عمران کا اگلا قدم

asif65

MPA (400+ posts)

عمران خان کے بارے میں میں بھی زیادہ نہیں جانتا ۔ لیکن ایک بات میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایک مخلص ادمی ہے ۔ جو اپنے ملک اور قوم کی بھلائی چاہتا ہے ۔ باوجود اس کے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والوں نے اور عصمہ جہنگیر جیسے سول سوسئیاٹی کے لوگوں نے ناجائیز طریقے سے عمران کے خلاف پروپگنڈہ کرنے کی کوشش کی اور اس پر چھوٹے الزام لگئے لیکن پھر بھی اس نے ان سب کو معاف کر دیا اور ان سے بدلہ لینے کی کوشش نہیں کی ۔ یہ اس کے ایک بڑے لیڈر ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

‎ہر ملک کے سیاسی حالات مختلف ہوتے ہیں ۔ پاکستان کی سیاسی حالت دو شاہی خاندانوں کی وجہ سے ۔ جو کئی سالوں سے ملک و قوم کی دولت لوٹ کر مالی طور پر اتنے طاقتور ہو گئے ہیں کہ ان کے مقابلے کے لیے عمران کو دوسرے ملکوں میں جا کر اپنے شہریوں کی امداد جمع کرنے کی ضرورت پڑی اور اس کو جہانگیر ترین یا اسد عمر جیسے لوگوں کی مدد کی ضرورت پڑی تاکہ وہ ان شاہی خاندانوں کی طاقت کو توڑ سکے اور ان کو ائندہ ملک و قوم کو مذید لوٹنے سے روک سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‎ عمران اب عام لوگوں کے دلوں میں بس گیا ہے ۔ اب پاکستان کے بے ایمان سیاست دان اور خاص طور پر دو شاہی خاندان ۔ بھٹو ۔ زردارئ خاندان اور شریف خاندان یا پاکستان کے بے ایمان جنرل یا پاکستان کی بے ایمان اشرفیہ اس کا کچھ نہیں بیگاڑ سکتیں ۔

‎اس کے ملک و قوم کے ساتھ خلوص اور قربانی کا ثمر اسے ایک نہ ایک دن ضرور ملے گا اور وہ بھی ایک دن اس پوزیشن میں ہو گا کہ ایسے اقدام کرے کہ پاکستان کی غریب عوام

‎ایک دوسرے سے نفرت کے بجائے ایک دوسرے سے محبت کریں ۔

‎ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کے بجائے ایک دوسرے کے لیے جان دیں ۔

‎ایک دوسرے کو لوٹنے کے بجائے ایک دوسرے کے کام ائیں ۔

‎ پاکستان میں اور بے شمار مسائل ہیں اور یہ مسائل اتنی جلدی حل نہیں ہو سکتے ۔ بہت سی تبدیلیاں تحریک انصاف کے اقتدار میں انے سے پہلے ا چکی ہیں لیکن اصل تبدیلی تو تب ائی گی جب عوام تحریک انصاف کو منتخب کر کر اصل تبدیلی لانے کا موقعہ دے گی ۔

‎ پاکستان کی عوام کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے ۔ اور ہونا بھی یہی چاھیے کہ سب مل کر پاکستان کو اپنے پاوں پر کھڑا کریں اور اس کے لیے وقت کی قدر کریں ۔ جلسے میں لیڈر کے انے کا انتظار کرنے کے بجائے ملک کی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کی جائے ۔ درخت اور پودے لگائے جائیں ۔ ایک دوسرے کو مفت تعلیم اور ہنر سکھایا جائے ۔ایک دوسرے کی مشکل کا حل نکالا جائے ۔۔۔۔

‎انشااﷲ امید ہے عمران کا اگلا قدم یہی ہو گا۔۔۔۔

http://pkpolitics.de/discuss/topic/عمران-کا-اگلا-قدم
 
Last edited by a moderator:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai font thora chota kar lo too aisay ho jata hay.

mcuk2001

Senator (1k+ posts)
1622822_669061359802567_1850514219_n.jpg
 
tanveer5050

Politcal Worker (100+ posts)
just watch his last five interview . He used to be my leader but no more he is beghrat insan who has no feelings for Pakistan state or our army . this buzdil khan all the time favours Taliban . I want to make it clear I am PTI supporter but It hurts when i watch his interviews . he is right hand of MULLAHA FAZULLAHA .PAKISTAN IS IS AT THIS STAGE BECAUSE OF THIS BUZDIL KHAN .
 
asif65

MPA (400+ posts)
Bhai font thora chota kar lo too aisay ho jata hay.

بھائی پچھلی دفعہ چھوٹا فانٹ لیا تھا تو کسی نے گزارش کی تھی کہ فنٹ بڑا کروں تاکہ پڑھا جا سکے ۔۔
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی پچھلی دفعہ چھوٹا فانٹ لیا تھا تو کسی نے گزارش کی تھی کہ فنٹ بڑا کروں تاکہ پڑھا جا سکے ۔۔
How about the changing the fonts not the size ?
 
asif65

MPA (400+ posts)
میں تو کہتا ہوں کہ ہر ایک کو شریف خاندان کے نقشے قدم پر چلنا چاھیے ۔ پہلے فوجیوں کی مدد سے اقتدار حاصل کرنا ۔ پھر اقتدار میں ا کر کھل کر غریب عوام کو مختلف ڈرامہ بازیاں کر کر لوٹنا ۔ پھر چالیس سوٹ کیس لے کر غریب عوام کو ایک فوجی امر کے رحم کرم پر چھوڑ کر جدہ بھاگ جانا ۔ پھر موقعہ ملنے پر واپس ا کر بادشاہ بن کر پنجاب کی غریب عوام کو لوٹنا ۔ اور جمہوریت کا بلتکار کر کر اپنی باری پر پاکستان کی غریب عوام کو لوٹنا چاھیے ۔۔

اوئین ہی لوگ پاگل ہیں کہ دنیا میں پاکستان کا نام بنانے کے لیے کوئی تو ہاکی ٹیم میں کھیل کر اپنے گٹے تڑواتا ہے اور کوئی کرکٹ ٹیم میں کھیل کر اپنے پسینے نکلواتا ہے اور جب ٹیم کی انتظامیہ دن کی تھکاوٹ سے ارام حاصل کرنے کے لیے رات کو ان کے لیے کسی ہوٹل کا بندوبست کرتے ہیں تو ان کم عقلوں کو چاھیے کہ فٹ پاتھ پر ہی سو جایا کریں تاکہ دوسرے دن بیمار ہو کر پاکستان کے لیے جان مارنے سے بچ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

اور پھر سیاست میں ا کر ملک و قوم کی خیر خواہی کہ لیے جان کو ہلاک کرنےکے بجائے عیش کرنی چاھیے ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

میرا تو عمران کو صرف ایک ھی مشورہ ھے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے اس دھشتگردی کے سلسلے میں مکمل خاموشی اختیار کرے اور نواز حکومت اور فوج اور دوسرے لبرل فسادیوں اور لبرل فسادی پارٹیوں کو چھوڑ دے جو کرنا ھے۔ دیکھتے ھیں کہ وہ کیسے پہلے آپریشن کرتے ھیں اور پھر دھشتگردی پر قابو پاتے ھیں۔
 
قوم تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے اور لیڈر خاموش رہے ۔ یہ کام نواز شریف اور زرداری بہت خوبی سے انجام دے سکتے ہیں ۔ ایک سچہ غیر خواہ ایسا کام نہیں کر سکتا ۔۔
 
قوم نے ان غداروں کو ووٹ دیکے ویسے ھی اپنی تباھی کا منصوبہ بنا لیا ھے قوم کی زیادہ فکر نہ کرے۔ یہ ھے ھی اسی قابل۔

اور عمران کے ھوتے ھوئے بھی انہیں وھی کرنا ھے جو کرنا ھے تو پھر عمران کو کیوں کوسنے سُننے کو ملے؟ عمران کو زیادہ نہیں صرف ایک مہینہ خاموش رھنا چاھیے ۔ صرف ایک مہینہ۔ یقین کرے کچھ نہیں ھوگا۔ کچھ نہیں ھونے والا۔ بس عمران کو بدنام کرنے کے بہانے ھیں۔ عمران اپنی توجہ کے پی میں دے اور یہ بیان دیا کرے کہ میرا دھشتگردی کی جنگ سے کوئی سروکار نہیں یہ وفاقی حکومت کا کام ھے اسے اسکو حل کرنا چاھیے اور یہ کہ ھمارے پاس کوئی اختیار نہیں بس وغیرہ۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
This picture is quite significant. Could you please shed some light when was it taken and what r u trying to convey by posting it here???

کوئی اھمیت نہیں ھے اس تصویر کی۔ وہ یہ کہنا چاہ رھا ھے کہ عمران پھر طالبان کیساتھ بیٹھا ھوگا کیوںکہ انہیں سارے داڑھیوں والے طالبان ھی نظر آتے ھیں حالانکہ داڑھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بہت اھم سُنت ھے
 
abdullah.drs

Senator (1k+ posts)
just watch his last five interview . He used to be my leader but no more he is beghrat insan who has no feelings for Pakistan state or our army . this buzdil khan all the time favours Taliban . I want to make it clear I am PTI supporter but It hurts when i watch his interviews . he is right hand of MULLAHA FAZULLAHA .PAKISTAN IS IS AT THIS STAGE BECAUSE OF THIS BUZDIL KHAN .
Sir instead of calling him names,u can debate with me on his stance..let's just try to understand each others point of view..nowhere in the world ppl label somebody as pro Taliban when all he has ever said comes under the category of anti war which by the way is a simplistic view point in today's war struck world
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
کوئی اھمیت نہیں ھے اس تصویر کی۔ وہ یہ کہنا چاہ رھا ھے کہ عمران پھر طالبان کیساتھ بیٹھا ھوگا کیوںکہ انہیں سارے داڑھیوں والے طالبان ھی نظر آتے ھیں حالانکہ داڑھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بہت اھم سُنت ھے

I have no idea about the political leaning of the person who posted this pic. But do u recognize anyone in this pic? They are not Talban brand molvis but of some other brand and that is why I wanted to clarify it with the poster.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

میرا تو عمران کو صرف ایک ھی مشورہ ھے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے اس دھشتگردی کے سلسلے میں مکمل خاموشی اختیار کرے اور نواز حکومت اور فوج اور دوسرے لبرل فسادیوں اور لبرل فسادی پارٹیوں کو چھوڑ دے جو کرنا ھے۔ دیکھتے ھیں کہ وہ کیسے پہلے آپریشن کرتے ھیں اور پھر دھشتگردی پر قابو پاتے ھیں۔

آپ کی بات کی مکمل تائید کرتا ہوں. میں نے بھی کچھ دن پہلے یہی بات کی تھی. خان صاحب کو چاہیے کے وہ تھوڑا سیاست سے کام
لیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...k-Imran-Khan&p=2155017&viewfull=1#post2155017
 
chatha61

MPA (400+ posts)
what they want to do with him he is quite helpful to be done nicely.long long time ago when he used to play cricket people and people used to ask him about marriage he used to say I am so much busy in cricket I have no time it was very difficult to understand then and is very easy to understand now.

at one time whatever he is doing he is so deeply involved in it (that's why he reach the climax ) and hardly pays any attention to other things happening at same time or need to happen at the same time.(making pk team no 1 and getting late for marriage.

being an average mind person it is his concentration and hard work which outclass his opponents everywhere.

he rightly believes that wot is the no 1 issue in pk progress so it takes almost 90% of his time brain and ability to think and talk about wot while doing this he is totally unable disable to understand what media+opponents are doing with him and while talking on wot all the time how much he is helping them.

mast rakhu ziker fiker subhgahi men ise
pukhtatar kar do mzaje kaneqahi men ise

being a straightforward person he is totally unable to decode his opponents intentions in his last 5 prorams how much he talked on pk achievements out of 175 minutes may be 5 minutes or 10 minutes out of 175 minutes how much he talked about as opposition leader and criticized pmln govt ?

the talk show starts from wot and ends at wot and in the entire show ik never try to divert toward pk govt or pmln govt performance instead if any anchor asks any other q he bring back to wot.

kuch sher de loke ve zalim sun kuch sanu marn tha shouq ve see

especialy after stand of ppp pti need to change words atleast if not stand.

so I suggest ik to silent for sometime and let the wind hit pmln directly.
by speaking all the time on wot he is actually shielding ns
in one show not more than 5 min on wot 30 min on pk govt pml govt pppovt privatization etc

every time I think about him braveheart comes in my mind where hero is best fighter but trusts people easily and does not understand traps.