عوام سیاسی بھگوڑوں کو نئے جھنڈوں کے پیچھے پناہ نہ لینے دیں،سراج الحق

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

13-9.jpg


نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکمران پارٹیوں کے بھگو ڑے جن کی وجہ سے سیاست بدنام اور کرپشن کا چلن عام ہو اوہ سیاسی یتیم خانوں میں پناہ لے رہے ہیں۔یہ لوگ نئی پارٹیوں کے جھنڈے اٹھا کر اپنے جرائم کو چھپا نہیں سکیں گے۔قوم 2018ء کے انتخابات میں ان لیٹروں کا محاسبہ کرے گی اور سیاسی و معاشی دہشتگردوں کو عبرت ناک شکست ہوگی۔


اگر مشرف کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہے تو پھر جیلوں کے دروازے کھول دیں اور تمام مجرموں کو الیکشن لڑنے دیں۔چیف جسٹس دوبار آئین توڑنے والے کے ساتھ نرمی کا رسک نہیں لے سکتے،پانامہ کیس کے باقی مجرموں کو بھی کٹہرے میں لایاجائے۔

خیبرپختونخواہ میں آئندہ حکومت متحدہ مجلس عمل بنائے گی اور سابقہ حکومتوں کی طرف سے عوام کو دی گئی محرومیوں کا ازالہ کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاو ر میں صحافیوں کے اعزاز افطار ڈنر کے موقع پر خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں کے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ سینیٹر مشتاق احمد خان اور سیکرٹری جنرل عبدالواسع اور شبیر احمد خان بھی موجود تھے۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک میں کرپشن کا بازار گرم کرنے اور عوام سے زندگی کی بنیادی سہولتیں چھیننے والوں کو یہ حق نہیں کہ وہ ایک بار پھر نئے چہروں اور پارٹیوں کے ساتھ قوم کو دھوکے اور فریب میں مبتلا کریں۔عوام ان لٹیروں کو پہچان چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں غربت،جہالت ،مہنگائی ،بے روزگاری اور بدامنی کا اصل مجرم یہی ٹولہ ہے ۔

ان لوگوں نے قوم کے ہاتھوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی غلامی کی زنجیریں پہنائیں اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے تھا انہیں نوازا جارہاہے۔ان لوگوں کی جگہ اقتدار کے ایوان میں نہیں اڈیالہ جیل ہے اور اب انہیں اصل ٹھکانے پر پہنچانا ہوگا۔ انہیں جیلوں میں جانا کافی ہے یہ حکمرانی کے قابل نہیں۔سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ملک میں نظام مصطفی ﷺ کا نفاذ آئینی تقاضا ہے۔

متحدہ مجلس عمل کی منزل نظام مصطفی کا نظاذ ہے ہم ملک کو عدل و انصاف کا نظام دیں گے۔ہم کرپٹ قیادت اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کو شکست دیں گے۔دینی جماعتوں کا اتحاد ملک کے لیے اللہ کا انعام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل اسلامی نظام اور متحدہ مجلس عمل کا ہے۔خیبر پختونخواہ میں آنے والی حکومت متحدہ مجلس عمل کی ہوگی ۔قوم کو ہمیشہ سبز باغ دکھا کرلوٹنے والوں کا ہم محاسبہ کریں گے۔

سودی نظام معیشت کا خاتمہ کرکے ملک میں زکوۃ عشر کا پاکیزہ معاشی نظام رائج کریں گے۔متحدہ مجلس عمل پاکستان کو ایک ویلفیئر اسلامی ریاست بنائے گی۔ جہاں عوام کو تعلیم علاج اور روزگارکی یکساں سہولتیں حاصل ہونگی۔ یکساں نظام اور نصاب تعلیم دیا جائے گا۔نوجوانوں کو روزگار کے
حصول کے لیے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا۔ جب تک ریاست روزگار کا انتظام نہیں کرے گی نوجوانوں کو بے روزگاری الاؤنس دیاجائے گا۔70سال سے زائد عمر کے بزرگو ں کو بڑھاپا الاؤنس دیں گے او ر خواتین کو گھریلو دستکاریوں کے لیے آسان شرائط پر غیر سودی قرضے دیئے جائیں گے۔انہوں نے کہ متحدہ مجلس عمل نے اپنے منشور میں جن انقلابی اقدمات کا قوم سے وعدہ کیا ہے کہ ان کو پورا کیاجائے گا اور پاکستان کو عالمی برادری میں ایک باوقار مقام دلانے کے لیے متحدہ مجلس عمل قوم سے کیے گئے ایک ایک عہد کی تکمیل کرے گی۔


http://www.jasarat.com/2018/06/12/180612-01-5/
http://www.jasarat.com/2018/06/12/180612-01-5/#
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Bharky mrny sai bahter hai un ki corruption ko samnye lao or court ly ker jao... jo corrupt hain un ko to app nai pury 5 year support kia center main.. or ab bhi support kar rehy hain..
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
35159229_2038368533082138_4798039379475955712_n.jpg



تبلیغی جماعت کے سربراہ کی جانب سے شرعی طور پر ایم ایم اے کو ووٹ دینے کی اپیل پر فواد چوہدری کا تبصرہ

جس جماعت کے لیڈر کی یہ زبان ہو ان سے تبدیلی کی امید ایک خواب ہے ، افسوس ہے یہ بندہ کیسے بد تمیزی سے بات کرتا ہے ، سیاسی اختلاف اپنی جگہ ، پسند نا پسند اپنی جگہ ، دوسری جماعتوں میں شمولیت اپنی جگہ ، لیکن اخلاقیات کا جنازہ نکلنے والوں کو عوام اقتدار میں نہیں آنے دے گی ، یہ لوٹا ٤ جماعتوں کی سیر کر چکا ہے ، اب یہ کسی اور جماعت میں جائے گا ، تحریک انصاف کو ترجمانی کیلئے ایسے لوگ ہی ملتے ہیں
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
It is known that jamaat runs on an anerican agenda. Last opportunity for seniors to get US visas
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Afaq bhai wohi sharyet ap k vote per lago nahi hoti ? jab ap parliament main chor ka pata hoty hoy bhi support karty hain ? kiya ye ap logo ka doghlapan nahi..
Because pmln and ji represent the same power which is RAW
 

wbari

Politcal Worker (100+ posts)
MMA mei shariat wala koansa kaam hai molana fazal ur rehman aur best actor aka siraj bhai mansora walay ye log deen lain ghay wa jamat teri munafiqat ka koi jorr nahi
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
phr se pti ki hakomat banay gi kpk mein or agar jamat ko sath shamil honay ki bat ki gaee to kahan k asool, kahan k lotay, kon c zuban

jamat-e-islami wo dashta hai jo kisi k sath sony k liay tiyar ho jati hai, jesay aj kal Mr. Diesel k bed par aroosi jora pehan kr leti hoi hai
 
Last edited:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
آفاق صاحب فواد چوہدری نے یہ بیان کدھر دیا ہے۔۔۔۔آپ بھی فیک پوسٹ اٹھا کر پوسٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں۔۔۔
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
35159229_2038368533082138_4798039379475955712_n.jpg



تبلیغی جماعت کے سربراہ کی جانب سے شرعی طور پر ایم ایم اے کو ووٹ دینے کی اپیل پر فواد چوہدری کا تبصرہ

جس جماعت کے لیڈر کی یہ زبان ہو ان سے تبدیلی کی امید ایک خواب ہے ، افسوس ہے یہ بندہ کیسے بد تمیزی سے بات کرتا ہے ، سیاسی اختلاف اپنی جگہ ، پسند نا پسند اپنی جگہ ، دوسری جماعتوں میں شمولیت اپنی جگہ ، لیکن اخلاقیات کا جنازہ نکلنے والوں کو عوام اقتدار میں نہیں آنے دے گی ، یہ لوٹا ٤ جماعتوں کی سیر کر چکا ہے ، اب یہ کسی اور جماعت میں جائے گا ، تحریک انصاف کو ترجمانی کیلئے ایسے لوگ ہی ملتے ہیں

دوسروں کی زبان سے زیادہ اپنے کرتوتوں پہ توجہ دیں
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Tablighi Jamat should stay away from Politics, otherwise they should be ready to face bitter remarks like it happens in politics
بھائی صاحب یہ سب فیک ہے۔۔۔نہ تبلیغ جماعت کے ہیڈ نے بیان دیا نہ فواد چوہدری نے ۔۔۔بس جھوٹ پھیلایا جا رہا
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
عوام سیاسی بھگوڑوں کو ووٹ نہ دیں بلکہ ہمیں ووٹ دیں کیوں کہ ہم بغیر پارٹی اور جھنڈا بدلے بغیر ہی نون لیگ کو ووٹ دے دیتے ہیں
 

MisterX

Politcal Worker (100+ posts)
منافقوں کی حمایتی کو کہنا چاہیے پھر رہنمائی فرمائیں؟
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب یہ سب فیک ہے۔۔۔نہ تبلیغ جماعت کے ہیڈ نے بیان دیا نہ فواد چوہدری نے ۔۔۔بس جھوٹ پھیلایا جا رہا
After Reham Ramzan, JI will come to attack PTI. They are the tawaif of PMLN
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
آ گئے جماعتیے اپنی پرانی حرکتوں پر. ایسی کوئی بات اس نے کہی ہی نہیں ہے