عوام کی ایک شرط : روف کلاسرا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
24647_22911885.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2018-09-26/24647/22911885
 

Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
waisay by the way people like Rauf, Amir, Kamran Shahid, Nusrat Javeed and many more deserve chitrol by PPP and PMLN govt 27 x 7. IK should leave the govt and let them suffer and their children suffer by the looters.
 

liuali

MPA (400+ posts)
ان صاحب کے تجزیے سننا پہلے ہی بند کر چکا ہوں - اب شاید کالم بھی پڑھنا بند ہی کردوں تو بہتر رہے گا۔

عامر لیاقت پر آج فرد جرم عائد ہوگی تو وہ رکن اسمبلی نہیں رہے گا معزز عدالت کے پچھلے ریمارکس۔۔۔ یہ جو راجہ رینٹل اور دوسرے معزز اراکین اسمبلی ہر عدالتوں میں فرد جرم لگوا کر بھی پانچ سال نکال لیتے ہیں اس پر ان موصوف کا کوئی کالم نظر سے نہیں گزرا۔۔ کوئی تصیح کرنا چاہے تو ضرور۔۔