غامدی اور ماروی سرمد

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بات کے دونوں لوگ ایک زبان ہو کر آئین اور قانون کی بات کر رہے ہیں

ایک طرف لبرل عورت
دوسری طرف مزہبی مولوی

اس سے ایک بات تو سچ نظر آتی ہے۔ ماروی سرمد کو جو لوگ فنڈ کرتے ہیں وہ ہی غامدی کی سربراہی کرتے ہیں

اب رہی بات آئین اور قانون کی۔ قرآن کے خلاف جیسے مرضی فیصلے کر دو وہاں ان لوگوں کی زبانوں کو لگام لگ جاتی ہے۔

جہاں جمہوریت کی بات آئے، پاکستانیوں کو انصاف ملنے کی وہاں ہر قدم گناہ کبیرہ۔

میرے خیال میں تقریباََ تمام مذہبی لوگ اور لبرل طبقہ کٹر منافق ہے۔ اور پاکستان سے شدید نفرت کرتا ہے۔

یہ شاید اس لیے نہیں کے ان کو اس کے بدلے نوکریں اور عہدے ملتے ہیں۔ یہ اس لیے کے ان کو اندر سے سکون تب تک نہیں ملتا جب تک یہ پاکستان کو مردہ اور خون میں لپٹا ہوا نہ دیکھیں۔
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
I haven't heard loudly enough even 1 MOLVI refute his claims. Where's the fatwa on him?

what does ghamdi have to do with Islam? ghamdi is an innovator who calims to understand Islam better than any person before him. people like him are trash and branding them as Moulvi is a crime
 
Prince of Dhump

Senator (1k+ posts)
جب چوروں پر ہاتھ ڈالو تو فوراََ سے پہلے آئین اور قانون یاد آ جاتا ہے

جب عام لوگوں کی بات آئے تو وہ 20 سال دھکے کھائیں
qanoon or ayeen isleye banaye jate hai k sahi kam ghalt tareeko se na ho
sahi kam jab ghalt tareeko se hota hai to yahi anjam hota hai jo aj pakistan ka hai

jamhooriyat or ayeen se wabistagi wakt k sat sat choro se nipat legi per agar is dagar se hat gye to usi cycle me pas jayinge jis me aj pasay huwe..
 
Sayeen

Councller (250+ posts)
Javed Ahmed Ghamidi ...the greatest scholar of Islam in this century and it is a matter of shame that he belongs to this ungrateful, thankless and hypocrite nation that deserves nothing but Allah's complete and absolute wrath.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عجیب بات کے دونوں لوگ ایک زبان ہو کر آئین اور قانون کی بات کر رہے ہیں

ایک طرف لبرل عورت
دوسری طرف مزہبی مولوی

اس سے ایک بات تو سچ نظر آتی ہے۔ ماروی سرمد کو جو لوگ فنڈ کرتے ہیں وہ ہی غامدی کی سربراہی کرتے ہیں

اب رہی بات آئین اور قانون کی۔ قرآن کے خلاف جیسے مرضی فیصلے کر دو وہاں ان لوگوں کی زبانوں کو لگام لگ جاتی ہے۔

جہاں جمہوریت کی بات آئے، پاکستانیوں کو انصاف ملنے کی وہاں ہر قدم گناہ کبیرہ۔

میرے خیال میں تقریباََ تمام مذہبی لوگ اور لبرل طبقہ کٹر منافق ہے۔ اور پاکستان سے شدید نفرت کرتا ہے۔

یہ شاید اس لیے نہیں کے ان کو اس کے بدلے نوکریں اور عہدے ملتے ہیں۔ یہ اس لیے کے ان کو اندر سے سکون تب تک نہیں ملتا جب تک یہ پاکستان کو مردہ اور خون میں لپٹا ہوا نہ دیکھیں۔
پاکستان میں ہزاروں لوگ آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں تو کیا
اسکا مطلب ہے وہ کسی ایک گروہ سے ہیں یا انکی فنڈنگ بھی
کسی ایک جگہ سے ہوئی ہے؟ تمہاری بات میں بلکل بھی وزن نہیں
لگتا ہے اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی ہے.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب چوروں پر ہاتھ ڈالو تو فوراََ سے پہلے آئین اور قانون یاد آ جاتا ہے

جب عام لوگوں کی بات آئے تو وہ 20 سال دھکے کھائیں
چوروں پر بھی وہی آئین اور قانون لاگو ہوتا ہے
جو تم پر ہوتا ہے ...اب اس میں کیا
لگتا ہے تمہاری بس ہو گی ہے جو اب
بھونڈی دلیلیں دینے لگے ہو؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب چوروں پر ہاتھ ڈالو تو فوراََ سے پہلے آئین اور قانون یاد آ جاتا ہے

جب عام لوگوں کی بات آئے تو وہ 20 سال دھکے کھائیں
چوروں پر بھی وہی آئین اور قانون لاگو ہوتا ہے
جو تم پر ہوتا ہے ...اب اس میں کیا
لگتا ہے تمہاری بس ہو گی ہے جو اب
بھونڈی دلیلیں دینے لگے ہو؟..... ?