فلم زندگی تماشا کی ریلیز روکنے پر موم بتی مافیا کی صفوں میں ماتم برپا کیوں؟سنیے تفصیلات

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
ضیاء ال یک کا دور واپس آرہا ہے، ایک بار پھر ملک پر ملاؤں کو مسلط کیا جارہا ہے، نیازی خود پیرنی کے آگے لیٹا ہوا ہے اور قوم کو مولویوں کے آگے لٹا رہا ہے۔۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
صحیح تماشا ہے یہ حکومت۔ تحریک لبیک اور دیگر ملاؤں کا طالبانی ٹولہ یہ سمجھتا ہے کہ مولوی کے کالے کرتوتوں کو عوام کے سامنے دکھانا توہین مذہب یا توہین اسلام ہے۔ نام نہاد تحریک انصاف میں بھی تحریک لبیک کے لوگ گھسے ہوئے ہیں ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولویوں نے اس وقت احتجاج کرنا ضروری نہیں سمجھا جب پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی دعوی دار تحریک انصاف کی اسمبلی نے شراب پر پابندی کی درخواست مسترد کردی. اپنے پیٹ پر لات پڑتی نظر آئی تو متحرک ہو گئے
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح تماشا ہے یہ حکومت۔ تحریک لبیک اور دیگر ملاؤں کا طالبانی ٹولہ یہ سمجھتا ہے کہ مولوی کے کالے کرتوتوں کو عوام کے سامنے دکھانا توہین مذہب یا توہین اسلام ہے۔ نام نہاد تحریک انصاف میں بھی تحریک لبیک کے لوگ گھسے ہوئے ہیں ۔
جتنے کردار لبرلز کے گندے ہیں کسی اور کے نہیں۔۔۔ پڑوسیوں کو بھی پتہ ہوتا ہے آج ان کی امی اور بہنیں کونسے رنگ کا بریزر پہن کر نکلتی ہیں۔۔۔۔۔۔

اتنی بیہودگی پھیلانے کے بعد بھی ان کو مولویوں سے مسئلہ ہے۔۔۔ روز ان کی بہنیں دوستوں میں ناچتی ہیں بیہودہ ویڈیو کالز کرتی ہیں مگر انکو شرم نہیں آتی
 
tau janab molivion aur liberals main koi faraq nahi hai yani tum main aur liberlas main koi faraq nahi.
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
tau janab molivion aur liberals main koi faraq nahi hai yani tum main aur liberlas main koi faraq nahi.
Janab boht farq hai.... Molvi kam az kam deen ko galiyan nahe dytay, naiki ki taraf bulatay hain.... Or mazhabi banda in khurafat say sub say zeyada mehfoz hai ...

Magar shaitan kisi peh bhe hamla karskta hai ....