سے وفاداری تو آئندہ اپنا کوئی بھی پلان ان کے ساتھ بیٹھ کر نا بنا نا اس کی بجائے امریکی اسرائیلی اور انڈین جرنیلوں کے ساتھ مل کر پلان بناؤ مجھے اور حسین حقانی کو بھی اپنی ہر میٹنگ میں شامل کرو تاکہ ہم وہ پلان عمران خان تک نا پہنچے دیں اس لئے باجوے اور کرونیز کو پاکستان کے حامی اور وفادار جرنیلوں کے سامنے کوئی بھی سازش نہیں کرنی چاہئے
ویسے یہ حرامی اور گشتی کا بچہ بغیر ختنے کے چڑیا والا یہ نہیں بھونک رہا کہ آئی ایس آئی دنیا کی بہترین ایجنسی ہے
جوکہ ہے مگر اس گشتی کے بچے کی بات سنیں یہ بھونکتا ہے لوگ کہتے ہیں کہ آئی ایس آئی دنیا کی بہترین ایجنسی ہے۔ یعنی یک نجم شٹی گشتی کا بچہ نہیں مانتا لیکن لوگ کہتے ہیں
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
جوں جوں وقت گزر رہا ہے، کیچڑ والا پانی صاف ہو رہا ہے اور جنرل باجوہ اور ساتھیوں کے بارے میں نیچے کی چیزیں نظر آ رہی ہیں۔
نواز شریف کی تقرری کے وقت جنرل باجوہ اپنے آقا کے لیے چیزوں کو کنٹرول نہیں کر پا رہے تھے کیونکہ عدلیہ اور رائے عامہ سازگار نہیں تھی۔ چنانچہ اس نے یہ تاثر پیدا کرنے میں مدد کی کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے منتخب ہوئی ہے۔ اس طرح اس نے دو فائدے حاصل کئے۔
1:- اس نے پی ٹی آئی کی اخلاقی اور جائز بنیادوں کو نقصان پہنچایا۔
2:- اس نے پی ٹی آئی کا دوست اور خیر خواہ ہونے کا بہانہ کیا۔ اس طرح وہ حفیظ شیخ اور چیف الیکشن کمشنر جیسی اہم اور اسٹریٹجک تقرریوں پر اثر انداز ہونے میں کامیاب رہے۔ مزید برآں، یہ حیرت کی بات تھی کہ جب انہوں نے چیئرمین نیب کو ایک شادی شدہ خاتون کو سر سے پاؤں تک چومنے کی آڈیو لیک ہونے کے بعد بھی جاری رہنے دیا... حتیٰ کہ اس وقت اپوزیشن نے بھی چیئرمین کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلائی کیونکہ وہ سب سے موزوں شخص تھے۔ ایک کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے. اسے جنرل باجوہ ہر وقت اپنے آقاؤں کے حق میں استعمال کرتے رہے۔
پھر وبائی بیماری آئی اور فوج کی تجاویز کے خلاف عمران خان نے اسے اتنی اچھی طرح سنبھالا کہ پوری دنیا نے ان کی تعریف کی اور ان کی پیروی کی۔
لیکن شروع میں جنرل باجوہ اور اس کے ساتھیوں نے تباہی اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہباز شریف کو حکومت بنانے کے لیے اپنی جیب میں کابینہ کے ارکان کی فہرست کے ساتھ برطانیہ سے واپس بلایا لیکن جب معاملات خلاف ہو گئے تو ان کی ساری دھڑکنیں زمین بوس ہو گئیں۔ ان کی خواہشات.
اس دوران نواز شریف کو جیل سے بیرون ملک جانے کا انتظام، مریم، رانا ثناء اللہ، آصف، سعد رفیق اور دیگر کی ضمانتیں جنرل باجوہ نے اپنے آقاؤں کو فراہم کیں جنہوں نے ان کی توسیع کے لیے ووٹ دیا تھا۔ مزید یہ کہ ان پی ایم ایل این والوں کی تمام گالیاں اور تنقید صرف پی ٹی آئی حکومت اور عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے ایک منصوبہ بند نورا کشتی تھی کہ دونوں کے درمیان اختلافات اور تفریق تھی۔
جب سازگار عدلیہ آئی تو جنرل باجوہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کر دیا.... اور اصل کھیل شروع ہوا... اس بار جنرل اور ان کے ساتھی اتنے بے چین تھے کہ انہوں نے بے نقاب ہونے کی بھی پرواہ نہیں کی جو کہ کافی تشویشناک ہے۔
وہ اتنے بے چین کیوں تھے؟؟؟
یہ اس سے کہیں بڑا کھیل لگتا ہے جتنا یہ نظر آتا ہے... ان جوکروں کو ان کے کرپشن کیسز سے بچانا محض ایک کینڈی ہے...
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
As the time is going by, the muddy water is getting clear and the things at the bottom are being visible about General Bajwa and the cronies.
At the time of appointment by Nawaz Sharif, general Bajwa was not able to control the things for his master because judiciary and the public opinion were not favourble. So he helped build the perception that PTI got elected with the help of the establishment . This way he achieved two benefits.
1:- He damaged the PTI moral and legitimate grounds.
2:- He prtended to be a PTI friend and well wisher. This way he was able to influence the key and strategic appointments like Hafeez Sheikh and Chief election Commissioner. Moreover, it was surprising when they let chairman NAB continue even after his leaked audio of kissing a married woman from head to toe... even opposition at that time did not make any movement against the chairman as he was the most suitable person to be used as a puppet. He was being used by general Bajwa all the time in the favour of his masters.
Then pandemic came and against the suggestions of the army Imran Khan handled it so well that he was applauded and followed by the whole world.
But in the beginning, general Bajwa and the cronies forecasting the havoc and high death toll , called back Shehbaz Sharif with a list of his cabinet members in his pocket from the UK to make a government but all their palns dashed to ground when things went against their wishes.
In the meanwhile managing Nawaz Sharif to go abroad from the jail, bail of maryam , Rana Sanaullah, Asif, saad rafiq and many others were services provided by general bajwa to his masters who had voted for his extension. Moreover, all the abuses and criticism by these PMLn people were just a planned noora kushti to befool PTI government and the public that there were differences and division between the two.
When the favourable judiciary came, General Bajwa replaced DGISPR and DG ISI....and the real game started... This time general and his cronies were so desperate that they didn't even care to be getting exposed which is quite alarming.
Why they were so desperate???
It looks much a bigger game than it appears to be...saving these jokers from their corruption cases is just a candy...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نجم شٹی نے تو سیدھا سیدھا باجوے اور اس کے چار پانچ ساتھی جرنیلوں کو فوج کا نام دے کر فوج کو یا باجوہ اور ان جرنیلوں کو چارج شیٹ کردیا ہے کہ یہ چند جرنیل عمران خان کے خلاف نئی نئی سازشیں تیار کرتے ہیں اور عمران کو نقصان پہنچاتے یا اس کو کسی نا کسی طرح گھیرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کی ہر سازش ہر ناپاک منصوبے کی اطلاع کچھ غدار جرنیل جو امریکہ انڈیا اور اسرائیل کے لئے غدار ہیں لیکن پاکستان سے محب وطن ہیں وہ انکا ہر منصوبہ ہر سازش ہر ناپاک حرکت کی خبر عمران خان کو پہنچا کر عمران خان کے خلاف ہونے والی ہر سازش ہر منصوبے کو ہر پلان جو باجوہ اور چار پانچ جرنیل بناتے ہیں فیل کردیتے ہیں اور
وہ عمران خان تک پہنچا دیتے ہیں اور وہ سازش ناکام ہوجاتی ہے
اور وہ آئی ایس آئی کے ڈی جی انجم کو بھی چارج شیٹ کررہا ہے کہ وہ اس باجوہ لیکس کو روکنے میں ناکام ہو چکا ہے اور وہ آئی ایس آئی کو یہ بھی بتا رہا ہے کہ لوگ آئی ایس آئی کو دنیا کی بہترین سپائی ایجنسی سمجھتے ہیں اس نے آئی ایس آئی کے بغض میں یہ نہیں کہا کہ وہ واقعئی دنیا کی بہترین سپائی ایجنسی ہے جو کہ ہر پاکستانی کے لئے ہے بلکہ غیر ملکوں کے نزدیک بھی لیکن
یہ گشتی کا بچہ تو نہیں سمجھتا مگر لوگ کہتے ہیں اور آئی ایس آئی اور باجوے اور ان تین چار جرنیلوں کو غیرت دلانے کی کوشش کررہا ہے۔ جو اپنے ملک کی بجائے غیر ملکی طاقتوں کے وفادار ہیں اور یہ ان کو یہ چارج شیٹ بھی کررہا ہے کہ باجوے اور اسکے ساتھی جرنیلوں کی جاسوسی کرنے والے یا مخبری کرنے والے پاکستان کے وفادار اور امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے غدار ہیں
ISPR
Any comments please
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جوں جوں وقت گزر رہا ہے، کیچڑ والا پانی صاف ہو رہا ہے اور جنرل باجوہ اور ساتھیوں کے بارے میں نیچے کی چیزیں نظر آ رہی ہیں۔
نواز شریف کی تقرری کے وقت جنرل باجوہ اپنے آقا کے لیے چیزوں کو کنٹرول نہیں کر پا رہے تھے کیونکہ عدلیہ اور رائے عامہ سازگار نہیں تھی۔ چنانچہ اس نے یہ تاثر پیدا کرنے میں مدد کی کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے منتخب ہوئی ہے۔ اس طرح اس نے دو فائدے حاصل کئے۔
1:- اس نے پی ٹی آئی کی اخلاقی اور جائز بنیادوں کو نقصان پہنچایا۔
2:- اس نے پی ٹی آئی کا دوست اور خیر خواہ ہونے کا بہانہ کیا۔ اس طرح وہ حفیظ شیخ اور چیف الیکشن کمشنر جیسی اہم اور اسٹریٹجک تقرریوں پر اثر انداز ہونے میں کامیاب رہے۔ مزید برآں، یہ حیرت کی بات تھی کہ جب انہوں نے چیئرمین نیب کو ایک شادی شدہ خاتون کو سر سے پاؤں تک چومنے کی آڈیو لیک ہونے کے بعد بھی جاری رہنے دیا... حتیٰ کہ اس وقت اپوزیشن نے بھی چیئرمین کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلائی کیونکہ وہ سب سے موزوں شخص تھے۔ ایک کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے. اسے جنرل باجوہ ہر وقت اپنے آقاؤں کے حق میں استعمال کرتے رہے۔
پھر وبائی بیماری آئی اور فوج کی تجاویز کے خلاف عمران خان نے اسے اتنی اچھی طرح سنبھالا کہ پوری دنیا نے ان کی تعریف کی اور ان کی پیروی کی۔
لیکن شروع میں جنرل باجوہ اور اس کے ساتھیوں نے تباہی اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہباز شریف کو حکومت بنانے کے لیے اپنی جیب میں کابینہ کے ارکان کی فہرست کے ساتھ برطانیہ سے واپس بلایا لیکن جب معاملات خلاف ہو گئے تو ان کی ساری دھڑکنیں زمین بوس ہو گئیں۔ ان کی خواہشات.
اس دوران نواز شریف کو جیل سے بیرون ملک جانے کا انتظام، مریم، رانا ثناء اللہ، آصف، سعد رفیق اور دیگر کی ضمانتیں جنرل باجوہ نے اپنے آقاؤں کو فراہم کیں جنہوں نے ان کی توسیع کے لیے ووٹ دیا تھا۔ مزید یہ کہ ان پی ایم ایل این والوں کی تمام گالیاں اور تنقید صرف پی ٹی آئی حکومت اور عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے ایک منصوبہ بند نورا کشتی تھی کہ دونوں کے درمیان اختلافات اور تفریق تھی۔
جب سازگار عدلیہ آئی تو جنرل باجوہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کر دیا.... اور اصل کھیل شروع ہوا... اس بار جنرل اور ان کے ساتھی اتنے بے چین تھے کہ انہوں نے بے نقاب ہونے کی بھی پرواہ نہیں کی جو کہ کافی تشویشناک ہے۔
وہ اتنے بے چین کیوں تھے؟؟؟
یہ اس سے کہیں بڑا کھیل لگتا ہے جتنا یہ نظر آتا ہے... ان جوکروں کو ان کے کرپشن کیسز سے بچانا محض ایک کینڈی ہے...
محب وطن جرنیلوں افسروں جوانوں ُاور فوج کو سامنے آکر اس سازش کو روک کر ملک بچانا ہوگا
پاکستا ن ہے تو فوج ہے اور باجوے جیسے سینکڑوں جرنیلوں سے پاکستان کے قبرستان بھرے پڑے ہیں باجوہ اور یہ جرنیل آج ہیں کل ریٹائرڈ ہونگے یا قبروں میں لیکن ملک نے انشا اللہ قا ئم رہنا ہے اور فوج کے ادارے نے بھی
انشااللہ قائم رہنا ہے
اس لئے اب
اس ملک بچانے کے لئے محب وطن جرنیلوں سمیت پوری فوج کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی نے سیدھا سیدھا فوج کو چارج شیٹ کیا ہے کہ فوج عمران خان کے خلاف پلان بناتی ہے جو ناکام ہوجاتا ہے اندرونی مخبری سے
فوج سے اسکی مراد جنرل باجوہ اور چند جنرلز ہیں یعنی یہ جنرل باجوہ اور اسکے چند ساتھی جرنیلوں کو سیدھا سیدھا چارج شیٹ کررہا ہے اور یہ بھی ثابت کری رہا ہے کہ جنرل باجوہ اینڈ کمپنی کی اس سازش کے خلاف جنرلز ساری مخبری عمران خان تک پہنچا دیتے ہیں یعنی ہماری فوج ڈیوائڈ ہے باجوہ اور چند جنرلز سازشی ہیں اور وہ روزانہ نیا پلان کرتے ہیں جو کہ وہ جنرل جو اس سازشی پلان کا حصہ نہیں ہوتے وہ مخبری کردیتے ہیں
اس کے علاوہ اسکی بات کا کچھ اور مطلب ہوگا تو وہ باجوہ یا ڈی جی آئی ایس پی آر ہی بتا سکتا ہے
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Mr smelly shit the Army should not be planning against IK but how to defend Pakistan. So sending the ganjas haramkhors and murdaris to the gallows is in the best interests of the country. As a desert Najam shitty, Laanat mir s/o Laawaris mir , Saleem tawaifi, sarkari haajan should face the firing sqad. Toilet hussain has changed his stance after being trolled mercilessly.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نجم سیٹھی کہہ رہا ہے کہ فوج یعنی باجوہ اور اس کے تین چار جرنیل عمران خان کے خلاف روازانہ نئے پلان بناتے ہیں نئی سازش تیار کرتے ہیں اور کچھ اندر کے جرنیل ہی وہ ہر ساز ش ہر پلان آؤٹ کر کے عمران خان کے خلاف ہونے والی باجوے اسکے ساتھی اور امریکہ کی سازش ناکام بنا دئتے ہیں
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Najam Shitty always speaks lie on behalf of his non exist CHIRIA. He Looks liar by his Face. I bet ask anyone.