فضائی حدود کی پابندی لگائی تو یہ جارحیت ہوگی، غلام سرور

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
We are alone in the world, please to accept it. Untill not accept the mistake cant able to correct.
Apply the Chinese mythology just confined in ourselves become stronger from inside then start talking to international community.

Fact is that we are unable to continue conventional war for more than 2 weeks, it has to be improved.
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
AIRSPACE JANG KI HALAT MIAN B BAND NAHI HOTI INTERNATIONAL LAW HAY LEKIN MOJOUDA KASHMIR KI SORTEHAL ESI HAY K PABANDI LAZMI HO GAI HAY
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)

بڑے فیصلے کرنے کے لیے مرد ہونا ضروری ہے۔ کھدڑوں، ہجڑوں اور دوغلی نسل کے کمی کمینوں کے اندر ہمت اور ایمان کے علاوہ وٹامنز اور منرلز کی شدید کمی ہے۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
عمران خان کا انتہائی مخلص حامی ہونے کے باوجود بہت بھاری دل سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی بزدل اور ہومیو پیتھک قیادت پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملی
اتنا گیا گزرا تو نواز شریف بھی نہیں تھا، جب سر پر پڑ ہی گیا تھا تو گنجے نے بھی مرتے کیا نہ کرتے ایٹمی دھماکوں کی منظوری دے دی تھی
ان سے فضائی حدود تک بند نہیں ہو پا رہی، بتاؤ بھلا
جی میں دنیا میں کشمیر کا سفیر ہوں~ وزیر اعظم پاکستان.....او اللہ کے بندے کشمیر کو سفیر نہیں صلاح الدین ایوبی چاہیے تھا، بلکہ کشمیر کو کیا پاکستان کو چاہیے تھا
آپ سفارتکاریاں کرتے پھر رہے ہیں کہ مودی ایک عدد ہندتوا نازی ہے، جیسے دنیا کو یہ بات معلوم ہی نہیں.....دس سال تک مودی امریکا، آسٹریلیا، کینیڈا اور یورپ میں گجرات قتل عام کی وجہ سے بین رہا ہے....دنیا کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ مودی کیا ہے اور آر ایس ایس کا نظریہ کیا ہے
لیکن اسی مودی کو دنیا نے ہاتھوں ہاتھ لیا ہوا ہے، قومی اعزازات سے نوازا جاتا ہے، تاریخی معاہدے کیے جاتے ہیں....کیونکہ کارپوریٹ دنیا کے ''ل'' کو ٹھنڈ ہے کہ مودی اور آر ایس ایس کا نظریہ کیا ہے، انکے ملک کا فائدہ ہوا تو وہ مودی کے لئے پاکستان کے خلاف اپنی فوجیں تک میدان میں لے آئیں گے
اپنی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں
''بتاؤ کیا حملہ کر دوں انڈیا پر؟''
عمران خان اور باجوہ کی قیادت نے ہماری حالت اس مسکین بیوہ جیسی کر دی ہے جس کا جوان بیٹا اغوا کر کے قتل کر دیا جاتا ہے اور وہ اس ڈر سے مقدمہ نہیں لڑتی کہ کہیں اسکی بیٹی کو بھی نقصان نہ پہنچ جاۓ
 
Muhammad Jibran

boht khushi hoe ap k moun say sub sun kar......... janab is halat ki waja asiya maloona ki rihai hai....... mainy pehlay bhe is forum peh likha tha imran or establishment nay ab zalel houna hai....

kyun k ye molviyoun ka muqabla karsktay hain Allah ka nahe
 
کفار کا ساتھ دینے والے اور مسلمانوں سے دشمنی کرنے والے دنیا و آخرت میں رسوا ہوتے ہیں۔ مشرف ہوا، نواز شریف ہوا، اور اب عمران خان اور جنرل باجوہ ہو رہے ہیں۔
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
فضائی حدود روکنے کی رٹ لگانے والے ضرور پاکستان کے دشمن ہیں. پاکستان فضائی حدور روکے گا تو انڈیا ہمارا پانی روک دے گا. پھر بیٹھ کر چاٹنا فضائی حدود کو. ہوں گی دونو ہی انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزیاں مگر پاکستان نے خود دعوت دی ہوگی. پھر کیا کرنا ہے؟

گنجن اور زرداری حرامی نے تو کوئی ڈیم نہیں بنایا، گھر کی بالٹیوں میں پانی سٹور کرو گے؟
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
بڑے فیصلے کرنے کے لیے مرد ہونا ضروری ہے۔ کھدڑوں، ہجڑوں اور دوغلی نسل کے کمی کمینوں کے اندر ہمت اور ایمان کے علاوہ وٹامنز اور منرلز کی شدید کمی ہے۔
Drar MARD, Have u guys sued daily mail for the story of misuse of kashmir earth quake funds??
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
فضائی حدود روکنے کی رٹ لگانے والے ضرور پاکستان کے دشمن ہیں. پاکستان فضائی حدور روکے گا تو انڈیا ہمارا پانی روک دے گا. پھر بیٹھ کر چاٹنا فضائی حدود کو. ہوں گی دونو ہی انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزیاں مگر پاکستان نے خود دعوت دی ہوگی. پھر کیا کرنا ہے؟

گنجن اور زرداری حرامی نے تو کوئی ڈیم نہیں بنایا، گھر کی بالٹیوں میں پانی سٹور کرو گے؟
انڈیا تمہارا پانی روکے تو تم اس کی ہوا روک لینا۔ بلکہ ایک کام کرو، سارے تحریک انصافی اور بوٹ پالشیے سرحد کا رخ کرو، انڈیا کی طرف پشت کر کے کھڑے ہوجاؤ اور ایک ساتھ ہوا خارج کرو۔ بھارتی لوگ زہریلی گیس اور بمباری کے شور سے مر جائیں گے، ہارٹ فیل ہوجائے گا ان کا۔
 
آل گنجن کے فرمان کے مطابق کیا آپ پاکستان کو ممبئی حملے کا ذمے دار سمجھتے ہیں؟

آل گنجن کے منہ سے کبھی کشمیر کا لفظ نکلنے کا کوئی ثبوت ہو تو پیش کر دیں؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بڑے فیصلے کرنے کے لیے مرد ہونا ضروری ہے۔ کھدڑوں، ہجڑوں اور دوغلی نسل کے کمی کمینوں کے اندر ہمت اور ایمان کے علاوہ وٹامنز اور منرلز کی شدید کمی ہے۔
کھد ڑوں کے بارے میں تمہاری معلومات ٹھیک ہیں کیونکہ تمہارا واسطہ ہی انکے ساتھ ہے مرد تیرے جیسے جنانوں سے مشورے نہیں لیتے ، تم اچھل کود کرتے رہو کوئی ٹینشن نہیں ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا تمہارا پانی روکے تو تم اس کی ہوا روک لینا۔ بلکہ ایک کام کرو، سارے تحریک انصافی اور بوٹ پالشیے سرحد کا رخ کرو، انڈیا کی طرف پشت کر کے کھڑے ہوجاؤ اور ایک ساتھ ہوا خارج کرو۔ بھارتی لوگ زہریلی گیس اور بمباری کے شور سے مر جائیں گے، ہارٹ فیل ہوجائے گا ان کا۔
اپنے گھر کے آزمودہ نسخے یہاں مت بتا بس دیکھتا جا پتر
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
boht khushi hoe ap k moun say sub sun kar......... janab is halat ki waja asiya maloona ki rihai hai....... mainy pehlay bhe is forum peh likha tha imran or establishment nay ab zalel houna hai....

kyun k ye molviyoun ka muqabla karsktay hain Allah ka nahe
اب یہ تو اللہ کو ہی پتہ ہو گا کہ اس ذلت کے پیچھے کس کی رہائی اور کس کی کمائی ہے لیکن بہرحال عمران خان نے امن پسند ہونے کا نہیں بلکہ بزدل ہونے کا ثبوت دیا ہے، باجوہ نے بھی
اب آنکھوں دیکھی بات ہے، جو کچھ ہو رہا ہے سب کے سامنے ہی ہو رہا ہے، کوئی عقل سے پیدل یا پٹواریوں سے بھی گیا گزرا ذہنی غلام ہی پاک بھارت موجودہ صورتحال پر عمران خان کا دفاع کر سکتا ہے، اور کر بھی رہے ہیں کچھ حضرات
جنگ کے علاوہ درجنوں کام ہو سکتے تھے
فوجیں آگے کر سکتے تھے، میزائل کے تجربات کر سکتے تھے، فضائی حدود ہی کم از کم بند کر دیتے
کم از کم دنیا کو اپنے عمل سے ایک مرتبہ بتا تو دیتے کہ ہم جنگ کی طرف جا رہے ہیں بھلے سے جنگ نہ کرتے
انہوں نے صرف وقت گزرے اور معامله ٹھنڈا ہونے کا انتظار کیا ہے
جذبات ٹھنڈے ہوں گے تو پاکستانی بھی صبح کشمیر کی آزادی کا ٹرینڈ کریں گے اور شام کو فٹبال اور شاعری کا
یہی ہوا ہے

دل ٹوٹ گیا
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
Bilo khusra kia kam ta ke ye aik naya khusra PTI mein nikal aya.. kick him out from party.. we dont need such a idiot coward ppl in PTI.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا انتہائی مخلص حامی ہونے کے باوجود بہت بھاری دل سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی بزدل اور ہومیو پیتھک قیادت پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملی
اتنا گیا گزرا تو نواز شریف بھی نہیں تھا، جب سر پر پڑ ہی گیا تھا تو گنجے نے بھی مرتے کیا نہ کرتے ایٹمی دھماکوں کی منظوری دے دی تھی
ان سے فضائی حدود تک بند نہیں ہو پا رہی، بتاؤ بھلا
جی میں دنیا میں کشمیر کا سفیر ہوں~ وزیر اعظم پاکستان.....او اللہ کے بندے کشمیر کو سفیر نہیں صلاح الدین ایوبی چاہیے تھا، بلکہ کشمیر کو کیا پاکستان کو چاہیے تھا
آپ سفارتکاریاں کرتے پھر رہے ہیں کہ مودی ایک عدد ہندتوا نازی ہے، جیسے دنیا کو یہ بات معلوم ہی نہیں.....دس سال تک مودی امریکا، آسٹریلیا، کینیڈا اور یورپ میں گجرات قتل عام کی وجہ سے بین رہا ہے....دنیا کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ مودی کیا ہے اور آر ایس ایس کا نظریہ کیا ہے
لیکن اسی مودی کو دنیا نے ہاتھوں ہاتھ لیا ہوا ہے، قومی اعزازات سے نوازا جاتا ہے، تاریخی معاہدے کیے جاتے ہیں....کیونکہ کارپوریٹ دنیا کے ''ل'' کو ٹھنڈ ہے کہ مودی اور آر ایس ایس کا نظریہ کیا ہے، انکے ملک کا فائدہ ہوا تو وہ مودی کے لئے پاکستان کے خلاف اپنی فوجیں تک میدان میں لے آئیں گے
اپنی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں
''بتاؤ کیا حملہ کر دوں انڈیا پر؟''
عمران خان اور باجوہ کی قیادت نے ہماری حالت اس مسکین بیوہ جیسی کر دی ہے جس کا جوان بیٹا اغوا کر کے قتل کر دیا جاتا ہے اور وہ اس ڈر سے مقدمہ نہیں لڑتی کہ کہیں اسکی بیٹی کو بھی نقصان نہ پہنچ جاۓ

Bro, i am actually sorry to hear you say that because there's a huge level of disappointment and hopelessness from the government after which you will criticise them. I remember how my hopes from tabdeeli were completely shattered when Shehbaz Sharif was made PAC chairman, i was really sad that all dreams of tabdeeli were fake.

But it also shows you are a good person and actually care about Kashmiris and hate Hindu terrorists. There are sadly people who will defend PTI no matter what even if it goes against benefits of Pakistan and they know it is wrong.

Kashmir is just politics. The politicians don't care about Kashmir but they will use it to exploit people's emotions. Just wait a few months and Kashmir issue will be forgotten like it was never an issue.
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
فضائی حدود روکنے کی رٹ لگانے والے ضرور پاکستان کے دشمن ہیں. پاکستان فضائی حدور روکے گا تو انڈیا ہمارا پانی روک دے گا. پھر بیٹھ کر چاٹنا فضائی حدود کو. ہوں گی دونو ہی انٹرنیشنل قانون کی خلاف ورزیاں مگر پاکستان نے خود دعوت دی ہوگی. پھر کیا کرنا ہے؟

گنجن اور زرداری حرامی نے تو کوئی ڈیم نہیں بنایا، گھر کی بالٹیوں میں پانی سٹور کرو گے؟

ابھی کچھ عرصہ پہلے پاکستانی حکومت یہ کام کر چکی ہے، کہ فضائ حدود پر پابندی لگائی گئی تھی، کیا اس وقت انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی تھی؟؟؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا انتہائی مخلص حامی ہونے کے باوجود بہت بھاری دل سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی بزدل اور ہومیو پیتھک قیادت پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملی
اتنا گیا گزرا تو نواز شریف بھی نہیں تھا، جب سر پر پڑ ہی گیا تھا تو گنجے نے بھی مرتے کیا نہ کرتے ایٹمی دھماکوں کی منظوری دے دی تھی
ان سے فضائی حدود تک بند نہیں ہو پا رہی، بتاؤ بھلا
جی میں دنیا میں کشمیر کا سفیر ہوں~ وزیر اعظم پاکستان.....او اللہ کے بندے کشمیر کو سفیر نہیں صلاح الدین ایوبی چاہیے تھا، بلکہ کشمیر کو کیا پاکستان کو چاہیے تھا
آپ سفارتکاریاں کرتے پھر رہے ہیں کہ مودی ایک عدد ہندتوا نازی ہے، جیسے دنیا کو یہ بات معلوم ہی نہیں.....دس سال تک مودی امریکا، آسٹریلیا، کینیڈا اور یورپ میں گجرات قتل عام کی وجہ سے بین رہا ہے....دنیا کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ مودی کیا ہے اور آر ایس ایس کا نظریہ کیا ہے
لیکن اسی مودی کو دنیا نے ہاتھوں ہاتھ لیا ہوا ہے، قومی اعزازات سے نوازا جاتا ہے، تاریخی معاہدے کیے جاتے ہیں....کیونکہ کارپوریٹ دنیا کے ''ل'' کو ٹھنڈ ہے کہ مودی اور آر ایس ایس کا نظریہ کیا ہے، انکے ملک کا فائدہ ہوا تو وہ مودی کے لئے پاکستان کے خلاف اپنی فوجیں تک میدان میں لے آئیں گے
اپنی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں
''بتاؤ کیا حملہ کر دوں انڈیا پر؟''
عمران خان اور باجوہ کی قیادت نے ہماری حالت اس مسکین بیوہ جیسی کر دی ہے جس کا جوان بیٹا اغوا کر کے قتل کر دیا جاتا ہے اور وہ اس ڈر سے مقدمہ نہیں لڑتی کہ کہیں اسکی بیٹی کو بھی نقصان نہ پہنچ جاۓ
جناب لائن آف کنٹرول پر مستقل فائرنگ اور جنگ جاری ہےاور کیوں؟ پاکستان نے اس جنگ کو مقبوضہ کشمیر کے اندر سے لڑنا ہے اور اسے کشمیر سیکٹر سے باہر نہیں پھیلانا ۔ ملک بھر میں پھیلی جنگ کشمیریوں کے لئے قاتل ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی وہ سب کرے گی جسے اس مرحلے پر روکنا ہے ۔ اور نہ ہی کوئی قدم صرف پاکستانی عوام کو خوش کرنے کیلئے اٹھانابہے۔ کشمیر سیکٹر سے باہر اور مقبوضہ کشمیر کی سرزمین کے علاوہ فائر کی گئی ہر گولی یا جواں پاکستانی نکتہ نظر سے ضائع شدہ ہو گا ۔ کیا فضائی حدود کو بند کرنا بھی ایک غیر ضروری دکھاوے کا قدم نہ ہو گا جس سے بھارت کو کچھ نقصان نہ ہو گا مگر اسے اسے جنگ کا دائرہ پھیلانے کیلئے پراپگنڈے کا جواز ملے گا۔ آپ جذبات سے ہٹ کر اس معاملے پر غور کرٰ یں ۔۔ مودی نے جیسے حالات پیدا کر دئے ہیں کشمیر میں عوام اور انکے ساتھی بھارتی فوج کا مقابلہ کریں گے اور جنگ کے پھیلنے کا واضح امکان ہے ۔ پاکستان نے اس صورتحال کی تیاری کرنی ہے نہ کہ پاکستانی جذبات کا خیال کرنا ہے ۔ کامیابی کیلئے بھارت کے اندر اپوزیشن۔ انٹر نیشنل طور نوکلیئر جنگ کے خطرے اور مقبوضہ کشمیر کے اندر فوجی مزاحمت جیسے معاملات اہم ہیں ۔ اور مذید یہ معاملہ دو جار دنوں کی جنگ میں حل نہیں ہونا بلکہ بھارت کو میز پر ٓنے پر مجبور ہونے سے حل ہونا ہے۔ اگر پاکستان نے اس مرحلے پر کوئی جارحانہ قدم اٹھانا بھی ہے تو سیاہ چین کا سیکٹر ہو گا ۔
 
جنگ نہیں جاری لائن آف کنٹرول پر میرے بھائی، جھڑپیں جاری ہیں جو سارا سال ہی وقفے وقفے سے جاری رہتی ہیں....شائد کچھ مزید شدت آ گئی ہو
صرف سیز فائر کی خلاف ورزی ہے، لائن آف کنٹرول تک کی خلاف ورزی ابھی تک کسی نے بھی نہیں کی ہے لہٰذا باقائدہ جنگ کہیں پر بھی نہیں جاری
اور ویسے بھی میں یہی تو رو رہا ہوں کہ جذبات وغیرہ کو دفع مارو آپ کم از کم یہ تو دکھائیں کہ ہم جنگ کی تیاریوں میں ہیں
آپ کی فوج بیرکوں میں بیٹھی ہے، سرحدوں پر اسی طرح رینجرز کا پہرہ قائم ہے جیسے عام حالات میں ہوتا ہے، حد یہ ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھی آپ نے فوج آگے نہیں بھیجی ہے
ایسے کیسے بھارت مذاکرات کی میز پر آئے گا ؟
جنگ تو جب بھی ہو گی پورے بارڈر پر ہی ہو گی، چاہے اسکی شروعات کہیں سے بھی ہو
کیا دکھایا ہے اب تک فوج اور ہماری حکومت نے سواۓ دنیا کو یہ تبلیغ کرنے کے کہ مودی نازی ہو گیا ہے اور آر ایس ایس کتنی کتنی بری ہے
میں کب کہتا ہوں کہ آپ انڈیا پر حملہ کر دو یا مودی کا طیارہ میزائل مار کر تباہ کر دو
لیکن کچھ تو کرو یار، کم از کم ایران سے ہی سبق سیکھ لو جو صرف اپنی جارحانہ تیاریاں اور ارادے دکھا کر ہی دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کو نکیل ڈال دیتا ہے
دنیا کی چھٹی بڑی اور تجربہ کار فوج ہے، نیوی ہے، قابل فخر فضائیہ ہے، میزائل ہیں، نیوکلر بم ہے.....ایران کے مقابلے پر سو گنا زیادہ طاقت ہے ہماری.....کیوں اتنا ٹھنڈا ٹھنڈا رسپانس آ رہا ہے جس سے پوری قوم کا مورال دن بدن تباہ برباد ہو رہا ہے؟
معزرت کے ساتھ، مجھے موجودہ پاک بھارت حالات میں کوئی ایسی منطقی وجہ نہیں ملتی جس پر موجودہ سیاسی اور فوجی قیادت کی مصلحتوں کا جواز ڈھونڈا جا سکے
 
Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
Ghullam Sarwar gave this statement after notifying CAA Pakistan that Govt of Pakistan has decided not to charge India for Modi's cross country flight over Pakistan as a good will gesture !!