عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے اظہار لاتعلقی

tahi1121.jpg

عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے رہنما علامہ طاہر القادری نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے مؤقف اپنایا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ایسی سرد مہری کا مظاہرہ کیا گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا، ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتے، کارکن خاموش رہیں۔ ہمارے کارکن کسی کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کل 25 مئی کو اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے واضح پیغام دیا تھا کہ نیوٹرل رہنے کا کہنے والے اب نیوٹرل رہیں۔ بیورو کریسی کو بھی دھمکی دی کہ کوئی غیر قانونی کام کیا تو ایکشن لیں گے۔

عمران خان نےحکومت سے اسمبلی توڑنے اور انتخابات کرانے کی تاریخ مانگی اور صاف شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ دوسری جانب اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور نوازشریف نے ان فیصلوں کی توثیق بھی کر دی ہے۔

فیصلہ اتحادی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں کیاگیا تھا۔ عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں میں مشاورت ہوئی، جس میں فیصلہ ہوا قبل ازوقت انتخابات نہیں کرائے جائیں گے، حکومت 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے یہ تو حلوائی کی دکان پر نانا کی کی فاتحہ پڑھنے آیا تھا مگر باجوے نے ُاور کالے کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے اسے روک کے پی ٹی آئی کو اس سے بچا لیا
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
مان نہ مان ، میں ترا مہمان

ان صاحب نے عمران کو بہت میسج کیے اور مارچ میں شرکت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا

وہاں سے مکمل انکار سننے کے بعد فرما رہے ہیں

' میرا اس مارچ سے کوئی تعلق نہیں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
IK and PTI would meet the same fate if they do not address the real culprits. Otherwise, what will happen in the end that this Rana Mucchar will make an example out of them and as TUQ never turned back after model town, the same will happen here.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
They already nothing.IK alone hi flight kar raha.TUQ ki zindagi ka aik hi maqsad hona chahay tha k wo Model town k shuhda ko insaaf dilaya.lekan itnay saloo guzar janay k baad bhi siway aik do dafah bolnay k elawa inho n kuch nahi kia.IK ke tu hath Neutral ne bandhay howay they via Judiciary.Is lia shareefo ko abhi tak open and shut cases m saza hi nahi ho saki..
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
thank you qadri sb.. aap ka na aana PTI ke haq main hi hai... rehi model town ke qatilon ki baat to oon ka badla awam khud le gi... qatilon se...
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Pathetic molvi. If he really wanted to help the Model Town victims then he would have kept trying to push the case through courts but he didn't. PTI is not going to force courts to look at the case if the actual people invovled in the case don't bother with it.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آے تو سہی اس کا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کردیا جاے گا اور ماڈل ٹاون والی سرکاری زمین بھی واپس لے لی جاے گی جس کے بعد یہ دم کٹے گیدڑ کی طرح دنیامیں گھومتا رہے گا مگر پاکستان میں قدم نہیں رکھ سکے گا
 
sensible

وہ کس لیے؟ اور ماڈل ٹاون کی سرکاری زمین کیا شریفوں کیی زاتی ملکیت ہے؟ اگرچہ اس نے پارٹی بھی ختم کر دی اور خود ماڈل ٹاون کے وکٹمز کو نورے کتورے لوگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر بھاگ گیا اس لیےاس ساری جد و جہد جس میں پاکستان نے ایک رول ادا کیا اب اس کی اور نہ ہی کسی خاموش رہنے والے. کی ضرورت نہیں لیکن تمہاری دھمکیاں خاصی گھٹیا ہیں ان کو مارا بھی قتل بھی کیا اور دھمکیاں بھی؟
وہ نوازے اشتہاری کی طرح ہے؟جو پاکستان میں قدم نہیں رکھ سکے گا؟
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
tahi1121.jpg

عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے رہنما علامہ طاہر القادری نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے مؤقف اپنایا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ایسی سرد مہری کا مظاہرہ کیا گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا، ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتے، کارکن خاموش رہیں۔ ہمارے کارکن کسی کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کل 25 مئی کو اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے واضح پیغام دیا تھا کہ نیوٹرل رہنے کا کہنے والے اب نیوٹرل رہیں۔ بیورو کریسی کو بھی دھمکی دی کہ کوئی غیر قانونی کام کیا تو ایکشن لیں گے۔

عمران خان نےحکومت سے اسمبلی توڑنے اور انتخابات کرانے کی تاریخ مانگی اور صاف شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ دوسری جانب اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور نوازشریف نے ان فیصلوں کی توثیق بھی کر دی ہے۔

فیصلہ اتحادی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں کیاگیا تھا۔ عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں میں مشاورت ہوئی، جس میں فیصلہ ہوا قبل ازوقت انتخابات نہیں کرائے جائیں گے، حکومت 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔
اِس کینیڈین بابے کو یہاں بُلایا کِس نے تھا؟