فتنہ پرور فواد چوہدری کا جھوٹ

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
12.gif

سورس
میں نے پہلے دن کا چاند کئی بار مغرب کے بعد دیکھا ہے۔ یہ عام طور پر اتنا پتلا ہوتا ہے کہ بعض اوقات تو کوئی مقام کی نشاندہی بھی کر دے تب بھی اس کو تلاش کرنے کے لئے آپ کو تھوڑی محنت کرنا پڑتی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا پہلے دن کا چاند اتنا موٹا ہوسکتا ہے جتنا اس سال پاکستان میں دیکھا گیا تھا۔ جواب ہے کہ، نہیں

میرے خیال میں فواد چوہدری اس بار ٹھیک کہا کہ یہ پہلے دن کا چاند لگتا ، لیکن اسے علمائے کرام کی تضحیک نہیں کرنی چاہئے بلکہ انہیں سمجھانا چاہئے کہ امت مسلمہ ایک قوم ہے اور اس قوم کا ایک بھی قابل اعتماد فرد چاند دیکھنے کی گواہی دے دے وہ تمام امت کے لیے کافی ہے مثال کے طور پر کوئی مسلمان آسٹریلیا سے گواہی دیتا ہے کہ چاند نظر آ گیا ہے تو تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ جیسے ہی ان کے علاقے میں صبح نمودار ہوتی ہے وہ عید کی نماز کا اہتمام کریں

پہلے مواصلاتی نظام ایسا نہ تھا جیسے آج ہے لہذا چھوٹ تھی- مثال کے طور پر پہلے امریکا میں رہنے والی لڑکی کی ٹیلیفونک نکاح پاکستان میں رہنے والے لڑکے سے بیک وقت قائم ہو سکتا ہے اور علماء اسے تسلیم کرتے ہیں، حوالہ ، باوجود اسکے کہ پہلے زمانے میں یہ ممکن نہ تھا- مزید پڑھیے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
روافض کے ملا دور کی بات شیدا میدا رافضی دوسروں کو جہنم کا حقدار قرار رہتا نظر آتا ہے۔ درجہ نہیں بتاتا وہ بھی بتا دیا کرے
علی سے بغض منافقت ہے اور ہر منافق جہنم کے نچلے گڑھے میں جائے گا
مفھوم احادیث
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

حضرت علی کے حسن اخلاق کے برعکس بغض رکھنے والے خود کو محب علی سمجھتے ہیں

مفہوم حدیث: ایک گروہ علی رضی الله سے محبت کے غلو میں تباہ ہو گا دوسرا ان سے بغض کرنے میں. الله دونوں سے بچائے. آمین
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
علی سے بغض منافقت ہے اور ہر منافق جہنم کے نچلے گڑھے میں جائے گا
مفھوم احادیث
حضرت علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺنے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔ ‘ ‘
Sahih Muslim – 240 – Islam360

میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ جیسے عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو نصاریٰ نے ان کے رتبے سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔ میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں، اس لیے یہی کہا کرو ( میرے متعلق ) کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔“
Sahih Bukhari - 3445

حدیث کا مفہوم
امام احمد (12551) نے انس ابن مالک سے روایت کیا کہ ایک شخص نے کہا: اے محمد ، ہمارے آقا (سید) اور ہمارے آقا کا بیٹا ، ہم میں سب سے اچھا اور ہم میں سے سب سے بہترین کا بیٹا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگو! تم اللہ سے ڈرو۔ اور شیطان کو موقع نہ دو کہ وہ تمہیں دین سے دور کر دے . میں محمد بن ‘عبداللہ ، اللہ اور اس کے رسول کا غلام ہوں۔ اللہ کی قسم ،میں یہ پسند نہیں کرتا کہ تم مجھے میری اس حیثیت سے اونچا کرو جس پر اللہ نے مجھے مقرر کیا ہے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مفہوم حدیث: ایک گروہ علی رضی الله سے محبت کے غلو میں تباہ ہو گا دوسرا ان سے بغض کرنے میں. الله دونوں سے بچائے. آمین
لہٰذا جو شخص حضرت علی کے دشمنوں سے محبت رکھے ، وہ منافق ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
! نبی امی ﷺنے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔ ‘ ‘
Sahih Muslim – 240 – Islam360
جب یہی حدیث آپ کو جنت و جہنم کی تقسیم کے لئے بتائی تو آپ نے نفرت سے منہ پھیر لیا
بغض علی یہ نہیں تو کیا ہے ؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

جب یہی حدیث آپ کو جنت و جہنم کی تقسیم کے لئے بتائی تو آپ نے نفرت سے منہ پھیر لیا
بغض علی یہ نہیں تو کیا ہے ؟
ہم حضرت علی رضي الله عنه سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا حضرت ابو بکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان رضوان اللہ عنھم اجمعین سے - لیکن ان میں سے کسی کا درجہ نبیوں سے نہیں بڑھاتے - نہ ہی ان میں سے کسی کی توہین کرتے ہیں جیسا کہ شیعہ اپنی دیومالائی احادیث کی کتابیں پڑھ پڑھ کر کرتے ہیں - ان میں سے کسی کو مشکل کشا مان کر شرک نہیں کرتے - صحابہ کے درمیان اختلاف کو الله پر چھوڑتے ہیں - صحابہ کے درمیاں کوئی اختلاف دینی معاملے میں نہیں ہوا - اگر کسی صحابی بشمول حضرت علی سے کوئی غلطی بھی ہوئی تو انہوں نے نشاندہی پر فوری اپنی تصحیح کی - ہمیں کسی صحابی کی نیت پر بشمول حضرت علی کوئی شبہ نہیں - یہی صحیح عقیدہ ہے​
 
آپ کی یہ غلط فہمی بروز حشر دور ہو جائے گی
اس سے پہلے میں آپ کو آپ کے عقائد میں موجود خامیاں بتاتا رہوں گا کہ میرا کام تبلیغ کرنا ہے
 
بھئی ہمارا ایمان جیسا کہ آپ کو بتا یا تھا کہ قرآن اور سنّت پر ہے -اگر کوئی اس کے خلاف عمل کرتا ہے تو ہم ذمہ دار نہیں- آپ کو کیسے یہ خوش فہمی ہو گئی کہ شیعہ مذہب قرآن کے مطابق ہے - پہلے بھی آپ کو نشاندہی کی تھی اب نیچے دوبارہ نشاندہی کر دیتا ہوں - بار بار پوچھنے پر بھی آپ نے مجھے نہیں بتایا کہ آپ نے ان قرآن کے خلاف شیعہ عقیدوں کو چھوڑ دیا ہے

شیعہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی حوالہ جبکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں شیعہ کے باطل اماموں کا کہیں ذکر نہیں ہے

رسول اللہ ﷺ کے بعد شیعہ نے اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لی اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلیا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، شیعہ کہتے ہیں کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - شیعہ تقریبا تمام صحابہ پر لعنت بھیجتے ہیں - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں شیعہ نے تقیّہ کا عقیدہ گھڑ لیا -مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہا کہ زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیرشیعہ نے گھڑ لی ؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" شیعہ نے گھڑا لیا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرایک سو پچیس،سوره النحل " اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر - بعد میں شیعہ امام نے قرآن کے بر خلاف کہا کہ اپنے مقابل کی بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤمزید پڑھئیے
 
Click here for detailed reply.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا دیا ہوا لنک کلک کر کے دیکھا لیکن مجھے وہاں اوپر بیان کی گئی شیعہ کی خلاف قرآن بد عقیدگیوں کا کوئی جواب نہیں ملا جس سے چلیں اتنا تو آپ نے تسلیم کیا کا اوپر پوسٹ#٢٩ میں شیعہ کی خلاف قرآن جن بد عقیدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے آپ وہ انہیں ایسا ہی مانتے ہیں​
 
میں نے اس جواب میں صاف صاف لکھا ہے کہ آپ کے زیادہ تر سوالات دروغ گوئی پر مبنی ہوتے ہیں
.
خیر ! آپ کو سمجھ آنا مشکل ہے
. . . . . .
آئندہ کوشش کیجئے گا کہ آپ تھریڈ کے موقع محل کے حساب سے اپنا ایک سوال پیش کریں ، تاکہ آپ کو شافی جواب دیا جائے
اگر آپ ایسے ہی سوالات کی بوچھاڑ کرنا چاہتے ہیں تو مجھے قوٹ نہ کیا کریں ، کوئی دوسرا ممبر اگر مناسب سمجھے تو آپ کو جواب دے دیا کرے
 
چلیں نیچے دئیے گیے سوال سے ابتدا کر لیتے ہیں

الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" شیعہ نے گھڑا لیا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں نیچے دئیے گیے سوال سے ابتدا کر لیتے ہیں

الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" شیعہ نے گھڑا لیا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

بَداء علم کلام کی ایک اصطلاح ہے جس کے معنی ظاہر اور آشکار ہونے کے ہیں۔ اصطلاح میں خداوندعالم کی جانب سے کسی ایسی چیز کے ظاہر اور آشکار کرنے کو بداء کہا جاتا ہے جسکی عام طور پر توقع نہیں رکھی جاتی تھی۔ یعنی خداوندعالم کسی متوقع چیز کی جگہ ایک غیر متوقع چیز کو ظاہر کرتا ہے گویا خداوندمتعال متوقع چیز کو محو اور ختم کرکے اس کی جگہ غیر متوقع چیز کو ظاہر کرتا ہے جو عام طور پر انسانی عقل کیلئے قابل قبول نہیں ہوا کرتی چونکہ وہ اس سے آگاہ نہیں ہوتا لیکن خداوندعالم دونوں چیزوں سے آگاہ ہے اور علم اور آگاہی سے کسی مصلحت اور مفسدہ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے ایجاد کرتا ہے۔

عربی زبان میں ارادے میں تبدیلی آنے یا کسی نظریے کا دوسرے نظریے میں تبدیل ہونے کو بھی بداء کہا جاتا ہے لیکن یہ چیز جہل اور ضعف ارادے کی وجہ سے ہوتا ہے، اسلئے مسلمان متکلمین خداوندعالم کے افعال میں جب
بداء سے بحث کرتے ہیں تو یہ معنی مراد نہیں لیتے ہیں۔
. . . . . .
یہ لنک دیکھیں اور اگر کوئی اعتراض ہو تو بتائیں
نوٹ : آپ کی لگائی پوسٹ دروغ گوئی پر مبنی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی چور چوری سے جائے رافضی ھیرا پھیری سے نا جائے
دوست کا دشمن دشمن ، دوست کا دوست دوست ، دشمن کا دشمن دوست ، دشمن کا دوست دشمن
مفہوم قول حضرت علی
. . . . . . . .
خیر آپ جانے دیں ، آپ ساتویں درجے کو اپنا حق سمجھ بیٹھے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دوست کا دشمن دشمن ، دوست کا دوست دوست ، دشمن کا دشمن دوست ، دشمن کا دوست دشمن
مفہوم قول حضرت علی
. . . . . . . .
خیر آپ جانے دیں ، آپ ساتویں درجے کو اپنا حق سمجھ بیٹھے ہیں
رافضیوں کے قول حضرت علی کے عمل سے برعکس ہیں

نسلی تکفیری دوسروں کی عاقبت کا فیصلہ کرنا ان کی حق سمجھتے ہیں​
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

، دشمن کا دشمن دوست ،
مفہوم قول حضرت علی
. . . . . . . .

ایران طالبان کی حکومت کا دشمن، اور امریکا طالبان کا دشمن،لہذا امریکا ایران دوست۔ آج تو آپ نے حضرت علی کے قول سے نورا کشتی کو ثابت کر دیا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایران طالبان کی حکومت کا دشمن، اور امریکا طالبان کا دشمن،لہذا امریکا ایران دوست۔ آج تو آپ نے حضرت علی کے قول سے نورا کشتی کو ثابت کر دیا۔
لیکن امریکا اور طالبان کا تو دوستی ماہدہ ہو چکا ہے . بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں