عمران کی لاعلمی نکال دیں تو وہ بےقصور ہے،جیسا دودھ ویسی جمہوریت: حسن نثار

Fiza

MPA (400+ posts)
Imran khan is just an ignorant and incompetent person who played cricket for 40 years and and suddenly one fine mooring decided to become PM of Pakistan. The guy does not know have single day experience of a job or business let alone doing a PMs job.
Shame on our intelligence agency that make corrupt people like Nawaz Sharif and Benazir Bhutto PMs followed by ultra incompetent Imran khan, its only because they want puppet PMs so that they could put their people own in every institution and control all the Pakistan.
Whoever becomes PM in the current system is a puppet of Army, the real leader would be the one who goes against the current system and not become part of the system while we all know dumb Imran khan is part of the system not against the system
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لاعلمی اور نا لائقی کو چھوڑ دیں تو پیچھے کیا بچتا ہے یہ کہ وہ بہت خوبصورت لگتا ہے زبردست کرکٹر ہے دنیا کا بہترین کرکٹ کپتان تھا - کیا اس سے ملک کوئی فرق پڑتا ہے - جہاں تک ایمانداری کی بات ہے تو پاکستان میں لاکھوں نہ سہی ہزاروں ایماندار بھی ہیں ساری زندگی انہوں نے حلال کی کھائی اور حرام کا کبھی سوچا بھی نہیں پاکستان کو بہترین بنانا بھی چائیں گے مگر کیا ان میں وزیر اعظم بننے کی اہلیت ہے ؟ بہتری تو بھد کی بات ہے کیا اس حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری میں پچھلی حکومت کو پیچھے نہیں چھوڑا -کیا محیشت کا ستیا ناس نہیں کیا - اگر آپ درست نہ کر سکیں تو ذمے داری پچھلوں پر ہی ڈالیں گے اور کیا کریں گے - باقی نظام میں بہتری سارے مافیا کو ساتھ ملا کر نہیں آ سکتی - اس ملک کے طاقتور سب سے بڑا مافیا ہیں اور وہ خان صاحب کے ساتھ ہیں ان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا - آٹا چینی چور پشاور میٹرو کے کرپٹ پچھلی حکومتوں کے کرپٹ سب ساتھ ہیں تو تبدیلی کیسے آئے گی ؟ کیا وہ تبدیلی لانے دینگے ؟ خان صاحب کو کیا پتا کونسی وزارت اور کونسے منصوبے میں اندر کھاتے کیا ہو رہا ہے - کرپٹ لوگ تو خان صاحب کو ہوا بھی نہیں لگنے دینگے - کیا انہیں پکڑنا جیسے بھی ہو ذمے داری تو خان صاحب کی ہے کیونکے بلواسطہ کرپشن ان کی ناک کے نیچے ہو رہی ہے بھلے انہیں علم ہے یا نہیں -
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حسن نثار کی باتوں کوسنجیدگی سے نہ لیں ۔ رمضان کے مہینے میں امالخبائث سے پرھیز کررہے ہیں ، عادتا" مجبور ہیں ، شیطان رمضان میں بہت تلملاتا ہے ، دو وٹے مار کر آگے نکل جائیں ۔​
 
You are spot on but ignorant supporters of pti do not understand these thing because they brain dead
 
Fiza

MPA (400+ posts)
حسن نثار کی باتوں کوسنجیدگی سے نہ لیں ۔ رمضان کے مہینے میں امالخبائث سے پرھیز کررہے ہیں ، عادتا" مجبور ہیں ، شیطان رمضان میں بہت تلملاتا ہے ، دو وٹے مار کر آگے نکل جائیں ۔​
And what cocaine addict PM does he take cocaine in remazan.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
And what cocaine addict PM does he take cocaine in remazan.
Fiza, why are you after our beloved PM . What he has done to deserve it ?
On the hind sight, can you come up with evidence of his society offences ?