فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کو تھپڑ مارنے والے شخص کو چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
ڈیمیئن تاریل نامی اس شخص نے عدالت میں اپنا جرم قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس سے یہ حرکت اچانک جذبات میں سرزد ہوئی لیکن استغاثہ نے کہا کہ یہ ’دانستہ طور پر کیا گیا تشدد تھا‘
اب آپا فردوس عاشق اعوان کی مندوخیل کو تھپڑ مارنے کی سزا کم ازکم چار ماہ قید توبنتی ہے یہ تو ہوئے ای ہوئے
دیکھ لینا گاؤں والو-پولیس کمنگ ، وین پولیس کمنگ آپا گوئنگ جیل۔ ان جیل آپا چکی پیسنگ ،اینڈ پیسنگ اینڈ پیسنگ ،اینڈ پیسنگ،اینڈ پیسنگ