غازی علم الدین کا حلف نامہ۔ تاریخ کا سچ سامنے آگیا

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
pic_1572530384.jpg

بھئی ہمیں تو پڑھایا اور بتایا گیا تھا کہ غازی علم الدین نے راجپال کو قتل کرنے کے بعد بڑی بہادری کے ساتھ عدالت میں اپنا جرم قبول کیا تھا ۔ پر یہ تو معاملہ ہی الٹ نکلا۔ علم الدین تو عدالت میں راجپال کے قتل سے ہی مکر گیا تھا۔۔ ملاحظہ کیجئے۔علم الدین کا 1929 میں عدالت میں دیا گیا حلف نامہ جس میں وہ اپنے جرم سے صاف مکر جاتا ہے۔
یہ تو اوقات ہے ان نام نہاد عاشقانِ رسول کی۔۔۔ دوسروں کو تو بڑے مزے سے قتل کردیتے ہیں، پر جب اپنی موت سامنے نظر آتی ہے تو سارا عشقِ رسول ہوا ہوجاتا ہے۔۔
Eeo-Az-YZWAAABIp-M.jpg

اردو ترجمہ
Eeme0_4XoAI5Uva

ممتاز قادری بھی موت کو سامنے دیکھ کر صدارتی رحم کی بھیک مانگتا رہا۔ اب یہ خالد نامی قاتل ہے، ذرا اس کو بھی سزا ہولینے دیں، یہ بھی رحم رحم کی بھیک مانگتا نظر آئے گا۔۔۔
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
pic_1572530384.jpg

بھئی ہمیں تو پڑھایا اور بتایا گیا تھا کہ غازی علم الدین نے راجپال کو قتل کرنے کے بعد بڑی بہادری کے ساتھ عدالت میں اپنا جرم قبول کیا تھا ۔ پر یہ تو معاملہ ہی الٹ نکلا۔ علم الدین تو عدالت میں راجپال کے قتل سے ہی مکر گیا تھا۔۔ ملاحظہ کیجئے۔۔
یہ تو اوقات ہے ان نام نہاد عاشقانِ رسول کی۔۔۔ دوسروں کو تو بڑے مزے سے قتل کردیتے ہیں، پر جب اپنی موت سامنے نظر آتی ہے تو سارا عشقِ رسول ہوا ہوجاتا ہے۔۔
Eeo-Az-YZWAAABIp-M.jpg

اردو ترجمہ
Eeme0_4XoAI5Uva

ممتاز قادری بھی موت کو سامنے دیکھ کر صدارتی رحم کی بھیک مانگتا رہا۔ اب یہ خالد نامی قاتل ہے، ذرا اس کو بھی سزا ہولینے دیں، یہ بھی رحم رحم کی بھیک مانگتا نظر آئے گا۔۔۔

آپ کیارام جی کی جنم بھومی پوجن پے نہیں گئے مہاراج؟ سنا ہے آج وہاں شری نتھو رام گو ڈسے کیلیئے بھی تپسسیا کی گی تھی۔
 
1234567

Minister (2k+ posts)
pic_1572530384.jpg

بھئی ہمیں تو پڑھایا اور بتایا گیا تھا کہ غازی علم الدین نے راجپال کو قتل کرنے کے بعد بڑی بہادری کے ساتھ عدالت میں اپنا جرم قبول کیا تھا ۔ پر یہ تو معاملہ ہی الٹ نکلا۔ علم الدین تو عدالت میں راجپال کے قتل سے ہی مکر گیا تھا۔۔ ملاحظہ کیجئے۔علم الدین کا 1929 میں عدالت میں دیا گیا حلف نامہ جس میں وہ اپنے جرم سے صاف مکر جاتا ہے۔
یہ تو اوقات ہے ان نام نہاد عاشقانِ رسول کی۔۔۔ دوسروں کو تو بڑے مزے سے قتل کردیتے ہیں، پر جب اپنی موت سامنے نظر آتی ہے تو سارا عشقِ رسول ہوا ہوجاتا ہے۔۔
Eeo-Az-YZWAAABIp-M.jpg

اردو ترجمہ
Eeme0_4XoAI5Uva

ممتاز قادری بھی موت کو سامنے دیکھ کر صدارتی رحم کی بھیک مانگتا رہا۔ اب یہ خالد نامی قاتل ہے، ذرا اس کو بھی سزا ہولینے دیں، یہ بھی رحم رحم کی بھیک مانگتا نظر آئے گا۔۔۔
Wah, I think you know nothing about our Lawyers, if you need I can make you the same statement with your name on it on the same type of parer, ink & seal.
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
ممتاز قادری کا بیان بھی کچھ ایسا ہی تھا۔
mumtaz qadri nay asa kuch ni kaha tha. reham ki appeal main ya president ko kaha tha k as a president ap ke zimadari hai k ap gustakh ko katal karnay waly ko saza na honay dain..
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
If he was innocent per this document then why was he hanged ?
This documentary showed he pleaded innocent. Not that he was innocent.
He called himself innocent , judge found him guilty. It is the opinion of the judge that counts.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
pic_1572530384.jpg

بھئی ہمیں تو پڑھایا اور بتایا گیا تھا کہ غازی علم الدین نے راجپال کو قتل کرنے کے بعد بڑی بہادری کے ساتھ عدالت میں اپنا جرم قبول کیا تھا ۔ پر یہ تو معاملہ ہی الٹ نکلا۔ علم الدین تو عدالت میں راجپال کے قتل سے ہی مکر گیا تھا۔۔ ملاحظہ کیجئے۔علم الدین کا 1929 میں عدالت میں دیا گیا حلف نامہ جس میں وہ اپنے جرم سے صاف مکر جاتا ہے۔
یہ تو اوقات ہے ان نام نہاد عاشقانِ رسول کی۔۔۔ دوسروں کو تو بڑے مزے سے قتل کردیتے ہیں، پر جب اپنی موت سامنے نظر آتی ہے تو سارا عشقِ رسول ہوا ہوجاتا ہے۔۔
Eeo-Az-YZWAAABIp-M.jpg

اردو ترجمہ
Eeme0_4XoAI5Uva

ممتاز قادری بھی موت کو سامنے دیکھ کر صدارتی رحم کی بھیک مانگتا رہا۔ اب یہ خالد نامی قاتل ہے، ذرا اس کو بھی سزا ہولینے دیں، یہ بھی رحم رحم کی بھیک مانگتا نظر آئے گا۔۔۔
Not only that. Allam Iqbal famous statement at his burial was also political. See what Dr Javed Iqbal said about Ilm Din and Allama Iqbal attending his funeral.

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں نہیں معلوم کہ تھریڈ سٹارٹر کا اس سے کیا مطلب ہے اور اس موقع پر اس طرح کے تھریڈ کی کیاوجہ ہو سکتی ہے۔ لیکن حرمت رسول اللہﷺ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ ایک بے عمل تو کیا بد عمل مسلمان بھی اشتعال میں آتا ہے۔ اور پھر اشتعال میں وہی ہوتا ہے جو پشاور کی عدالت میں ہوا۔

معاشرے میں بہت سے قوانین ہیں۔ اور یہ قوانین انسان کو جرم سے روکنے کے لیے ہیں۔ قتل کی سزا موت ہے لیکن پھر بھی قتل ہوتے ہیں۔ چوری کی سزا جیل ہے لیکن پھر بھی چوری ہوتی ہے۔ کیا آج تک کسی نے اس طرح کے قتل کو اس انداز میں لیا ہے جس انداز میں کچھ لوگ توہین رسالت کے سلسلے میں ہونے والے قتل پر کرتے ہیں؟

بے شک قانون ہے اور درست طریقہ یہی ہے کہ اس طرح کے واقعات کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ لیکن عدالت میں جو روائتی طریقہ کار ہے اس پر لوگوں کے اندر قانون ہاتھ میں لینے کا رجحان ضرور پیدا ہوتاہے۔

جہاں تک غازی علم دین کا تعلق ہے تو یہ حقیقت تو آشکار ہے کہ اسے وکیلوں نے یہی کہا تھا کہ وہ قتل سے انکار کر دے اور یہ بات کوئی آج اشکارہ نہیں ہوئی بہت پُرانی بات ہے کچھ لوگوں کے مطابق علم دین ایک نیم پاگل شخص تھا ۔ غازی کا واقعہ کوئی سو سال پرانا ہے۔ ہزاروں سال پرانا نہیں کہ کہ اسے ڈاکومنٹس میں تلاش کیا جائے۔ ہم نے خود اس واقعے کے عینی شاہدین کو سُنا ہے۔ اب تو خیر جتنے منہ اتنی باتوں والا سلسلہ ہوگیا ہے لیکن ہماری حیرت اس بات پر ہے کہ لوگ توہین رسالت کے معاملے اسے اتنے الرجک کیوں ہیں؟