غریدہ فاروقی کی لاہور جلسے میں اپنے خلاف بینرز لہرانے پر ایف آئی اے کوشکایت

1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست میں اختلاف کے ساتھ رواداری اور برداشت کو نہیں چھوڑنا چاہئے لیکن سوشل میڈیا اور معاشرے کے اندر اختلاف کو ایک دوسرے سے نفرت کے حد تک لے جانے والے دوستوں سے گزارش ہے کہ اختلاف ضرور کیجئے گا لیکن نفرت ہر گز نہیں کیونکہ ایک دوسرے کے جماعتوں سے ، پالیسی سے سیاسی قیادت سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن نفرت میں ملک کا نقصان ہے اور ملک ہم سب کا ہے ۔
یہ بات جاہل یوتھیوں سے لے کر چند جماعت پڑھے یوتھیوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی تو ہم کیا کرسکتے ہیں اپنی سی کوشش جاری ہے مگر ری ایکشن دیکھ لیں کوی امید نہیں یہ لتر کھا کر ہی سیدھے ہونگے
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)

آپ کو کس نے کہا کہ یوتھیے سیاست کی الف ب سے واقف ہیں۔ انٹرنیٹ پر موجود بیشتر یوتھیے نا تو زمینی حقائق سے آشنا ہیں اور نا ہی ان میں سیاسی سمجھ بوجھ ہے۔ ان لوگوں کے نزدیک خان صاحب کی حیثیت اس فلمی ہیرو کی طرح ہے جو تامل فلموں میں مرا ہونے کے باوجود ولن کو مار دیتا ہے۔ اب اگر یہ خان صاحب کو انسان سمجھ لیں تو ان کی ناکامی تسلیم کرنا ان کے لیے آسان ہو لیکن جس کو ایک دیوتا کا درجہ دیا گیا ہو اس کی شکست تسلیم کر لینا مشکل ہوتا ہے اور ایسی کیفیت میں زبان سے الاپ شلاپ ہی نکلتا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
hqdefault.jpg

گالم گلوچ کرنے والے ان منافقوں کو میں وارننگ دیتا آیا ہوں کہ باز آجاو تم لوگ جہنم کا راستہ اپنا رہے ہو۔ لو خود پڑھ لو اور گالم گلوچ سے توبہ کرو رمضان کا مہینہ ہے گناہوں کی معافی ان دنوں بہت زیادہ ہوتی ہے
خان صاحب ایک تو آپ نے سارے چور ایک جگہ اکٹھے کر دئے دوسرا ان پلید نوتھیوں کو بھی قرآن و حدیث کے حوالے دینے پر مجبور کر دیا
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)

باجوے حرامدے، تیری ماں نوں لن
کُتی دیا پترا، تُوں یار ہی لتراں دا ایں

یہ ہے آج کی وہ پوسٹ جس نے مجھے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کردیا۔ ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ پاکستانی قوم میں ایسے ناسور پیدا ہوچکے ہیں جن کا شیوہ دن رات انٹرنیٹ پر بیٹھ کر گالیاں بکنا اور بدبودار غلاطت بکھیرنا ہی رہ گیا ہے
احادیث مبارکہ کی رو سے تو یہ لوگ منافق ہیں ہی مگر عمومی طور پر بھی دیکھا جاے تو یہ کسی بھی معاشرہ کیلئے ایک ناسور کا درجہ رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے گالم گلوچ کرنے والے یہ منافق مسلمان تو نہیں رہتے کیونکہ مسلمان تو جہنم میں نہیں جاے گا مگر منافق جہنم میں ڈالا جاے گا
میاں محمد بخش فرماتے ہیں
نیچاں دی آشنای کولوں فیض کسے نہ پایا
کیکر تے انگور چڑھایا ہر گچھہ زخمایا

باجوہ صاحب کے یوتھئیے دوست ہی تھے تبھی تو ریٹائرمنٹ ہونے پر ایکسٹینشن دی۔ مگر اس دوستی میں اب باجوہ صاحب نے اپنا ہر ہر ریشہ زخمی کروا لیا ہے
یہ گالم گلوچ اور پست لیول دیکھ کر سمجھ آجانی چاہئے کہ پاکستان کیوں اپنی پیدائش کے بعد پانچ سال آگے کو چلا اور پھر اسے ریورس گئیر لگ گیا تھا؟
ہمارے اکانومسٹ دنیا کو لیڈ کرتے رہے، ہمارے سائنسدان دنیا بھر میں معروف ہیں، ہمارے کھلاڑی وسائل کے بغیرہی مقابلوں میں نام کما رہے ہیں اس کے باوجود پاکستان ترقی کیون نہیں کررہا؟
میرا خیال ہے کہ منافقین کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کررہے اور بدقسمتی سے پی ٹی آی میں اس کا عنصر ننانوے فیصد ہے کیونکہ اس جماعت میں وہ لوگ زیادہ ہیں جو عید بھی چاند دیکھ کر نہیں جھوٹ بول کرکرتے ہیں
رقمطراز
ببر شیر
والی ریاست حسن ابدال ، شندور و سیاچن گلیشئیر (مقبوضہ)

Rishwat lenay walay kay baray main be Ahedec lekh detay tu acha huta.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب ایک تو آپ نے سارے چور ایک جگہ اکٹھے کر دئے دوسرا ان پلید نوتھیوں کو بھی قرآن و حدیث کے حوالے دینے پر مجبور کر دیا
گالی جس بندے یا اس کے فالوورز کا واحد ہتھیار ہو ان کی ناکامی اور ذلت میں کیا شک رہ جاتا ہے۔ یہ تو تمہاری بربادی کا نشان ہے تف ہے تم پر اس بات کا جشن منا رہے ہو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd
Its sarcastic, not derogatory. Ghareeda needs lessons in grammar.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گالی جس بندے یا اس کے فالوورز کا واحد ہتھیار ہو ان کی ناکامی اور ذلت میں کیا شک رہ جاتا ہے۔ یہ تو تمہاری بربادی کا نشان ہے تف ہے تم پر اس بات کا جشن منا رہے ہو
ہمارے لیڈر کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ اس نے سارے ڈاکو اور چور اس بد نصیب قوم کو ایک جگہ اکٹھے کرکے دے دئے ہیں اب دیکھو قوم تم لوگوں پر کیسے تف بھیج رہی ہے جلدی ہی یہ تف تم لوگوں کی اف میں بدلنے کو ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پوسٹ جو میں نے اپنے تھریڈ میں لگای ہے ایک پرانے یوتھئیے کی ہے چونکہ اردو میں تھی اور صاحب پوسٹ پانچ ہزار سے زائد پوسٹ کرچکا ہے بندہ بھی اتنا چول نہیں تھا پتا نہیں کیوں اس لیول پر اتر آیا ہے شائد اس کی کمپنی گندی ہوگئی ہے؟
باقی ایسے بھی درجنوں ہیں جن کو اردو بھی نہیں لکھنی آتی (جہالت کی وجہ سے) رومن میں گالیان بک رہے ہوتے ہیں شائد ان میں انڈینز بھی ہیں بلکہ ضرور ہونگے کیونکہ آرمی چیف سے خندق صرف انڈینز کو ہوسکتی ہے یا پھر یوتھیوں کو
جس طرح تم نے خندق کو جملے میں استمعال کیا ہے وہ ایک ٹپیکل نوتھئیے کی نشانی ہے ویسے گالیوں کا ذکر کرتے ہوے تمہیں شرم آنی چاہئے تمہارے ایک تھرڈ کلاس لیڈر نے استعفے کی شکل اپنے بازو سے بنائی تھی وہ تیرے گھر کی خواتین نے بھی دیکھی تو ہو گی اور اسکا لطف بھی اٹھایا ہوگا یا وہ سب اندھی ہیں
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
1gharidafiabanner.jpg

صحافی و خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے لاہور جلسے کے دوران اپنے خلاف پلے کارڈ لہرانے والے شہری کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کو درخواست دے دی ہے جس میں تحریک انصاف کے اس کارکن کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔

غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا جس میں تنبیہ کی ہے کہ اب ان سے متعلق ایسی توہین آمیز چیزیں پھیلانے والوں کو ایف آئی اے میں جانا پڑے گا، انہوں نے اس کے ساتھ ہی امید ظاہر کی ہے کہ ایف آئی اے بھی ایسی حرکت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گی۔

https://twitter.com/x/status/1518139694273658880
غریدہ فاروقی نے اس حوالے سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اس پر بالکل مزید برداشت نہیں کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی شرکت پر غریدہ فاروقی نے تنقیدی تبصرے کیے تھے جس پر پی ٹی آئی کارکنان نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بعد ازاں لاہور جلسے کے دوران بھی انہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا تھا کہ وہ آئیں کارکن انہیں خالی جگہیں دکھا دیں گے۔

FRGF8_-XoAIKJFd

GHALEEZA FAROOQI
 
RIA

MPA (400+ posts)

باجوے حرامدے، تیری ماں نوں لن
کُتی دیا پترا، تُوں یار ہی لتراں دا ایں

یہ ہے آج کی وہ پوسٹ جس نے مجھے یہ تھریڈ بنانے پر مجبور کردیا۔ ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ پاکستانی قوم میں ایسے ناسور پیدا ہوچکے ہیں جن کا شیوہ دن رات انٹرنیٹ پر بیٹھ کر گالیاں بکنا اور بدبودار غلاطت بکھیرنا ہی رہ گیا ہے
احادیث مبارکہ کی رو سے تو یہ لوگ منافق ہیں ہی مگر عمومی طور پر بھی دیکھا جاے تو یہ کسی بھی معاشرہ کیلئے ایک ناسور کا درجہ رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے گالم گلوچ کرنے والے یہ منافق مسلمان تو نہیں رہتے کیونکہ مسلمان تو جہنم میں نہیں جاے گا مگر منافق جہنم میں ڈالا جاے گا
میاں محمد بخش فرماتے ہیں
نیچاں دی آشنای کولوں فیض کسے نہ پایا
کیکر تے انگور چڑھایا ہر گچھہ زخمایا

باجوہ صاحب کے یوتھئیے دوست ہی تھے تبھی تو ریٹائرمنٹ ہونے پر ایکسٹینشن دی۔ مگر اس دوستی میں اب باجوہ صاحب نے اپنا ہر ہر ریشہ زخمی کروا لیا ہے
یہ گالم گلوچ اور پست لیول دیکھ کر سمجھ آجانی چاہئے کہ پاکستان کیوں اپنی پیدائش کے بعد پانچ سال آگے کو چلا اور پھر اسے ریورس گئیر لگ گیا تھا؟
ہمارے اکانومسٹ دنیا کو لیڈ کرتے رہے، ہمارے سائنسدان دنیا بھر میں معروف ہیں، ہمارے کھلاڑی وسائل کے بغیرہی مقابلوں میں نام کما رہے ہیں اس کے باوجود پاکستان ترقی کیون نہیں کررہا؟
میرا خیال ہے کہ منافقین کی وجہ سے ہم ترقی نہیں کررہے اور بدقسمتی سے پی ٹی آی میں اس کا عنصر ننانوے فیصد ہے کیونکہ اس جماعت میں وہ لوگ زیادہ ہیں جو عید بھی چاند دیکھ کر نہیں جھوٹ بول کرکرتے ہیں
رقمطراز
ببر شیر
والی ریاست حسن ابدال ، شندور و سیاچن گلیشئیر (مقبوضہ)

ابے شاہی محلّے کی سب سے گرم، اور نرم رنڈی کی اولاد
پہلے تو تم لوگ سنتریوں کو وڈے دلّے، مریم رنڈی، اور تمام درباریووں سمیت گالیاں دیتے تھے، اور
آجکل بیرکوں سے اُنکے پیشاب کی بالٹیاں بھرکر اُس سے نہانے لگے
(I have just copy this comments from one of PTI actual Lion. And u so called philosopher really deserved for these words)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابے شاہی محلّے کی سب سے گرم، اور نرم رنڈی کی اولاد
پہلے تو تم لوگ سنتریوں کو وڈے دلّے، مریم رنڈی، اور تمام درباریووں سمیت گالیاں دیتے تھے، اور
آجکل بیرکوں سے اُنکے پیشاب کی بالٹیاں بھرکر اُس سے نہانے لگے
(I have just copy this comments from one of PTI actual Lion. And u so called philosopher really deserved for these words)
مجھے معلوم تھا تو منافق ہے اس تکلیف کی کیا ضرورت تھی
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
This is the failure of the administration of this website which allowed such degraded words used in the post, threads and replies. There are few characters who traditional abuse almost everyone with dissenting opinion. I have been complaining and reporting to the admin .However, their repose is quite slow and indifferent.
You can see a lot of posts with almost nothing but profanities, abuse and trash . This has been increasing over the time with no restrain used by the Moderators.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جہاں تک گالی دینے کا تعلق ہے وہ تو کسی کو کسی وقت بھی نہیں دینی چاہیے اور کبھی بھی نہیں دینی چاہیے چاہے رمضان ہو یا اور کوئی مہینہ .. کیونکہ گالی دینے والا الله کی نگاہ سے گر جاتا ہے ... لیکن جہاں تک منافقت کا تعلق ہے ، منافق گالی نہیں دیتا ، بلکہ بوٹ پالش کرتا ہے ، منافق میٹھی زبان لیکن کالا دل رکھتا ہے ... منافق کی زبان پر کچھ اور اور دل میں کچھ اور ہوتا ہے ...

اس حساب سے منافق کی خصوصیات پر پورا اترنے والی سب سے پہلی پارٹی اور اسکے پجاری پٹواری اور نون لیک ہے ....

جا اور نواز اور زرداری کو سنا کہ 'منافقین ' جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہونگے .... اور تجھ جیسے انکے چیلے دنیا میں بھی اپنے ان منافق لیڈرز کے ساتھ اور آخرت میں بھی ....

اب میں تجھے وارننگ دیتا ہوں کہ اس غلیظ منافقانہ رویے کو چھوڑ کر، منافق لیڈرز کو چھوڑ کر توبہ کر اور حق سچ کی راہ پر آنے کی توفیق مانگ الله سے .....
بالکل صحیح پہچانہ اس کو۔ یہ میر جعفر اور میر صادق والی نسل سے ہے
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Insulting a person or a political group by swearing or in any other way is wrong. Before plmn supporters use to call pti supporters burgers now when when they started resisting and giving tit for tat answers then plmn supporters started becoming scholers. Just watch any PTI women supporters video and check the comments of plmn and jui suppoters comments. Randiyaan, kanjiryaan, tawafain, dance party aur pata nahin kya kya. Sab sey acha tariqa islah ka ye hay key pehlay apney ghar main daikhain aur Us ko theek karain.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اب محترمہ اپنے آپ کو خاتون اول کی صف میں پاتی ہیں تو کیا مجال کے کوئی ان پر انگلی اٹھائے؟