غیر تصدیق شدہ ٹیسٹنگ کٹس، این ڈی ایم اے نے فواد چودھری کا خدشہ مسترد کردیا

Shuja Baba

Politcal Worker (100+ posts)

ہماری لڑائیاں ہی ختم ہو رہیں کرنا سے کیا لڑیں گے
 

peaceandjustice

Senator (1k+ posts)
فواد چوہدری یا کوئی بھی شخص نتھو خیرو ہو کوئی بھی بات میڈیا پر کہنے سے پہلے ھر چیز کی مکمل تحقیقات ہونے کے بعد ان اداروں کے نوٹس میں لا کر کرنی چاہیے پہلے اداروں سے بات کر کے صیح انفارمیشن لینی چاہیے ورنہ اس طرح کی سنسنی خیز جھوٹی خبر سے خواہ وہ حکومتی نمائندہ ہو یا اپوزیشن یا کیسی ادارے کی جانب سے کہی جا ئے یا میڈیا کا کوئی ارسطو ہو ،خدارا ٹی وی چینلز یا کیسی بھی میڈیا پر مکمل تحقیقات کے بعد کوئی بات کرنی چاہیے
 
Last edited:
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں