فرض کی ادائیگی میں جان دینے والے ہمارے ہیروز ہیں - بلاول بھٹو

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
84543437_51632711.jpg

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوم دفاع کے موقع پرخصوصی پیغام میں کہا ہے کہ فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے ہمارے ہیروہیں ۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے سرحدوں کا دفاع اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں اورشہریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری آنیوالی نسلوں کی یادوں میں ہمارے شہید ہمیشہ زندہ رہیں گے، انتہاپسندی و دہشتگردی کا نشانہ بن کر جانیں قربان کرنے والے بھی قوم کے ہیرو ہیں۔

بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ شہید بھٹو نے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی، جو اب پاکستان کے دشمنوں کے لیئے حوصلہ شکن فصیل ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی دے کراپنے والد کے ویژن کو پایئہ تکمیل پر پہنچایا اورجمہوری حکومتوں کے دوران ہمیشہ پاکستان کے دفاع کو پہلے سے زیادہ طاقتور بنایا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی سیاسی قوتیں نظریہ پاکستان کی علمبردار ہیں، اُن قوتوں کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے یا کمزور کرنے کی کوششیں پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی ۔ پیشہ ورانہ، متحد اور نظم و ضبط رکھنے والے ادارے ناقابلِ تسخیر دفاع کے ضامن ہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان اپنے شہید قائدین کے وژن کے مطابق پاکستان کے مضبوط دفاع کے لئے سرگرمِ عمل رہیں گے ۔ پارٹی کے شہید قائدین نے اپنی جانوں کی قربانیاں تو دے دیں لیکن ملک کے دفاع، سلامتی اور جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے ۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/15868-1599332400
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اور آپ ملک کی بنیادوں کو کھانے والے کیڑو ہیں
 
Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
aur tum ny kya kia bilo rani Zardari , the looter ki aulaad. Bonla tum ko aata nahi khusrey. agar waqaee kuch kerana chahtey ho tou sari looti hoee daluat wapis kerney ka ilaan karo , aur khud ek simple sy house mein shift ho jao. Phir pata chaley ga kiteny patriotic ho tum mulk k liyee. Himat hy tou ker k dekhao bilo rani.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور میرے پاپا کے لیئے گئے قرض کی ادائیگی کرنے والے میرے لیئے بالکل زیرو۔۔ ہاں۔۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی پرگرام دیا بینظیر نے بیلسٹک میزائل دئیے اور میں نے ڈیوڈ دیا -- بلو رانی میڈیا ٹالک
 
Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی پرگرام دیا بینظیر نے بیلسٹک میزائل دئیے اور میں نے ڈیوڈ دیا -- بلو رانی میڈیا ٹالک
Rightly said sir and also corrupted Mr. 10% , your father khusrey who now even can not walk and Allah(swt) has started giving him punishment right away.
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
ab aap ki baari hai.... bhutto ne Pakistan adha kar diya, benazir ne 400+ paksitan USA ko diye aur sikkhon ki tafseel Bharat ko di.... mulk men ayyashi naur fahashi men izafa kiya qarz kiy...Atomi program ko roll back karne ki sazish ki..... ab tera kya hoga kamine aur naehel.
WAHID HAL INQELAB INQELAB ISLAMI INQELAB.... TAYYAR HO JAIYE
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کی ادائیگی کے لئے جب تک زندہ ہیں یہ ان کے دشمنوں سے بھی بڑے دشمن ہیں
اور جب وہ جان دے چکیں تو وہ ان کے ہیرو ہیں .کس قدر منافقت ہے