فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

Ashfaaqahmdd

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجما ن کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطہ میں دونوں رہنماؤں میں اے پی سی کے بعد کی صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک کے ایکشن پلان پر مشاورت کی گئی جبکہ اپوزیشن کے نئے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سربراہی پر بھی مشاورت ہوئی۔
ٹیلیفونک رابطے میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسمبلیوں سے استعفوں کے لئے کمیٹی کے قیام پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی آرمی چیف سےدونوں ملاقاتیں درخواست پر ہوئیں، پہلی ملاقات اگست کے آخری ہفتے جبکہ دوسری ملاقات 7 ستمبر کو ہوئی ،جس میں نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق بات چیت ہوئی،ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کہا نواز شریف اور مریم کے معاملات عدالتوں میں ہی حل ہوں گے، پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/16316-1601060400
 
Last edited by a moderator:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Ei2C9UnXgAI7aiU

دونوں نے طلال چوہدری کو بلوچوں سے انصاف دلانے کیلیے لانگ مارچ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
 
Salazar67

Doh harami corrupt illiterate anti Pakistan pro Modi money laundering khanzeers, discussing looted wealth from Pakistan and how to protect it from awam.