فواد چودھری بتائیں انہوں نے کتنے روزے رکھے اور نمازیں پڑھیں؟ مفتی منیب

ranaji

President (40k+ posts)
چلو جی مولوی صاحب نے اب اب جزا اور سزا کی ڈیوٹی سنبھال لی ہے آیندہ روز محشر سے پہلے مولوی صاحب نماز اور روزوں کا حساب لے کر ایک چٹ ایشو کریں گے کہ جنت یا دوزخ
مولوی صاحب کی چٹ پر فیصلہ ہوگا ویسے مولوی صاحب کس کو مونہ لگانا پسند کرتے ہیں ؟ گل خان کو یا شربت خان کو ؟یا اگر کسی اڈور کا معاملہ ہے تو فواد کو کہہ کر کوئی انٹی پرسپرنٹ استمال کروا دیتے ہیں پیلوک ایریا میں
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
چاند تو ایک ہی ہے، بات صرف نیت کی ہے کہ چاند سنت کے مطابق اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں یا کاغذ پنسل اور کمپوٹر کی مدد سے
دونوں صورتوں میں چاند تو نظر ہی آ جانا ہے
اگر مولانا نبی اکرم کی سنت کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں تو کرنے دیں، جس کا دل مانے سنت کی تقلید کر لے مگر سنت کی تقلید کرنے والوں کو گالیاں دینا کم سے کم کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا

Aap sahi farma rahe he magar molana tu kuch aur farma rahe he... Bal ke pooch rahe he ke aap ne kabhi namaz phari ya rozay rakhay.
 

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Asking about Salah n Roza from Fawad publicly while having a perception that he did not observe ramadan properly ... is condemn able ...

Dosaray musalman bhai ke liye Bad gumani bhi gunah hay
Why doesn’t Fawad Ch answers honestly to silent the Molvi?

ya phir waqai meh rozay namaz se kuch lena dena nahee but only interested in cheap point scoring. Metric pass science minister.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Eid ki Namaz choudhrey key peechey prh ley jaahil insaan,,Molvi ko gaali bktey ho,,lekin namaz prhney MOLVI ke pechey kharey ho jatey ho..tumhara Janazaah b ye Molvi hi prhaaey gey Jaahil insaan..
کسی علاقے میں ایک ہی مولوی ہو اور وہ مر جائے تو پھر مولوی کی میت تو رل گئی نا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے کہ کوئی دلیل بھی ہو، مگر میں نے یہ بات تجربے اور مشاہدہ کی بنیاد پرکی ہے۔اور ہر کوئی خود بھی مشاہدہ کر سکتا ہے۔
So u mean our deen is based on personal experiences?
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
EYte_9xXsAIdaWO
بے شک۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات صحیح ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہے، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ایسے لوگوں کو نماز روزے وغیرہ کی توفیق نہیں ہوتی ، جو علماء اور دین سے اتنا بغض رکھتے ہوں۔

بھئی ایسا بھی نہیں۔ لیکن مجھے مفتی منیب کا سخت اور تکبر سے بھرا لہجہ پسند نہیں۔ جب ان سے کوئی کسی محفل میں سوال کرے تو وہ روٹھ کر چلا جاتا ہے۔

اب کل ہی کی مثال لے لیں۔ بلوچستان نے سرکاری رویت ہلال نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا تھا۔ اگر عام حالات ہوتے تو مفتی منیب بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتا۔۔ تو پھر ایسا کیا ہوا کہ مفتی صاحب نے دیر تک بیٹھنے کے بعد ایسا فیصلہ دیا۔

فواد چودھری نے کلینڈر کے بارے میں بھی وضح کہا تھا کہ چونکہ چاند کی عمر 29 دن اور کچھ گھنٹے ہوتی ہے اس لیے یہ 29 کا بھی ہوتا ہے اور30 کابھی۔۔ انہوں نے بلوچستان کے کچھ علاقوں کے نام لے کر بتایا تھا کہ وہاں چاند نظر آئے گا۔ اور ایسا ہی ہوا۔۔

آپ کو پتا ہے پشاور میں اب اجلاس کیوں نہیں ہوتے۔ اور آخری اجلاس کب ہوا تھا؟

اور ہاں! نماز روزے اللہ کے لیے ہیں،ایسا کہنا غلط ہے کہ نماز روزے نہ رکھنے والے علما سے بغض رکھتے ہیں۔ ہاں ایسا کچھ کیسز میں ہے لیکن وہ لوگ مذہب بے زار ہوتےہیں اور وہ مذہب سے جڑی ہر چیز سے نفرت کرتے ہیں۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad Ch is also a joker.. he should be descent and logical in his approach but he’s rather confrontational which does any serve the purpose
فواد چوہدری کو ا پنے محکمے کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے تمام معلومات وزارت مذہبی امور کے حوالے کر دیا کریں اور دین کے معاملات میں بیانات سے گریز کریں ملک میں ھر طرح کے معاملات ہیں اور حکومت عوام کے مفادات میں بہترین فیصلے کریں تاکہ کہ فضول قسم کے مسائل نہ اٹھیں اور ملک ترقی کی جانب چلے
 

desan

President (40k+ posts)
Not a big fan FC, but making this guy look like a joker is one of his great achievement...
 

The Robust

Voter (50+ posts)
wo log be tanqeed ker rahay hain jin ko gussal key faraiz tak nai pata
Eid ki Namaz choudhrey key peechey prh ley jaahil insaan,,Molvi ko gaali bktey ho,,lekin namaz prhney MOLVI ke pechey kharey ho jatey ho..tumhara Janazaah b ye Molvi hi prhaaey gey Jaahil insaan..