عمران نیازی کے سپورٹرز اپنا تمام غصہ کمنٹس میں گالی گلوچ کے ذریعے نکالتے ہیں۔ اس کلچر کا تبدیل ہونا چاہیے۔ معاشرہ خراب ہو رہا ہے۔ گالی گلوچ کا کلچر عام ہو رہا ہے۔ اور نیازی صاحب کے سپورٹر سمجھتے بھی گالی کی زبان ہی ہیں۔ مخالفین اکثر خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہر اک کو اپنی عزت عزیز ہے لیکن سوال یہ ہے کہ
عمران نیازی کے سپورٹرز کی عزت کہاں لٹ گئی کہ انھیں کس دوسرے کی پرواہ ہی نہیں اور ہر وقت صرف بکواس کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر۔
ان سے گزارش ہے کہ مثبت بحث کو فروغ دیں اور گالی گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ
عمران نیازی کے سپورٹرز کی عزت کہاں لٹ گئی کہ انھیں کس دوسرے کی پرواہ ہی نہیں اور ہر وقت صرف بکواس کرتے رہتے ہیں سوشل میڈیا پر۔
ان سے گزارش ہے کہ مثبت بحث کو فروغ دیں اور گالی گلوچ سے پرہیز کریں۔ شکریہ