فلسطین، کشمیر ،عراق ، شام یا امریکہ ؟

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ان کا کوئی ایک مرتا تو یہ دو سو کو مار آتے تھے۔۔رب نے کرونا بھیج دیا، کہ لاکھوں مارتا ہوں تم کیا کر لو گے۔۔
رہی سہی کثر، سیاہ فام امریکی کی موت نے پوری کردی۔۔کہ ہر طرف آگ و دھواں۔۔ اور توڑ پوڑ۔۔۔
فرق کرنا مشکل ہوگیا ہے، کہ یہ امریکہ ہےیا ان کے عتاب کا مارا کوئی ملک۔۔

https://twitter.com/x/status/1268083180919119872
 
Last edited:

shamsheer

Senator (1k+ posts)
As muslims we should not be rejoicing other's plight. we need to focus on our own short comings and emerge as a stronger, more righteous ummah both at the individual and collective level. We are supposed to be the leaders of the time but our own character is not up to the mark to set any standard for anyone. Allah is trying to help in His subtle ways every day but rather than capitalizing on the opportunity we continue to do things that invite His wrath than His favors. Our country is getting depleted with sexual mis-conduct, injustice and immoral business practices. With these traits we will never be able to become the leaders.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم کب تک حالات و واقعات اور مکافات عمل کے آسرے بیٹھے رہنے کی بجائے خود کچھ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے رسول کی سنت ہے کہ وہ کافروں کے برے اعمال کو نظر انداز کر کے صرف ان کو مسلمان کرنے کی جستجو میں رہتے تھے ، جو خود ان کے خلاف جنگ کرنے آتا تھا وہی مارا جاتا تھا
لہٰذا اس بات کو سمجھیں کہ کافروں کو مصیبت میں مبتلا کرنا یا ختم کرنا مقصد نہیں ، مقصد ان کو حق کی جانب راغب کرنا ہے
انسانیت اہم ہے بدلہ لینا اہم نہیں
 
ہم اسلئے آپ کو جستجو کرنے سے روکتے ہیں، لیکن آپ ابا و اجداد کا بدلہ لینا اہم سمجھتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اسلئے آپ کو جستجو کرنے سے روکتے ہیں، لیکن آپ ابا و اجداد کا بدلہ لینا اہم سمجھتے ہیں
ہم تو صرف جواب دیتے ہیں . آپ غلط بات نہ کریں تو ہم بھی خاموش رہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت علی پر بہتان لگاتے تھے کوئی اور بہانہ نہیں ملا تو رسول الله کو بھی نہیں چھوڑا​
آئندہ کے لئے جب ہم نے کسی غلط کام کا رد کیا تو ساتھ میں پیغمبر اسلام کی حدیث کا حوالہ بھی لگائیں گے
اب خوش ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آئندہ کے لئے جب ہم نے کسی غلط کام کا رد کیا تو ساتھ میں پیغمبر اسلام کی حدیث کا حوالہ بھی لگائیں گے
اب خوش ؟
اس حدیث کو سنت سے معمول کی رسم بھی ثابت کیجئے گا