عمران نیازی کے سپورٹر

Raja7866

Minister (2k+ posts)
MaShaAllah, Janab, PMLN workers always write بسم الله الرحمن الرحيم before posting lies, NS before printing BIBI Saheed and ZAB wife nude pictures wrote بسم الله الرحمن الرحيم on it, NS before looting Pakistan said بسم الله الرحمن الرحيم , mate you and your leaders are worthless FUCKING CUNTS, they deserve abusive language, is it possible to confirm the date Maryam Safdar Nikkah date and her first child date of birth?
تمہارے لیڈر سے تو خاتمہ النبین نہیںبولا گیا تھا۔ البتہ گالی گلوچ میں نہ کبھی نیازی صاحب پیچھے ہٹے ہیں اور نہ ہی اسکے جاہل سپورٹر پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں ۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
I support IK and I hate swearing - I also hate anyone swearing.

I think its incorrect to say that its IK supporters who swear - I have seen worse from other parties.
Please analyse, majority of the abusive language is used by the PTI supporters. Please analyse critically.
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کے سپورٹرز اپنا تمام غصہ کمنٹس میں گالی گلوچ کے ذریعے نکالتے ہیں۔ اس کلچر کا تبدیل ہونا چاہیے۔ معاشرہ خراب ہو رہا ہے۔ گالی گلوچ کا کلچر عام ہو رہا ہے۔ اور نیازی صاحب کے سپورٹر سمجھتے بھی گالی کی زبان ہی ہیں۔ مخالفین اکثر خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہر اک کو اپنی عزت عزیز ہے لیکن سوال یہ ہے کہ
عمران نیازی کے سپورٹرز کی عزت کہاں لٹ گئی کہ انھیں کسی دوسرے کی پرواہ ہی نہیں اور ہر وقت صرف بکواس کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر۔
ان سے گزارش ہے کہ مثبت بحث کو فروغ دیں اور گالی گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ
Ok Patwaaari
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)

بھٹواریوں کا کوئی قصور نہیں صرف انہیں اپنے باپ کا نام نہیں پتہ کیونکہ یہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں

اپنا تعارف بھی کروا دو کس پارٹی سے تعلق ہے اور یہ بھی بتا دو تمہاری تعلیم و تربیت کس نے کی ہے؟
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
تم لوگوں کو تمہاری زبان میں ہی سمجھایا جا سکتا ہے۔
اس لئے گالی گلوچ سے پرہیز کرو تاکہ مثبت بات ہو سکے۔
جس زبان میں بولو گے اسی زبان میں جواب ملے گا۔
Thats the answer to your illogical post
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
آج کے بعد کم از کم میں کسی قسم کی گالی گلوچ سے پرہیز کرونگا۔ آپ تمام گروپ ممبرز بھی گالی گلوچ سے اجتناب کریں ۔ بنا گالی دئیے بھی ڈسکیشن ہو سکتی ہے۔ آئیں وعدہ کریں کہ آئندہ برائی سے بچیں گے
 
1234567

Minister (2k+ posts)
تمہارے لیڈر سے تو خاتمہ النبین نہیںبولا گیا تھا۔ البتہ گالی گلوچ میں نہ کبھی نیازی صاحب پیچھے ہٹے ہیں اور نہ ہی اسکے جاہل سپورٹر پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں ۔
Dear, he will answer to Allah, what about your leader and his family who paid bribe in Madina Munawar and presented PORN movie to a judge in such Pak city.
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
Dear, he will answer to Allah, what about your leader and his family who paid bribe in Madina Munawar and presented PORN movie to a judge in such Pak city.
نواز شریف میرا لیڈر نہیں ہے۔ لیکن عمران خان سے اخلاقی طور پر ہزار گنا بہتر ہے۔ مجھے کچھ معلوم نہیں مدینہ جیسے مقدس شہر میں کس نے کیا کیا۔ میں اسی بات پر تبصرہ کرتا ہوں جس بات پر مجھے پورا،یقین ہوتا ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
چور ڈاکو تو وہ ہے جو بھیک کے پیسوں سے بنی گالہ کا مینشن خریدے اور ساتھ ساتھ اسکی باجی سلائی مشین کی فیکٹریاں کھڑی کر دے۔ اصل چور وہ ہے جس نے سازش کر کے 2018 کا الیکشن چوری کیا۔ اصل چور وہ ہے جس نے بیرونی ممالک میں انڈین اور اسرائیلی لوگوں سے فنڈنگ لی اور اکاونٹ چھپائے۔
اب ان چوروں کے جیل جانے کی باری ہے انشاءاللہ
انشاءاللہ
انشاءاللہ
راجہ جی چیخیں بتاتی ہیں کہ رات بہت لمبی ہے۔
انشااللہ
انشااللہ
انشاللہ
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
acha yaar zara ye to batana aapki baaji jaan ke shohare naamdaar safrdar awan ko double shiftia kis imran niazi ke supporter ne kaha tha?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
چور ڈاکو تو وہ ہے جو بھیک کے پیسوں سے بنی گالہ کا مینشن خریدے اور ساتھ ساتھ اسکی باجی سلائی مشین کی فیکٹریاں کھڑی کر دے۔ اصل چور وہ ہے جس نے سازش کر کے 2018 کا الیکشن چوری کیا۔ اصل چور وہ ہے جس نے بیرونی ممالک میں انڈین اور اسرائیلی لوگوں سے فنڈنگ لی اور اکاونٹ چھپائے۔
اب ان چوروں کے جیل جانے کی باری ہے انشاءاللہ
انشاءاللہ
انشاءاللہ
راجہ جی، سہاگ راتاں جاتی مجرے، تے فنڈنگ نیازی لئی۔ مودی تے کھوتی شریف نالوں وی بہتا سیانا نکلیا
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
اپنا تعارف بھی کروا دو کس پارٹی سے تعلق ہے اور یہ بھی بتا دو تمہاری تعلیم و تربیت کس نے کی ہے؟

الحمدللہ میں بھٹواری نہیں ہوں اور کبھی بھی کرپٹ اور بھارت نواز سیاستدانوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ اللہ کے آخری بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہوں، پاکستان سے عشق ہے اور یہی میرا تعارف ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
الحمدللہ میں بھٹواری نہیں ہوں اور کبھی بھی کرپٹ اور بھارت نواز سیاستدانوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ اللہ کے آخری بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہوں، پاکستان سے عشق ہے اور یہی میرا تعارف ہے
جناب آپ کو کیا ضرورت پڑی ہے ٹھگوں کے چیلوں کو اپنا تعارف اور صفائیاں دینے کی۔ وقت بدل گیا ہے۔ وہ نسل جس نے ان ڈاکووں کو سپورٹ کیا اب ختم ہوتی جا رہی ہے۔ نئی نسل زیادہ باشعور اور سمجھدار ہے۔
 
میرے بھائی میں نے تعارف اس لئے کروایا ہے کہ اسلام دشمن اور پاکستان دشمنوں کو پتہ چل جائے کہ ان کا مقابلہ ان لوگوں سے ہے جنہیں اللہ کی رضا اور پاکستان کی سلامتی سے غرض ہے
 
1234567

Minister (2k+ posts)
نواز شریف میرا لیڈر نہیں ہے۔ لیکن عمران خان سے اخلاقی طور پر ہزار گنا بہتر ہے۔ مجھے کچھ معلوم نہیں مدینہ جیسے مقدس شہر میں کس نے کیا کیا۔ میں اسی بات پر تبصرہ کرتا ہوں جس بات پر مجھے پورا،یقین ہوتا ہے۔
well done, Allah may give you kids like Maryam Safdar, Hussan & Hussain, Allah may give you life of NS, Ameen. Happy now.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
تبصرہ کرو کس کی چینخیں زیادہ بلند ہیں بھابھی کی یا مراد سعید کی
تمہاری بھابی نے اگر پڑوسی کے ساتھ مونہہ کالا کرنا ہی ہے تو اس کے کمرے کو ساوئنڈ پروف ہی کروا دو تا کہ محلہ اس کی چیخیں نہ سن سکے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
الحمدللہ میں بھٹواری نہیں ہوں اور کبھی بھی کرپٹ اور بھارت نواز سیاستدانوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ اللہ کے آخری بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہوں، پاکستان سے عشق ہے اور یہی میرا تعارف ہے
اچھا جی امتی ہیں آپ؟
اللہ آپ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پڑھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
الحمداللہ میں بھی یوتھیا نہیں ہوں اور نہ ہی پٹواری۔ نہ ہی میں اس شخص کا سپورٹر ہوں جو انڈین اور اسرائیلی شہریوں سے فنڈ لیتا ہے۔ ملک سے مجھے بے پناہ محبت ہے اسی لئیے نیازی صاحب جیسے الیکشن چور کی ہمیشہ مخالفت کرتا رہوں گا کیونکہ ملک سے محبت ہے جنرل نیازی یا پھر عمران نیازی سے نہیں۔ ۔