عوام کوچاہیئےکہ حکومت کو ذکات دیں تاکہ قرض اتار سکیں۔آفتاب جہانگیر PTI

Landmark

Minister (2k+ posts)
brown-dog-tail-golden-retriever-isolated-white-background-top-view-copy-space-text-design-close-up-195163003.jpg

PTI Ki...​

KABI sedhe nahi huthe

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک غیر شرعی بات ہے۔۔
اسلامی قانون کے لحاظ سے ذکوۃ ایک ہی بار دی جاتی ہے دو بار نہیں۔
یا تو عوام ٹیکس دینگے یا زکوۃ۔۔۔
اسلام کے شروع کے زمانے میں یہ حکومت کو دی جاتی تھی مگر اور کوئی ٹیکس نہ تھا۔​
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے بھی خان صاحب کام وام نہیں کرتے ان پر زکوہ واجب ہے
پلیز، کینسر ہسپتال کو ضرور زکوۂ دیں۔ عالمی معیار کا واحد رینکڈ کینسر ہسپتال ہے، جہاں سے ہزاروں مستحقین نے مفت علاج سے شفا پائی ہے۔ اللہ سب کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
پہلے حکومت اپنی شاہ خرچیاں بند کردے پھر ذکات مانگے. یہ کیا کہ ہم زکات دیں اور وزیر اعظم اور گورنر اربوں روپیے کےپرتعیش ہیلی کاپٹر خریدیں' ایک فوجی کپتان کی فیملی شاپنگ کیلئے جائے تو آگے پیچھے گاڑیاں حفاظت کے لیے ہوں' ایک ڈپٹی کمشنر کے پاس درجن بھرگاڑیاں ذاتی استعمال کیلئے کھڑی ہوں ' ہر محکمے میں کرپشن اور 'مال مفت دل بے رحم' کے مصداق قومی خزانے کی لوٹ مار دیدہ دلیری سے جاری ہو' اور قوم سے زکات مانگی جائے. کیا یہ بے شرمی بلکہ بدمعاشی نہیں ہے؟