عمران کوبتادوہم بیرکوں میں رہنے کےعادی ہیں،آصف زرداری

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس بے غیرت کو پہلی دفعہ مسلسل پاکستان میں ٹکا ہوا دیکھ رہے ہیں ورنہ تو سندھ کابینہ کے سارے اجلاس بھی دبئی میں ہوا کرتے تھے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari ka Interview sun lo Os k Exact words yeh thay. "Hum Barako main rehnay k Qabil hai". LOLZZZZZ

Han tum log isi qabil ho..
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
images

Bajnay ke intezar main..
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات زرا اپنا ڈائپر اتار کر کرنا
لگ پتہ جائے گا آٹے دال کا بھاو
 

P@triot

Senator (1k+ posts)
kash ye banda apni siasi dimag ko achi jaga lagata to IK say zaida popular hota
great sense of humour but used in wrong direction
This thought often cross my mind that when a politician is popular among public and is elected to be PM or President then why can't he come up with policies like singapore, Malaysia, South Korea etc etc..and can remain in power as long as he can...but I think it's 'greed' that takes over you once you reach to that position...just a thought.
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
پیسے درختوں پر نہیں اگتے، حرام کی کمائی کے لیے ضمیرنامی چیز کا سودا کرنا پڑتا ہے، لوگوں کی گالیاں، بدعائیں اور آہیں لینا پڑتی ہیں، نار جہنم خریدنا پڑتی ہے، یہ سب کرو تبھی اقتدار میں جاکر بیرون واندرون جائیدادیں بنتی ہیں- بےضمیر انسان
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
پیسے درختوں پر نہیں اگتے، حرام کی کمائی کے لیے ضمیرنامی چیز کا سودا کرنا پڑتا ہے، لوگوں کی گالیاں، بدعائیں اور آہیں لینا پڑتی ہیں، نار جہنم خریدنا پڑتی ہے، یہ سب کرو تبھی اقتدار میں جاکر بیرون واندرون جائیدادیں بنتی ہیں- بےضمیر انسان
Dalla paisoan kl qadar is qaum ko bata raha ha jin ka ya paisa tha jo is na loot lia apni bv ko maarnay k baad, is bc ko without pankhay ki jail ma dalo 7th day paisay dainay ki baat na karay to kahna

khabees chor uper sa seena zor
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
چیئرمین سینیٹ بنایانہ ہٹانےجارہاہوں،عمران کوبتادوہم بیرکوں میں رہنے کےعادی ہیں،آصف زرداری

662100_7954796_07-zardari_akhbar.jpg


اسلام آباد( نمائندہ جنگ )سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہےچیئرمین سینیٹ بنایا نہ ہٹانے جارہا ہوں، عمران خان کو بتادو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں،پیسے درختوں سے نہیں لگتے کہ حکومت کو دیئے جائیں،عمران خان نےجیل میں کون سی سہولتیں دی ہیں جو واپس لے لیں گے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع میڈیا سے غیر رسمی گفتگو اور سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔

جب آصف زرداری کی توجہ وزیراعظم عمران خان کی واشنگٹن میں کی گئی تقریر کے اس نکتے کی جانب مبذول کرائی گئی جس میں انہوں نے کہا تھا سیاسی اسیروں سے جیل میں فراہم کردہ سہولتیں واپس لے لی جائیں گی توآصف زرداری نے کہا کون سی سہولتیں دی ہیں جو واپس لے لیں گے، عمران خان کو کوئی بتائے ہم نے جیل کی بیرکوں میں سزائیں کاٹی ہیں،ہم تو بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں آصف زداری کا کہنا تھا نہ تو میں نے صادق سنجرانی

کو چیئرمین سینیٹ بنایا تھا اور نہ ہی اب انہیں اس عہدے سے ہٹا رہا ہوں، حکومت جو مرضی کر لے،آصف زرداری جو اپنے موقف پر قائم رہنے والے سیاستدان ہیں، چیئرمین سینٹ کے حوالے سے انکے اس تبدیل شدہ موقف کو آصف زرداری کا یو ٹرن قرار دیا جارہا ہے۔

yeni hum choor hain...:)
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
good! enjoy! if you love barracks that much then your stay there can be extended till you croak in misery.