عمران نے سفیر پر اپنا سٹانس کیوں تبدیل کیا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لبیک کے ساتھ سفیر کو نکالنے کا معاہدہ حکومتی نمائندوں نےضرور کیا تھا مگر اس کی شقیں اوپرسے دی گئی تھیں۔ آج حکومت جتنے ہاتھ پاوں مارتی ہے۔ اتنا ہی اس معاہدے کی دلدل میں دھنستی جارہی ہے۔ن لیگ نے فرنچ سفیر کی ملک بدری پر عمران حکومت کے سٹانس کی بھرپور سپورٹ کی کیونکہ بدلہ لینے کا موقع ہونے کے باوجود حکومت جانے کی چوٹ بہت گہری تھی ۔جب عمران نے قوم سے خطاب کیا تب بھی دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیوں نے عمران کے سٹانس کو سپورٹ کیا تھا۔
افسوس کہ اس سنہرے موقع پر جب پچانوے فیصد میڈیا، نوجوان، اور باشعور عوام عمران کے سٹانس کے ساتھ کھڑے تھے ۔ حکومت نے پھر یوٹرن لے لیا اور جو کچھ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں بیان کیا تھا۔ حکومتی علما کی مذاکراتی ٹیم نے اس کے بالکل الٹ لبیک سے ایک معاہدہ کرلیا اس معاہدے میں لبیک کو تو سب کچھ مل گیا مگر حکومت کو صرف شرمساری ملی ۔ پولیس کے شہدا کو بھلا دیا گیا اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہراشرفی نے سانپ کی طرح جمہوری حکومت کو ڈس لیا۔وزیراعظم کے کہے ہوے الفاظ اپنی توقیر ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ اگلی رات کو تمام شرپسندوں کی رہای کا مژدہ ان تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا جارہا تھا جنہیں تین دن تک اس مسئلے کی کوریج ہی نہیں کرنے دی گئی تھی
حکومت نے یہ آخری یوٹرن کس کے کہنے پر لیا اور وزیراعظم نے کیوں اپنے قومی خطاب سے بارہ گھنٹے کے اندر روگردانی کی یہ ایک بہت ہی مسٹیریس سٹوری ہے ۔ قوم سمجھ رہی ہے کہ حکومت نے چالاکی سے اکیلے پھنسنے کی بجاے اپوزیشن کو پھنسا دیا ہے۔ تجزیہ نگار بھی یہی کہہ رہے ہیں اور جنرلسٹ بھی۔ دراصل عمران حکومت کو ایک انتہای طاقتور سورس کی طرف سے تنبیہ کی گئی تھی عمران حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کرنے کا سختی سے مشورہ دیا گیا یعنی معاہدے سے مکرنے سے روکا گیا
پارلیمینٹ میں قرارداد کوی سیاسی گیم نہیں بلکہ اسی معاہدے پر عملدرآمد کی ایک کڑی ہے۔ ہاں اپوزیشن جماعتیں اس پر کوی فیصلہ کرنے میں بظاہر پھنس گئی ہیں ۔ ہماری قوم اور تجزیہ نگار صرف یہی سوچ رہے ہیں کہ قرارداد کی مخالفت پر پاکستان کے اندر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذہبی طبقہ کیا سلوک کرے گا؟
قرارداد کی مخالفت کرنے والوں پر حملے ہوتے ہیں یا نہیں اس کی اہمیت پاکستان سے باہر ایک ٹکے کی بھی نہیں۔ پاکستان کو اس کے نقصانات جو باہر سے ہونے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں۔ دو سو دس ممالک کی نظریں حکومت پر لگی ہوی ہیں اور جو بھی فیصلہ پارلیمینٹ کرے گی باقی کی دنیا اس کا ذمہ دار حکومت کو ہی گردانے گی۔ اگر اپوزیشن اس حساس معاملے پر سیاست کرنا چاہے تو یہ بہت آسان ہے ۔ جسکے نتیجے میں حکومت بہت بری طرح پھنس جاے گی۔ اپوزیشن جمعہ کے دن یہ قرارداد منظور کروا کر حکومت کو ایسی دلدل میں پھنسا سکتی ہے۔ جہاں سے نکلنا حکومت کیلئے ممکن نہیں ہوگا
کل جمعرات ہے اور اگر اپوزیشن لیڈرز بیانات دے دیں کہ ہم قرارداد کی حمایت کریں گے تو یقین کریں کہ جمعہ کی صبح ہونے سے پہلے پہلے حکومت کو کچھ ہوجاےگا یا حکومت قرارداد ہی واپس لے چکی ہوگی
مجھے ان کی اوقات کا بھی پتا ہے اور انکی حب رسول کا بھی اچھی طرح اندازہ ہے۔ ابھی کل کے خطاب میں عمران نے چالیس ممالک کے تعلقات کا ذکر کیا حالانکہ اگر وہ سچا عاشق رسول ہے تو پھر کس بات کی پرواہ ہے؟
میں سمجھتا ہوں کہ فرانس کا سفیر اسلامی تعلیمات کی روشنی میں واپس نہیں بھجوانا چاہئے ہاں اگر اسلامی تعلیمات کی رو سے ایسی کوی مثال ہوتی تو پھر چالیس ملک ہوں یا ایک سو چالیس کوی پرواہ نہ ہوتی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قومی اسمبلی میں ہماری جان و مال کی حفاظت کرتے ہوے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے پولیس کے شہدا کی بجاے شر پسندی کرتے ہوے مرنے والوں کیلئے دعاے مغفرت کروانے سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ اسپیکر اسمبلی ابھی تک وہی پرانا جماعت اسلامی کا گند ہے۔ اس گند کا برملا اظہار امیر جماعت اسلامی منور حسن نے یہ کہہ کر کیا تھا کہ طالبان شہید ہیں اور ان سے لڑنے والے فوجی مردار
اس اسپیکر کو جو انڈین ایجنٹ اور ملک کا غدار ہے فورا ہٹا دینا چاہئے
اس کو جوتے مارنے کی بجاے اپوزیشن کو مل کر اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانی چاہئے تاکہ ان کا احتجاج ریکارڈ ہوجاے ہوسکتا ہے یہ تحریک کامیاب ہوجاے اور اس خبیث انسان سے چھٹکارہ مل جاے جو اصل شہدا کی بجاے شرپسندوں کیلئے دعاے خیر کرواتا ہے
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حکومتی علما کی مذاکراتی ٹیم نے اس کے بالکل الٹ لبیک سے ایک معاہدہ کرلیا اس معاہدے میں لبیک کو تو سب کچھ مل گیا
لبیک والوں کو فرانس کے سفیر کی ملک بدری مل گئی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دراصل عمران حکومت کو ایک انتہای طاقتور سورس کی طرف سے تنبیہ کی گئی تھی عمران حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کرنے کا سختی سے مشورہ دیا گیا
وہی طاقتور سورس جس نے اپوزیشن کا بازو مروڑ کر ایکسٹینشن کا ووٹ لے لیا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری قوم اور تجزیہ نگار صرف یہی سوچ رہے ہیں کہ قرارداد کی مخالفت پر پاکستان کے اندر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذہبی طبقہ کیا سلوک کرے گا؟
یعنی سیاسی جماعتوں کے لوگ مذہبی نہیں دہریے ہیں؟
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
An advice for opposition:
While PPP has already opted out from current session of Parliament, PMLN and JUIF too should boycott Friday’s session, leaving it entire upto the government to decide the fate of French Ambassador. They can use any excuse to boycott the Parliamentary Session of Friday.
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
Woh bhi mil jaey gi. Bas thora aur intezaar kar lein. Aur agar na mili to woh hukoomat par dobara hamla karaen gay. Dono soorton mein government kay liay mushkilaat hain.
tou phir tlp ne kyn dharna khatm kara aur maan agye assembly mai faisla karai. yaha tlp bhi phans jaye gi ager vote na mila jo ke ppp tou nahi denay wali vote aur pmln bhi nahi deigi.tlp walo ko chaye vote na milnay ki surat mai ppp aur pmln se sawal karay. aur govt support mai vote deigi.
 
jab vote hi nahi dia gaya tou govt kaha se decide karlei. aur govt ko hi karna rha tha tou tlp walay kyn manay voting ke liye assembly se. ab wo alag baat hai ap bughz imran mai sab kuch govt per dal kar opposition ko support kartay rahay. warna vote na dena hi evident hai.

ab tlp walo ko ppp,juif aur pmln se jawab lena hoga
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
jab vote hi nahi dia gaya tou govt kaha se decide karlei. aur govt ko hi karna rha tha tou tlp walay kyn manay voting ke liye assembly se. ab wo alag baat hai ap bughz imran mai sab kuch govt per dal kar opposition ko support kartay rahay. warna vote na dena hi evident hai.

ab tlp walo ko ppp,juif aur pmln se jawab lena hoga
لبیک کے ساتھ سفیر کو نکالنے کا معاہدہ حکومتی نمائندوں نےضرور کیا تھا مگر اس کی شقیں اوپرسے دی گئی تھیں۔ آج حکومت جتنے ہاتھ پاوں مارتی ہے۔ اتنا ہی اس معاہدے کی دلدل میں دھنستی جارہی ہے۔ن لیگ نے فرنچ سفیر کی ملک بدری پر عمران حکومت کے سٹانس کی بھرپور سپورٹ کی کیونکہ بدلہ لینے کا موقع ہونے کے باوجود حکومت جانے کی چوٹ بہت گہری تھی ۔جب عمران نے قوم سے خطاب کیا تب بھی دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیوں نے عمران کے سٹانس کو سپورٹ کیا تھا۔
افسوس کہ اس سنہرے موقع پر جب پچانوے فیصد میڈیا، نوجوان، اور باشعور عوام عمران کے سٹانس کے ساتھ کھڑے تھے ۔ حکومت نے پھر یوٹرن لے لیا اور جو کچھ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں بیان کیا تھا۔ حکومتی علما کی مذاکراتی ٹیم نے اس کے بالکل الٹ لبیک سے ایک معاہدہ کرلیا اس معاہدے میں لبیک کو تو سب کچھ مل گیا مگر حکومت کو صرف شرمساری ملی ۔ پولیس کے شہدا کو بھلا دیا گیا اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہراشرفی نے سانپ کی طرح جمہوری حکومت کو ڈس لیا۔وزیراعظم کے کہے ہوے الفاظ اپنی توقیر ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ اگلی رات کو تمام شرپسندوں کی رہای کا مژدہ ان تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا جارہا تھا جنہیں تین دن تک اس مسئلے کی کوریج ہی نہیں کرنے دی گئی تھی
حکومت نے یہ آخری یوٹرن کس کے کہنے پر لیا اور وزیراعظم نے کیوں اپنے قومی خطاب سے بارہ گھنٹے کے اندر روگردانی کی یہ ایک بہت ہی مسٹیریس سٹوری ہے ۔ قوم سمجھ رہی ہے کہ حکومت نے چالاکی سے اکیلے پھنسنے کی بجاے اپوزیشن کو پھنسا دیا ہے۔ تجزیہ نگار بھی یہی کہہ رہے ہیں اور جنرلسٹ بھی۔ دراصل عمران حکومت کو ایک انتہای طاقتور سورس کی طرف سے تنبیہ کی گئی تھی عمران حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کرنے کا سختی سے مشورہ دیا گیا یعنی معاہدے سے مکرنے سے روکا گیا
پارلیمینٹ میں قرارداد کوی سیاسی گیم نہیں بلکہ اسی معاہدے پر عملدرآمد کی ایک کڑی ہے۔ ہاں اپوزیشن جماعتیں اس پر کوی فیصلہ کرنے میں بظاہر پھنس گئی ہیں ۔ ہماری قوم اور تجزیہ نگار صرف یہی سوچ رہے ہیں کہ قرارداد کی مخالفت پر پاکستان کے اندر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذہبی طبقہ کیا سلوک کرے گا؟
قرارداد کی مخالفت کرنے والوں پر حملے ہوتے ہیں یا نہیں اس کی اہمیت پاکستان سے باہر ایک ٹکے کی بھی نہیں۔ پاکستان کو اس کے نقصانات جو باہر سے ہونے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں۔ دو سو دس ممالک کی نظریں حکومت پر لگی ہوی ہیں اور جو بھی فیصلہ پارلیمینٹ کرے گی باقی کی دنیا اس کا ذمہ دار حکومت کو ہی گردانے گی۔ اگر اپوزیشن اس حساس معاملے پر سیاست کرنا چاہے تو یہ بہت آسان ہے ۔ جسکے نتیجے میں حکومت بہت بری طرح پھنس جاے گی۔ اپوزیشن جمعہ کے دن یہ قرارداد منظور کروا کر حکومت کو ایسی دلدل میں پھنسا سکتی ہے۔ جہاں سے نکلنا حکومت کیلئے ممکن نہیں ہوگا
کل جمعرات ہے اور اگر اپوزیشن لیڈرز بیانات دے دیں کہ ہم قرارداد کی حمایت کریں گے تو یقین کریں کہ جمعہ کی صبح ہونے سے پہلے پہلے حکومت کو کچھ ہوجاےگا یا حکومت قرارداد ہی واپس لے چکی ہوگی
مجھے ان کی اوقات کا بھی پتا ہے اور انکی حب رسول کا بھی اچھی طرح اندازہ ہے۔ ابھی کل کے خطاب میں عمران نے چالیس ممالک کے تعلقات کا ذکر کیا حالانکہ اگر وہ سچا عاشق رسول ہے تو پھر کس بات کی پرواہ ہے؟
میں سمجھتا ہوں کہ فرانس کا سفیر اسلامی تعلیمات کی روشنی میں واپس نہیں بھجوانا چاہئے ہاں اگر اسلامی تعلیمات کی رو سے ایسی کوی مثال ہوتی تو پھر چالیس ملک ہوں یا ایک سو چالیس کوی پرواہ نہ ہوتی

وہی طاقتور سورس جس نے اپوزیشن کا بازو مروڑ کر ایکسٹینشن کا ووٹ لے لیا؟

Wah arifkarim.

so in other words, opposition loves Immi

Woh bhi mil jaey gi. Bas thora aur intezaar kar lein. Aur agar na mili to woh hukoomat par dobara hamla karaen gay. Dono soorton mein government kay liay mushkilaat hain.

tou phir tlp ne kyn dharna khatm kara aur maan agye assembly mai faisla karai. yaha tlp bhi phans jaye gi ager vote na mila jo ke ppp tou nahi denay wali vote aur pmln bhi nahi deigi.tlp walo ko chaye vote na milnay ki surat mai ppp aur pmln se sawal karay. aur govt support mai vote deigi.
‏حکومت نے شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کی آفر کی۔ شوکت ترین نے اپنے خلاف نیب کیسز بند کرانے کی شرط رکھی۔ چند دن بعد نیب نے کیسز بند کر دئے اور شوکت ترین وزیر خزانہ بن گئے،
*یاد رہے نیب ایک آزاد و خود مختار ادارہ ہے اور حکومت کسی کو این آر او نہیں دیتی*

lahore court chalay jao yeh post lai kar lol