فواد چودھری نے وزیراعظم کو عثمان بزدار کی شکایت کیوں کی؟ سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا تجزیہ

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اینکرز چنو منو بھائی اوریا مقبول جان کے آخری جواب پر خوش نہیں ہوا اور اجازت لے کر بھاگ گیا یہ ہیں میڈیا کے شیطانی اینکرز جو اپنے مطلب کا جواب نہ سن رھے ہوں تو یہ میڈیا کے ارسطو کیسی سے خوش نہیں ہوتے۔