عمران نیازی کی نااہلی پر بات کرنیوالے کی زندگی خطرے میں پڑجاتی ہے- شہباز

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور تمہاری نا اہلی پر سوال کرنے سے دفتروں میں آگ لگ جاتی ہے اورسارا ریکارڈ جل جاتا ہے
ابھی تو شکر کرو میں نے ساتھ میں تمہیں بھی
جلا کر بھسم نہیں کر دیا؟ ...اگر ہم درویش تیش میں آ جاتے تو؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اور تمہاری نا اہلی پر سوال کرنے سے دفتروں میں آگ لگ جاتی ہے اورسارا ریکارڈ جل جاتا ہے
Har@mzada chor .... same to NAB
شہباز شریف اور قاضی عیسیٰ کیا یہ سارے چور یہ مافیا ایک پیج پر آئینگے , اور ان کا ایک ہی ٹھکانا جیل ہوگی . انشاءاللہ , ♥?????
ابھی تو شکر کرو میں نے ساتھ میں تمہیں بھی
جلا کر بھسم نہیں کر دیا؟ ...اگر ہم درویش تیش میں آ جاتے تو؟



ماڈل ٹاؤن کے باہر پٹواری نعرے مار رہے تھے
شہبازشریف تیری جرات کو سلام
اور شہبازشریف لیٹرین میں چُھپا ہوا
پٹواریوں کو گالیاں دے رہا تھا

مختارے کے آج کے تحقیقی مقالے سے اقتباس
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ماڈل ٹاؤن کے باہر پٹواری نعرے مار رہے تھے
شہبازشریف تیری جرات کو سلام
اور شہبازشریف لیٹرین میں چُھپا ہوا

پٹواریوں کو گالیاں دے رہا تھا

مختارے کے آج کے تحقیقی مقالے سے اقتباس
ہاہاہا بیچارے شہباز کی ڈر مارے خشک ہو رہی تھی تو لیٹرین
میں کچھ زیادہ ہی روز لگانا پڑ رہا تھا....اس لیے ... ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ماڈل ٹاؤن کے باہر پٹواری نعرے مار رہے تھے
شہبازشریف تیری جرات کو سلام
اور شہبازشریف لیٹرین میں چُھپا ہوا
پٹواریوں کو گالیاں دے رہا تھا

مختارے کے آج کے تحقیقی مقالے سے اقتباس
وہ گالیاں تو اس لئے دے رہا تھا کہ اسکی جرآت کموڈ میں بہہ گئی تھی اور تو کوئی ایسی خاص بات نہیں ہے