فردوس عاشق اعوان کا ن لیگ پر این اے 75 میں 12 کروڑ تقسیم کرنے کا الزام

sumisrar

Senator (1k+ posts)
اگر پی ٹی آئی اس مافیا کا حکومت میں رہتے ہوے مقابلہ نہیں کر سکی
تو کل کا انجام سوچ لے

فردوس صاحبہ جو مکا لڑائی کے بعد یاد اے اسے اپنے منہ پر مار لینا چاہیے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The Government chooses the wrong candidates and then wonders why they lost. The previous independant candidate was a far better prospect since he is local to that area and knows the people.

Remember that Paksitanis generally vote for someone they know and only think of themselves rather than the country as a whole.
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
پاکستانی الیکشن کی ایک بد قسمتی ھے
کے امیدوار میں یہ سب خوبیاں ہونی چاہیئں

کم از کم کروڑ پتی
خاندانی سیاستدان
اثر رسوخ والا، پولیس اور غنڈوں کا دل دادا
ایک لگا کر دس بنانے کا ماہر
کھانے کھلانے والا ،
اور کافی کچھ اور اسی طرح کی خصوصیات

پی ٹی آئی جیسی سیاسی پارٹیوں کو دیکھنا پڑتا ھے
کے ٹھیک ہے کارکن ہے لیکن کیا چالیس پچاس کروڑ لگا سکتا ھے

شائد ملہی صاھب دوسرے کے مقابلے میں زیادہ پیسے لگا سکتے ہوں گے
اور نوشین صاحبہ نے ان سے بھی زیادہ لگا دیے ہیں

لاسٹ لوکل الیکشن میں کوئی بتا رہا تھا کے کچھ لوگوں نے چار پانچ ہزار روپوں میں

ووٹ بیچا - یہ ہماری اوقات ھے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات الیکشن ختم ہونے کے چوبیس گھنٹے بھد یاد آئی ؟ فردوس عاشق اعوان کا اپنا گھر اور حلقہ یہاں سے کچھ زیادہ دور نہیں - انہیں پہلے کسی نے خبر کیوں نہیں دی جب پیسے بنتے جا رہے تھے ؟ تحریک انصاف کا امیدوار نونی امیدوار سے کہیں زیادہ مالدار تھا اور الیکشن پر اس نے زیادہ خرچ کیا ہو گا - نونی امیدوار گدی نشین لوگ ہیں شاہ محمود قریشی کی طرح اور گدی نشینی سے کروڑوں روپے نہیں ملتے کبھی سنا ہے شاہ محمود نے کروڑں روپے لگائے ہوں کہیں حالانکے اس کی گدی کہیں زیادہ بڑی ہے -