غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

باجوے حرامدے، تیری ماں نوں لن
کُتی دیا پترا، تُوں یار ہی لتراں دا ایں

یہ ہے آج کی وہ پوسٹ جس نے مجھے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کردیا۔ ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ پاکستانی قوم میں ایسے ناسور پیدا ہوچکے ہیں جن کا شیوہ دن رات انٹرنیٹ پر بیٹھ کر گالیاں بکنا اور بدبودار غلاطت بکھیرنا ہی رہ گیا ہے
احادیث مبارکہ کی رو سے تو یہ لوگ منافق ہیں ہی مگر عمومی طور پر بھی دیکھا جاے تو یہ کسی بھی معاشرہ کیلئے ایک ناسور کا درجہ رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے گالم گلوچ کرنے والے یہ منافق مسلمان تو نہیں رہتے کیونکہ مسلمان تو جہنم میں نہیں جاے گا مگر منافق جہنم میں ڈالا جاے گا

میاں محمد بخش فرماتے ہیں
نیچاں دی آشنای کولوں فیض کسے نہ پایا
کیکر تے انگور چڑھایا ہر گچھہ زخمایا

باجوہ صاحب کے یوتھئیے دوست ہی تھے تبھی تو ریٹائرمنٹ ہونے پر ایکسٹینشن دی۔ مگر اس دوستی میں اب باجوہ صاحب نے اپنا ہر ہر ریشہ زخمی کروا لیا ہے
یہ گالم گلوچ اور پست لیول دیکھ کر سمجھ آجانی چاہئے کہ پاکستان کیوں اپنی پیدائش کے بعد پانچ سال آگے کو چلا اور پھر اسے ریورس گئیر لگ گیا تھا؟
ہمارے اکانومسٹ دنیا کو لیڈ کرتے رہے، ہمارے سائنسدان دنیا بھر میں معروف ہیں، ہمارے کھلاڑی وسائل کے بغیرہی مقابلوں میں نام کما رہے ہیں اس کے باوجود پاکستان ترقی کیون نہیں کررہا؟
میرا خیال ہے کہ منافقین کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کررہے اور بدقسمتی سے پی ٹی آی میں اس کا عنصر ننانوے فیصد ہے کیونکہ اس جماعت میں وہ لوگ زیادہ ہیں جو عید بھی چاند دیکھ کر نہیں جھوٹ بول کرکرتے ہیں
رقمطراز
ببر شیر
والی ریاست حسن ابدال ، شندور و سیاچن گلیشئیر (مقبوضہ)

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
hqdefault.jpg

گالم گلوچ کرنے والے ان منافقوں کو میں وارننگ دیتا آیا ہوں کہ باز آجاو تم لوگ جہنم کا راستہ اپنا رہے ہو۔ لو خود پڑھ لو اور گالم گلوچ سے توبہ کرو رمضان کا مہینہ ہے گناہوں کی معافی ان دنوں بہت زیادہ ہوتی ہے
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
punjabi villagers have destroyed the country. We should exchange punjab with delhi
 
ahameed

پاکستان کی فوج عمران خان سے زیادہ اہم ھے، عمران خان

جنرل باجوہ تمہیں حساب دینا ہو گا، نواز شریف

ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن یہ سوال کرتے ہیں اپنی معزز عدالتوں سے کہ رات بارہ بجے عدالتیں میرے کس جرم کی وجہ سے کھولی گئیں، عمران خان

یہ جج بغض سے بھرے ہوئے ہیں اور واٹس ایپ کے ذریعے فیصلے کرتے ہیں، نوازشریف

یہ جو دہشت گردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے، مریم

منافقت کی انتہا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پوسٹ جو میں نے اپنے تھریڈ میں لگای ہے ایک پرانے یوتھئیے کی ہے چونکہ اردو میں تھی اور صاحب پوسٹ پانچ ہزار سے زائد پوسٹ کرچکا ہے بندہ بھی اتنا چول نہیں تھا پتا نہیں کیوں اس لیول پر اتر آیا ہے شائد اس کی کمپنی گندی ہوگئی ہے؟
باقی ایسے بھی درجنوں ہیں جن کو اردو بھی نہیں لکھنی آتی (جہالت کی وجہ سے) رومن میں گالیان بک رہے ہوتے ہیں شائد ان میں انڈینز بھی ہیں بلکہ ضرور ہونگے کیونکہ آرمی چیف سے خندق صرف انڈینز کو ہوسکتی ہے یا پھر یوتھیوں کو
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
hqdefault.jpg

گالم گلوچ کرنے والے ان منافقوں کو میں وارننگ دیتا آیا ہوں کہ باز آجاو تم لوگ جہنم کا راستہ اپنا رہے ہو۔ لو خود پڑھ لو اور گالم گلوچ سے توبہ کرو رمضان کا مہینہ ہے گناہوں کی معافی ان دنوں بہت زیادہ ہوتی ہے
Aap nay tu puri qom ko jahanum main dhakail dia under a shia ismaili govt
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)

باجوے حرامدے، تیری ماں نوں لن
کُتی دیا پترا، تُوں یار ہی لتراں دا ایں

یہ ہے آج کی وہ پوسٹ جس نے مجھے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کردیا۔ ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ پاکستانی قوم میں ایسے ناسور پیدا ہوچکے ہیں جن کا شیوہ دن رات انٹرنیٹ پر بیٹھ کر گالیاں بکنا اور بدبودار غلاطت بکھیرنا ہی رہ گیا ہے
احادیث مبارکہ کی رو سے تو یہ لوگ منافق ہیں ہی مگر عمومی طور پر بھی دیکھا جاے تو یہ کسی بھی معاشرہ کیلئے ایک ناسور کا درجہ رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے گالم گلوچ کرنے والے یہ منافق مسلمان تو نہیں رہتے کیونکہ مسلمان تو جہنم میں نہیں جاے گا مگر منافق جہنم میں ڈالا جاے گا

میاں محمد بخش فرماتے ہیں
نیچاں دی آشنای کولوں فیض کسے نہ پایا
کیکر تے انگور چڑھایا ہر گچھہ زخمایا

باجوہ صاحب کے یوتھئیے دوست ہی تھے تبھی تو ریٹائرمنٹ ہونے پر ایکسٹینشن دی۔ مگر اس دوستی میں اب باجوہ صاحب نے اپنا ہر ہر ریشہ زخمی کروا لیا ہے
یہ گالم گلوچ اور پست لیول دیکھ کر سمجھ آجانی چاہئے کہ پاکستان کیوں اپنی پیدائش کے بعد پانچ سال آگے کو چلا اور پھر اسے ریورس گئیر لگ گیا تھا؟
ہمارے اکانومسٹ دنیا کو لیڈ کرتے رہے، ہمارے سائنسدان دنیا بھر میں معروف ہیں، ہمارے کھلاڑی وسائل کے بغیرہی مقابلوں میں نام کما رہے ہیں اس کے باوجود پاکستان ترقی کیون نہیں کررہا؟
میرا خیال ہے کہ منافقین کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کررہے اور بدقسمتی سے پی ٹی آی میں اس کا عنصر ننانوے فیصد ہے کیونکہ اس جماعت میں وہ لوگ زیادہ ہیں جو عید بھی چاند دیکھ کر نہیں جھوٹ بول کرکرتے ہیں
رقمطراز
ببر شیر
والی ریاست حسن ابدال ، شندور و سیاچن گلیشئیر (مقبوضہ)

swearing is not good, maybe he could not from PTI and could be from N-league to malign PTI.?
(Attacking on Supreme Court with goons in the past was also very bad)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نوتھیئے عقل کریں، نونیوں اور پپلیوں کی فوج کے ساتھ صدا بنی رہے۔ آمین
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
This is the failure of the administration of this website which allowed such degraded words used in the post, threads and replies. There are few characters who traditional abuse almost everyone with dissenting opinion. I have been complaining and reporting to the admin .However, their repose is quite slow and indifferent.
You can see a lot of posts with almost nothing but profanities, abuse and trash . This has been increasing over the time with no restrain used by the Moderators.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
یہ پوسٹ جو میں نے اپنے تھریڈ میں لگای ہے ایک پرانے یوتھئیے کی ہے چونکہ اردو میں تھی اور صاحب پوسٹ پانچ ہزار سے زائد پوسٹ کرچکا ہے بندہ بھی اتنا چول نہیں تھا پتا نہیں کیوں اس لیول پر اتر آیا ہے شائد اس کی کمپنی گندی ہوگئی ہے؟
باقی ایسے بھی درجنوں ہیں جن کو اردو بھی نہیں لکھنی آتی (جہالت کی وجہ سے) رومن میں گالیان بک رہے ہوتے ہیں شائد ان میں انڈینز بھی ہیں بلکہ ضرور ہونگے کیونکہ آرمی چیف سے خندق صرف انڈینز کو ہوسکتی ہے یا پھر یوتھیوں کو

Tum hypocrite ho. Jo lafz 'youthia' istehmal kar rahe ho, woh bhi galam galoch hai kayunke wo asal lafaz ka variant hai aur tum ko achi tara pata hai. Ghada phatwari.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
swearing is not good, maybe he could not from PTI and could be from N-league to malign PTI.?
(Attacking on Supreme Court with goons in the past was also very bad)
آپ اس فورم کو سرچ کرنا جانتے ہو اس بندے کی پانچ ہزار پوسٹس ہیں اور سو فیصد پرانا یوتھیا ہے گالی کے بغیر بھی لکھتا رہا ہے آپ اس کی پروفائل پر جاکر کیوں نہیں دیکھ لیتے اس کی پرانی پوسٹس دیکھ لو تھریڈ بھی بناتا ہے، یہ یوتھیا ہی ہے اس میں کوی شک نہیں ن لیگی نہیں ہے کیونکہ ن لیگ کو تو یہ بہت تنقید کرتا ہے گالیاں بھی دیتا ہوگا
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
hqdefault.jpg

گالم گلوچ کرنے والے ان منافقوں کو میں وارننگ دیتا آیا ہوں کہ باز آجاو تم لوگ جہنم کا راستہ اپنا رہے ہو۔ لو خود پڑھ لو اور گالم گلوچ سے توبہ کرو رمضان کا مہینہ ہے گناہوں کی معافی ان دنوں بہت زیادہ ہوتی ہے
جہاں تک گالی دینے کا تعلق ہے وہ تو کسی کو کسی وقت بھی نہیں دینی چاہیے اور کبھی بھی نہیں دینی چاہیے چاہے رمضان ہو یا اور کوئی مہینہ .. کیونکہ گالی دینے والا الله کی نگاہ سے گر جاتا ہے ... لیکن جہاں تک منافقت کا تعلق ہے ، منافق گالی نہیں دیتا ، بلکہ بوٹ پالش کرتا ہے ، منافق میٹھی زبان لیکن کالا دل رکھتا ہے ... منافق کی زبان پر کچھ اور اور دل میں کچھ اور ہوتا ہے ...

اس حساب سے منافق کی خصوصیات پر پورا اترنے والی سب سے پہلی پارٹی اور اسکے پجاری پٹواری اور نون لیک ہے ....

جا اور نواز اور زرداری کو سنا کہ 'منافقین ' جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے .... اور تجھ جیسے انکے چیلے دنیا میں بھی اپنے ان منافق لیڈرز کے ساتھ اور آخرت میں بھی ....

اب میں تجھے وارننگ دیتا ہوں کہ اس غلیظ منافقانہ رویے کو چھوڑ کر، منافق لیڈرز کو چھوڑ کر توبہ کر اور حق سچ کی راہ پر آنے کی توفیق مانگ الله سے .....
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
This is the failure of the administration of this website which allowed such degraded words used in the post, threads and replies. There are few characters who traditional abuse almost everyone with dissenting opinion. I have been complaining and reporting to the admin .However, their repose is quite slow and indifferent.
You can see a lot of posts with almost nothing but profanities, abuse and trash . This has been increasing over the time with no restrain used by the Moderators.

i have zero respect left for this website anymore, used to appreciate that it allowed range of opinions but i think when khan was kicked out, this site owner realised its all over for him too