عورت کے مکر سنے تھے ، آج دیکھ بھی لیے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Uzma-Khan-scandal-amna-usman-iconspk.jpg

سب سے پہلی اور آخری بات کہ آمنہ ملک اور کمپنی ہو یا عظمیٰ خان اینڈ کمپنی دونوں فریق کم یا زیادہ اپنے اپنے مجرمانہ افعال کے مطابق سخت سزا کی مستحق ہیں_ دونوں فریقین نے دینی ، اخلاقی اور قانونی اقدار و اختیار کو بساط بھر اور ہت المقدور روندا ہے _

آمنہ ملک حق پر ہونے کے باوجود زیادتی در زیادتی کی مرتکب ہوئی _
بمطابق محاورہ " بندر کے ہاتھ استرا " کی عین ڈرامائی تشکیل آمنہ ملک اینڈ کمپنی کے ہاتھوں وقوع پذیر ہوئی _ انھوں نے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی گندگی کو گٹر برد کرنے کے بجاے گندگی میں خود کود کر اپنا آپ اور اپنے گھر تباہ کر لیے _ پہلی بات تو یہ کہ آمنہ کو اپنے خالو ملک ریاض کی بیٹیوں اور بحریہ ٹاون کے باوردی غنڈوں کو ساتھ نہیں لانا چاہیے تھا اور اگر لانا ہی تھا تو چار دیواری کے باہر ہی چھوڑ کر اندر جانا چاہیے تھا اور جب اندر اپنے شوہر اور دونوں بہنوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ ہی لیا تھا شراب (موجود تھی) اور کوکین (بہتان لگتا ہے) کے ساتھ تو کیمرا آن رکھتے هوئے جوں کی توں حالت میں ویڈیو بنانی چاہیے تھی اور سوال جواب کر کے اپنے شوہر اور دونوں عورتوں کی تفصیلی ویڈیو بنانی چاہیے تھی _ تمام تر ثبوت اکھٹا کرنے کے بعد پولیس کو کال کر کے " زنا بل رضا" اورشراب نوشی کا پرچہ اسی ویڈیو کی بنیاد پر اور موقع پر پکڑے جانے پر دینا چاہیے تھا، کھیل ختم _ لیکن چونکہ "میرا شوہر بے وقوف اور معصوم اور تو ڈائن" کا مفروضہ ذہن پر سوار تھا تو ساتھ موجود شوہر کو ہاتھ بھی نہیں لگایا جو شادی شدہ ہوتے هوئے ان دو عورتوں سے بڑا مجرم تھا اور دو کمزور عورتوں کو لہولہان اور ان کی عزت پر کھل کر ہاتھ ڈالا بھی اور ڈلوایا بھی _ سب سے بڑا جرم اس آمنہ ملک نے جو کیا وہ شام کو ویڈیو بنا کر کیا اور ایک شادی شدہ مرد پر جھوٹی تہمت لگا دی کہ یہ وکیل اس کی بہن کا یار ہے _ لہذا اس عورت آمنہ ملک کو بھی قرار واقعی سزا ملنی چاہیے سمیت ملک ریاض کی قانون شکن بیٹیوں اور باوردی غنڈوں کے _

عظمیٰ خان ....واہ جی واہ عورت کا مکر اپنے عروج پر _
ایک بات تو اب تک کی معلومات کی روشنی میں طے ہے کہ یہ عورت بھربور اداکاری و مکر کی مدد اور نا بکنے والے وکیل حسان نیازی کی رہنمائی میں بہترین طریقہ سے "ہاے میں یتیم، مظلوم" کارڈ کھیل رہی ہے _ یہ اس غیر اسلامی و غیر شرعی عدالتی نظام کا شر ہے کہ اس میں مکر و فریب کے بغیر عدالت سے مقدمہ جیتا ہی نہیں جا سکتا _ عظمیٰ خان اس پورے معاملے میں ایک عثمان سمیت سب سے بڑی مجرم تھی اور ہے یہ اور بات ہے کہ آمنہ نے جیتی ہوئی بساط الٹ کر نا صرف جیت کا نام و نشان مٹا دیا بلکہ تخریب کار کا تمغہ بھی اپنے نام کیا_
عظمیٰ خان نے دین کے نام پر جھوٹ بولا کے اعتکاف میں بیٹھی تھی ، کوئی پوچھے کہ اعتکاف میں بیٹھ کر پچھلے گناہ معاف کروانے کا سرٹیفکیٹ لے لیا تھا جو غیر محرم دوست کو اعتکاف کے فورا بعد حضوری بخش دی کہ اگلے سال پھر معاف کروا لوں گی_ عثمان کوئی دیوار پھاند کر نہیں آیا تھا گاڑی پورچ میں کھڑی تھی یعنی "ملاقات بل جبر نہیں بل رضا " کا شاخسانہ تھا_ گھر عثمان نے غالبا اپنے دوست کے نام پر اپنے خرچہ پر لے کر دیا ہوا تھا اور غالبا خرچہ بھی وہی اٹھا رہا تھا ٢ سالوں کی دوستی اور شادی کروں گا کہ نام پر دونوں فریق جانے کہاں تک گندگی میں ملوث تھے یہ الله بہتر جانتا ہے لیکن بہرحال عثمان اور آمنہ اس قضیہ میں دین و دنیا کے بڑے مجرم ہیں_

حسان خان نیازی کے نام_
جناب آپ یہ مقدمہ عدالت میں سچ کی بنیاد پر نہیں جیت سکتے _اگر آپ سچ پر کھڑے رہے تو آپ کی موکلہ بھی پکی اندر جاے گی _ میں اس جوڈیشل سسٹم پر اسی لیے دو حرف بھیجتا رہتا ہوں کہ یہ کالے کوٹوں والے دلال پیسے کے لیے آمنے سامنے کھڑے ہو کر ظالم اور مظلوم کا دفاع ڈیٹھائی سے کرتے ہیں_ جس دنعدالت میں استغاثہ اور ملزم کو جج کے رو برو اپنا مقدمہ خود پیش کرنے کا قانون بن گیا اس دن "شیطان اپنی اولاد" سے محروم اور مقدمات کے فیصلے ٢ سے ٣ پیشیوں میں ہونے لگے گے لیکن پھر کالے کوٹ والے ٢ طبقات کو حلال پر ہی گزارا کرنا پڑے گا_

ہو گا کیا_
جیسا کہ عظمیٰ خان تھانہ کے باہر والی ویڈیو میں کہہ چکی کہ اگر آمنہ ملک مجھ سے ابھی بھی معافی مانگ لیں تو میں معاف کر دوں گی اور آج حسان نیازی نے بھی دو مرتبہ آمنہ ملک کی معافی کا ذکر کیا تو غالبا بیک ڈور ڈیل چل رہی ہے اور عظمیٰ خان دنیا کے سامنے معافی اور بیک ڈور کروڑوں کی وصولی کی شرط پر گفت شنید کر رہی ہے _ وجہ اس کی یہ سمجھ آتی ہے کہ اتنی بدنامی کے بعد یہ عورت اب پاکستانی معاشرے میں عزت سے تو رہ نہیں پاے گی اور شوبز میں بھی اسے اب ہر کوئی استعمال ہی کرے گا لہذا یہ ملک ریاض کے مال پر دبئی یا کسی بھی غیر ملک میں منتقل ہو کر زندگی گزارنے کو ترجیح دے گی_

طارق جمیل صاحب سرخرو ہوے کہ حامد میر سمیت ٩٨ فیصد میڈیا جھوٹا اور بکاؤ ثابت ہوا
فقط ٣٠ دن کے اندر اندر ....خاص مبارک ہو حامد میر ، ملک اور جاوید چودھری آپ صاحبان کو

میرا جسم میری مرضی ... والوں کے لیے یہ عبرت کا سامان ہے
کیونکہ
تم بھی الله کے ... جسم بھی الله کا ... ان پر لاگو حدود و قیود بھی الله کی
عزت بھی الله کے ہاتھ.... ذلّت بھی الله کے ہاتھ
 
Last edited by a moderator:

shujauddin

Minister (2k+ posts)

I am 100 percent sure that this pros will not marry Osman even after divorce. They just make money , flirt and ruin houses of others.
 
zaheer2003

best sum up?????
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
I am 100 percent sure that this pros will not marry Osman even after divorce. They just make money , flirt and ruin houses of others.

Cent percent perfect assumtion. She was looting and squeezing a married man for 2 years and filnally Aamna Khan gave her a blank check with her stupid handling of win win situation.
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
main QUESTION ye banta ha ke aya wo waqayi aitkaf mein baiti ti YA ke USMAN ke LODE par. ye asal mein find out karna ha.. pir case khatam samjo
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یار ایک تو اس ملک کا ستیاناس ان معافیوں نے کیا ہوا ہے
کوئی مجرم جیل جاتا ہی نہیں.
قانون توڑنے والوں کو مظلوم معافی دے دیتا ہے.
تو پھر مظلوم ہی قانون اور جج ہو گیا نا.

مجرم اور مظلوم دونوں نے عدالت لگا لی تو پھر نا پولس کی ضرورت ہے نہ عدالتوں کی اور نا کسی قانون کی.

حد ہوتی ہے کسی ملک کے بنانا ریپبلک کی

.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
کہانی ایک بیغیرت لولی کی ہے جسکی وجہ سے اپر کلاس کی کنجریوں کی لڑائی میں میڈیا کی طوائفوں کی حقیقت سامنے آہ گی ہے۔ اب اس ماڈرن خاتون کو جلد ہی سیلبرٹی کے طور پر پیش کیا جائے گا اور اس کو مارننگ شو اور رمضان کی نشریات کی میزبانی دی جائے گی
محترمہ جلد ہی اپر کلاس کے کھلاڑیوں میں کھیلتی نظر آئیں گی۔
عدالت انکی صلح کروا دے گی اور معاہدے کو سیل کر دے گی۔
سبکا کام چلتا رہے گا اور سب خوشی خوشی رہتے رھیں گے۔
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
ہم بھی کیسے لوگ ہیں - چینی کرپشن کو چھوڑ کر ان کنجروں
کے پیچھے پڑے ہے ہیں

میرے خیال میں مقصد بھی یہ ہی تھا کے تماش بین قوم کو
لال بتی کے پیچھے لگا دو

آخر میں ہو گا کیا ٠ صلح
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Agar baat ikhlikiayat ki honi hain tu sirf yeh bibi undar nahi jaigee!
Phir Riyasat e Madina waley Niazi sahab bhi Teriyan zaani case main sangsaar honagey!??
Maneka ka paach bachon aur grand children wala ghar barbaad karney pe Niazi ko 100,000 korey marey jaingey!
Islami/ Shariehye aur ikhlaqi baat hogee tu Murad cheekhain aur Zulfi bhi Niazi ke saath wajib ul coicane hongey!

Yeh GHQ ke malshi khansamey sirf kamzor aurton pe hi kiyon islam aur ikhlaq lago kartey hain? ?
agar ye aurat ghar barbaad karaney wali hai tu Niazi tu khandaan tabah karney wala mujrim hua?
 
Last edited:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
Agar baat ikhlikiayat ki honi hain tu sirf yeh bibi undar nahi jaigee!
Phir RIyasat e Madina waley Niazi sahab bhi Teriyan zaani case main sangsaar honagey!??
Maneka ka paach bachon aur grand children wala ghar barbaad karney pe Niazi ko 100,000 korey marey jaingey!
Islami/ Shariehye aur ikhlaqi baat hogee tu Murad cheekhain aur Zulfi bhi Niazi ke saath wajiq ul coicane hongey!

Yeh GHQ ke malshi khansamey sirf kamzor aurton pe hi kiyon islam aur ikhlaq lago kartey hain? ?
agar ye aurat ghar barbaad karaney wali hai tu Niazi tu khandaan tabah karney wala mujrim hua?

تیرا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ کون ہے تیرا باپ کچھ خبر ہے تجھے۔ اگر تو حلالی ہے تو اپنے باپ کا نامُ بتا اگر تجھے اپنے اصل باپ کا علم ہے تو۔ ہو سکتا ہے کہ تیرے اصلی باپ کا تیری ماں کو بھی پتہ نہ ہو کیونکہ اس کا حال بھی مریم قطری، عظمی خان، میگھا اورمیا خلیفہ سے مختلف نہیں تھا
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Agar baat ikhlikiayat ki honi hain tu sirf yeh bibi undar nahi jaigee!
Phir RIyasat e Madina waley Niazi sahab bhi Teriyan zaani case main sangsaar honagey!??
Maneka ka paach bachon aur grand children wala ghar barbaad karney pe Niazi ko 100,000 korey marey jaingey!
Islami/ Shariehye aur ikhlaqi baat hogee tu Murad cheekhain aur Zulfi bhi Niazi ke saath wajiq ul coicane hongey!
Yeh GHQ ke malshi khansamey sirf kamzor aurton pe hi kiyon islam aur ikhlaq lago kartey hain? ?

agar ye aurat ghar barbaad karaney wali hai tu Niazi tu khandaan tabah karney wala mujrim hua?

@Waseem sahab
Issay lagaam dalain kay TUHMTOON per toe main 3 say 4 posts main issay kisi lakhnawi Endian Twaif kay Musalaman thoko ki raat ka Mila Jula gandh sabit kar doon ga per PHIR AAP KO SHIKAYAT HO JANI HAI
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
M
@Waseem sahab
Issay lagaam dalain kay TUHMTOON per toe main 3 say 4 posts main issay kisi lakhnawi Endian Twaif kay Musalaman thoko ki raat ka Mila Jula gandh sabit kar doon ga per PHIR AAP KO SHIKAYAT HO JANI HAI
Mery bhai yee bndaa apny nasal k bohat hy ghaleez orr ghatia insaan hyy baat aik serious moral or religious values prr hoo rhy hy yee apny baap khan ko lyy aaya khan syy itny nafraat lagta hy yee hasan y hussain nawaz hyy unbelieveable nafrat
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Kya mohallay ki maasiyon ke tarah aurton ke gharelu phadday ko ley ker bhait hai ho tum log.

Kya kissi mard ne pheli baar kissi aurton ko Shaadi ki goli dey ker phasaya hai.

Yaar phir pheli baar kissi aurat ne kissi mard ke saath us ke paisay aur status dekh ker setting ki hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Cent percent perfect assumtion. She was looting and squeezing a married man for 2 years and filnally Aamna Khan gave her a blank check with her stupid handling of win win situation.
نہ وہ لوٹ رہی تھیں نہ وہ لٹ رہا تھا وہ سروس دے رہی تھیں وہ پے کر رہا تھا خالص کاروباری رشتہ
اب یہ اور بات باقی کاروباروں کی طرح یہ کاروبار بھی حرام کا تھا
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Guys you forget to pay attention to the fact that they broke into her house, terrorised and assaulted them with intent to cause gravely body harm, encouraged their rape, sexual molestation, destroyed the place with armed guards, verbally abused them, made and distributed the videos with sole intent of playing morality card later on to justify their criminal deeds. Whatever she did, she didn't force the guy, guy couldn't keep his dick in pants...thats a whole separate morale issue. Don't get tangled and fooled by morality card. Dont rush to judgement and be an idiot and side with this powerful family. This is why Hassan took the case....he even said regardless of what she did these goons took law in their hands and broke the law. People don't know half the truth and started demonizing the sisters. If they were right they wouldn't be offering them hush money.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Uzma Khan kon hai? iss scandle se pehle shaied 1% pakistani he iss Glazat ko jante ho gay.. Thank you Pakistani Media k jis ne iss galazat ko pakistan k her aik gher tak roshnaas kerwa dia, aur iss gandagi ko pak wa saaf ker k pesh keeya,, ye aurat RAKHAIL bun k rahi, khoob maal banaya aur khoob ayashi ke,, Aamna ne jo keeya bilkul theak keeya, aap aamna ke jagha apne aap ko rakh ker dekhein aur phir judgment dein, hamari Behan ya beti agar aamna ke jagha ho to aap kya karein gay? zahir hai aamna ne Usman ko b samjhaya ho ga uss se b larai jhagre kiay ho gay,, jab wo baaz na aaya to uss ne uzma ko samjhaya, magar ye Gandi Aurat pese ke hawas mein aik gher barbaad ker rahi thi,, aur jab pakri gai to poora media ussey save karne aa gaay,, ussey MOMINA k tor per pesh karne laga,, kiu k MEDIA he asal galazat philane walo mein se aik hai,
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
OHO JHOOT KM BOLO,SAAF VIDEO MEIN NAZR AA RAHA HY,,K UZMA KHAN OR US KI SISTER KO PHENTI LAGAI GAI HY,GHALTI DONOO TARF KI HY,LEKIN QANOON KO HATH MEIN NAHI LENA CHAHIY,,