فوادچوہدری کی شہبازشریف سے چھیڑچھاڑ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



فواد کا یہ اُنگل پنگا اپوزیشن کے اِن چوروں کے ساتھ او کے ہے .لیکن دین

کے معاملات میں علماء کے ساتھ اُلجھنا اور پنگے بازی کرنا درست نہیں ہے

آپ اپنے اکابرین سے اتفاق کریں یا نہ کریں وہ آپکی مرضی لیکن اپنی

چودراہٹ دکھانے کے لئے اُنکی تضحیک کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں

بھلے انکا تعلق کسی بھی مسلمان مسلک سے ہو

وہ بہرحال قابل تعظیم ہیں
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
یہ ایوان کیا اس قدر بے وقعت ہوگیا ہے کہ مسخرے بازی، ہوٹنگ، اور شور شرابے کے لیے رہ گیا ہے- رہی بات فوادکی، عمران خان کب تک یہ دھبہ برداشت کرتے رہیں گے؟ کیا یہ فرض کر لیا گیا ہے کہ فواد نے تنازعات پیدا کرنے ہیں اور حکومتی سبکی پر تلے رہنا ہے، آخر کب تک؟؟؟
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایوان کیا اس قدر بے وقعت ہوگیا ہے کہ مسخرے بازی، ہوٹنگ، اور شور شرابے کے لیے رہ گیا ہے- رہی بات فوادکی، عمران خان کب تک یہ دھبہ برداشت کرتے رہیں گے؟ کیا یہ فرض کر لیا گیا ہے کہ فواد نے تنازعات پیدا کرنے ہیں اور حکومتی سبکی پر تلے رہنا ہے، آخر کب تک؟؟؟
سرکار، 71 سالوں سے یہی ہوتا چلا آ رہا ہے،، ایوان میں گنتی کے ممبران آتے ہیں
جو آتے ہیں، اُن میں سے اکثر اپنے موبائلوں پر گیم کھیل رہے ہوتے ہیں
یا پھر ٹھنڈے ہال میں کرُسی پر جھول جھول کر اُونگھنے لگتے ہیں